| اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
||||
|
||||
|
مناظر: 4483
|
||||
| 26 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | fazain (12-10-10), Miss Khan (07-10-11), sahj (19-12-09), فیصل ناصر (14-04-09), کنعان (18-12-09), پاکستانی (11-10-10), یاسر عمران مرزا (19-10-10), نبیل خان (04-10-11), میاں شاہد (14-04-09), مباح (27-05-09), محمد عاصم (23-02-11), مزمل فاروق (18-05-09), wajee (04-10-11), ام طلحہ (14-04-09), امتیاز احمد (29-05-09), احمد نذیر (03-11-11), حیدر (13-10-11), راجہ اکرام (14-04-09), رضی (14-04-09), سحر (19-05-09), ضِرار Derar (11-10-10), عارف اقبال (14-10-10), عبداللہ آدم (29-08-10), عبداللہ حیدر (21-12-09), عدنان دانی (20-12-09), عروج (18-10-10) |
|
|
#61 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | حیدر (14-10-10), ضِرار Derar (12-10-10) |
|
|
#62 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ضرار بھائی ، مبارک ہو کہ آپ نے بھإئی راجہ اکرام صاحب کی شاگردی اختیار کر لی ، میں شاہد بھائی سے بھی سفارش کرتا ہوں کہ آپ کو شاگردی میں لے لیں ، ان شاء اللہ بہت فإئدہ ہو گا ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صدیقی بھإئی ، میرا خیال ہے ضرار بھإئی مراسلہ رقم 46 کی بات کر رہے ہیں ، جس میں خان صاحب نے توبہ کرنے والےصحابی رضی اللہ عنہ ُ کو اللہ کی طرف سے ملنے والے اکرام کا مذاق اڑایا ہے ، صدیقی بھإئی میرا مشورہ بھی یہ ہے کہ اگر آپ اس تھریڈ میں تشریف لائے ہی ہیں تو کچھ وقت نکال کر اس سارے کا ہی مطالعہ فرما لیجیے ، ان شاء اللہ فائدہ ہی ہوگا ، و السلام علیکم ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-10-10), حیدر (14-10-10), راجہ اکرام (12-10-10), شمشاد احمد (12-10-10), ضِرار Derar (12-10-10) |
|
|
#63 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہان جی میں بھی ایسا ہی بولا تھا دیکھ لو شافریشہ صاحب بابا امریکی صحابہ کی توبہ کے بعد بھی ان کے گناہ کے نام سے بولتا ہے زانی اللہ ہی جانے آپ لوگون کو اس امریکی بابے کی ایسی ویسی باتین نظر کیوں نہین آتی یا آپ لوگ دیکھنا نہیں چاہے |
|
|
|
|
|
|
#64 |
|
Senior Member
![]() |
ضرار ، یہ بہت پرانے ہتھکنڈے ہیں ملاؤں کے۔ کہ جملوںکے معانی نکال کر دوسروںپر تھوپ دیے جائیں۔
اس روایت میں (جس کی کوئی بنیاد ، اور درستگی کا کوئی معیار موجود نہیں ) ایک شخص جو اپنے اپنا جرم زنا بتا رہا ہے اور اپنے آپ کو زانی کہہ رہا ہے ۔ اس کو رسول اکرم نے جس جرم کی سزا دی وہ بھی سنگساری کی (رحمت للعالمین سے خلاف القرآن سزا ممکن ہی نہیں) وہ جرم کیا تھا؟ زنا؟ جب کوئی مجرم جرم کرتا ہے اور اعلی ترین عدالت اس کو اس جرم میں سزا وار تھیڑاتی ہے تو اس کو اس جرم کا ہی مجرم کہتے ہیں۔ قتل کے مجرم کو قاتل اور زنا کے مجرم کو زانی۔ اور چوری کے مجرم کو چور۔۔۔ اب اس کی جرم کے بعد توبہ کو اللہ تعالی معاف بھی کردے تو بھی تمام کتب میں نہ اس کا جرم تبدیل ہوتا ہے اور نہ ہی اس کے مجرم ہونے کا دھبہ صاف ہوتا ہے۔ یہ دھبہ قیامت تک قائم رہے گا ۔ جب اللہ تعالی فیصلہ فرمائیں گے کہ کس کا جرم معاف ہوا اور کس کا جرم نہیں ۔ اس خلاف قرآن روایت کو اگر سچ بھی مانا جائے تو بھی اس شخص نے اپنے جرم کا اقرار کیا ۔ رسول اکرم نے اس کو اسی جرم کی سزا دی۔ اگر اللہ تعالی نے اس کو معاف کردیا تھا اور اس کا جرم کوئی نہیں رہا تھا تو پھر اس کی سزا معاف کیوںنہیں ہوئی؟ آپ اپنے جرم کو دیکھئےکہ قرآن حکیم کو روایت کی کتاب سے جھٹلا رہے ہیں؟ گو یا تارک القرآن؟ اور میرے الفاظ پکڑ رہے ہیں؟ کچھ خدا کا خوف کیجئے۔ جن کو نبی اکرم نے معاف نہیں کیا ، ان کی طرف داری کرر ہے ہیں آپ ۔۔ گویا نبی اکرم سے صاف صاف جنگ ؟؟؟ گویا اللہ تعالی سے صاف صاف جنگ ؟؟؟ یہ تو ارتداد ہوا کہ نبی اکرم ایک شخصکو مجرم قرار کر سزا دیں اور ضرار صاحب اس کو نیک انسان قرار دیں؟
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#65 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,554
کمائي: 315,019
شکریہ: 25,207
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاروق صاحب
بہت بے پر کی چھوڑی ہے کوشش اچھی ہے لیکن بات بنتی نہیں دکھ رہی کچھ خوف خدا کو جگہ دیں دل میں ۔۔ جہاں بات بن نہ پا رہی ہو تو میری طرح خاموشی بھی بہتر ہوتی ہے ۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#66 |
|
Senior Member
![]() |
راجہ جی ۔۔۔ آپ کو اپنے خیالات کا حق ہے۔
ہم یہاں آتے ہی اس لئے ہیں کہ دوسروں کے خیالات سن سکیں۔ کیا بے پر کی ہے۔ واضح فرمائیے۔ ایسے بے پر کے ریمارکس میں روزانہ سنتا رہتا ہوں جن میں حقیقت دور دور تک موجود نہیںہوتی۔ |
|
|
|
|
|
#67 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم،
حضرت مِاعِز بن مالک رضی اللہ عنہ نے اپنے پوشیدہ گناہ کا اقرار از خود بارگاہِ رسالت میںکیا تھا۔ فارق صاحب کے مُراسلات میںکہیںبھی اُنہیں براہِ راست معاذ اللہ "زانی" کہہ کر نہیں پکارا گیا، البتہ گفتگو کے دوران اسے بطور حوالہ استعمال کیا گیا۔ کلام کے دروان اس قسم کا رواج عام ہے۔ میںجناب فاروق صاحب اور ضرار بھائی سے بھی حسن ظن رکھتا ہوں، اور اپنی بدگمانی پر شرمندہ ہوں۔ القصہ المختصر فاروق بھائی پر یہ محض الزام ہے اور بس۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! Last edited by shafresha; 12-10-10 at 04:02 PM. وجہ: ایک حرف کی تصیح! |
|
|
|
|
|
#68 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شافریشہ صاحب لگتا ہے آپ کو بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلو اللہ کو یہ باتین سمجھانا پاک نیٹ کی سپر وإزری حق نہین بولنے دے گی اب دیکھ لو جناب اس امریکی بابے نے صھابی کو زانی ہی بولنے کی ضد کی ہے اور آپ اس کی وکلات کر رہے ہو یار اللہ کو کیا جواب دو گے حضور پاک کے صھابی نے توبہ کر لی سزا لے کر پاک ہو گے اللہ نے توبہ مان لی جنت مین ڈال دیا پھر بھی امریکی بابا اس صھابی کو زانی بولتا ہے اور اس کے ھمیتی کلام کا رواج بول کر اس کو بچانے کی کوشش کرتا ہے دل تو کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر چار حرف بولتا ہوں اور میرے کو بھی مرتد بولا ہے بالکل ٹھیک کرتا ہے یہ بابا اس عمر میں ایسی ہے مالا خولیا ہوتا ہے ڈالروں کا حق بھی تو دینا ہے یار اس کو قران کی سمجھ کیا آتی ہے وہ میرے کو پتہ چلا ہوا ہے آپ لوگ ڈومین نیم کا حق ادا کرو اللہ کا نہین حضور پاک کا نہین اور شافریشہ جناب جی اپنے اس امریکی بابے کو اپنی جی حضوری مین سمجھا لو میرے سے اس طرح بات نہ کرے میرے کو مرتد کہنے والا پہلے اپنے گریبان مین دیکھے سارے مسلمان اس کے لیے زانی ہے تو ایک صھابی کیا سارے امام اس کے لیے بوقوف اور جاھل ہین وہ لوگ تو ادھر جواب نہین دے سکتے میں دے سکتا ہون اس کو سمجھا لو شافریشہ صاھب اپنے بد فتوے اپنی فالتو باتون پر لگائے جو سارے مسلمانون کو زانی کہے صھابہ کو زانی کہے اللہ کی توبہ قبول کرنے کو نہ مانے امامون کو برا کہے قران پاک کے غلط سلط تفسیرین کرے وہ مرتد نہین پر جو اس کی مرتدی والی باتین نہ مانے وہ مرتد ، فٹے منہ پھر بولتا ہون شافریشہ صاھب یہ پاک نیٹ کی سپروازری کام نہہین آنی اللہ کا خوف کرو مشرف کی مرضی کے مذہبی ایڈمنسٹریتر مت بنو |
|
|
|
|
|
|
#69 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ضرار بھائی السلام علیکم،
بھائی آپ مجھ سے بدگمان نا ہوں!!!! میںاپنے اعمال پر اللہ کو جوابدہ ہوں (شاہد یہ اُردو کا لفظ آپ کی سمجھ میںنہیںآیا)۔ مجھے بُرا بھلا کہنے کے بجائے ہمارے فورم پر کچھ اچھی اچھی شئیرنگ کیجیئے، اور دوسروں کی دُعا لیجیئے۔۔۔۔۔ یا آپ کو محض دوسروں کو طعنے دینے ہی آتا ہے؟؟؟؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#70 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شاھد بھإئی ، آپ کا یہ عذر پڑھ کر سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا کہوں ، ضرار بھإئی شاید جو کہنا چاہتے ہیں کہہ نہیں پاتے ، شاھد بھإئی ، کلام کے رواج ہر کس و ناکس کو ایک ہی طرح ذکر کرنا درست نہیں ہوتا ، متکلم کو بہر حال یہ خیال رکھنا ہی چاہیے کہ وہ کس کو کیا کہہ رہا ہے ، اور اس کے بات کی زد میں کون کون اور کس کس طرح آ رہا ہے ، خانصاحب حدیث کے منکر تو ہو رہے ہیں ، اس کے لیے کوٕئی علمی دلیل نہیں رکھتے ، لیکن اس کا بھی کوٕئی حق نہیں رکھتے کہ ایک صحابی رضی اللہ عنہ ُ جس نے خود اپنے گناہ کا اعتراف کر کے اپنے لیے ایک خوفناک سزا اختیار کر لی تا کہ وہ آخرت کی سز سے بچ جإئیں ، اور اللہ نے ان کی یہ توبہ قبول فرما لی ، ایسے صحابی کو اس سزا کے بعد پاک ہو جانے کے باوجود """ زانی """ کہنا رواج کے مطابق صحیح ہو یا غلط ، شرعاً غلط ہی ہے ، کیونکہ ان کی توبہ کا انکار کیا گیا ، اللہ کی طرف سے توبہ قبول کرنے کا انکار کیا گیا ، اور معاذ اللہ یہ دعویٰ کیا گیا ہے وہ تو ویسے کا ویسا ہی زانی رہا ، جنتوں میں کیسے چلا گیا ؟ حدیث شریف کا انکار کرنے والوں نے تو انکار ہی کرنا ہے ، کیا معاذ اللہ آپ بھی اس کے بارے میں کوٕئی شک رکھتے ہیں ، صدیقی بھإئی ، اس حدیث کے الفاظ پر غور کیجیے کہ ماعز رضی اللہ عنہ ُ نے کس لیے وہ اذیت ناک سزا طلب کی """""" میں چاہتا ہوں کہ آپ مجھے اِس گُناہ سے پاک کر دیجیئے """"""" رسول اللہصلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرمان مبارک کو دیکھیے """"" اُس نے ایسی توبہ کی ہے کہ اگر اُس کی توبہ ایک اُمت پر تقسیم کی جائے تو (ساری اُمت کی مغفرت کےلیئے ) کافی ہو جائے """"""" اور اس صحابی کے بارے میں بری بات کرنے والوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی ؔلہ وسلم نے کس قدر شدید سرزنش کی اور فرمایا """"""" فُلان اورفُلان کہاں ہیں ؟ دونوں قریب آؤ اور گدھے کی اس لاش میں سے کھاؤ """"""" اور اب حدیث شریف سننے کے بعد کچھ لوگ اس صحابی کو زانی کہہ کر ویسے ہی گدھوں کی لاشوں میں سے کھا رہے ہیں غور فرمایے شاھد بھائی کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اپنے اس عظیم تإئب صحابی رضی اللہ عنہ ُ و ارضاہ کی شان میں گستاخی اور ان کی توبہ کی قبولیت کے بارے میں کیا خبر دی ، """"""" ابھی ابھی تُم دونوں نے ( غیبت کر کے )اپنے بھائی کی عِزت میں سے جو کچھ لیا ہے وہ اِس مردار کو کھانے سے زیادہ شدید ہے ، اُس کی قسم جِس کے ہاتھ میں میری جان ہے ، وہ ( مَاعِز بن مالک )اِس وقت جنّت کے دریاؤں میں غوطے لگا رہا ہے """"""" کیا حدیث شریف کے الفاظ اس عظیم المرتبہ صحابی رضی اللہ عنہ ُ کی توبہ ماننے کے لیے ، اور اللہ کی طرف سے توبہ قبول کر کے اسے جنت میں داخل کر دینے کو ماننے کے لیے کافی نہیں ؟؟؟ کہ ہم کسی غلط فہم کے الفاظ کی تاویلات کریں اور ایسے توبہ کر کے اپنے اوپر خوفناک سزا لاگو کروانے والے صحابی رضی اللہ عنہ ُ کو """ زانی """ کہنے کا جواز بنانے کی کوشش کریں !!! اللہ المستعان و الیہ اشتکی ::: اللہ ہی مدد کرنے والا ہے اور میں اسی سے شکوہ کرتا ہوں۔ و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#72 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
آپ دونوں یہ دعا مانگیے ۔۔۔"اھدنا الصراط المستقیم۔صراط الذین انعمت علیھم ۔۔۔۔غیر المغضوب علیھم ولاضالین" اے اللہ ہم کو سیدھے راستے کی ہدایت دے۔ راستہ ان لوگوں کا جن پر تم نے انعام کیا۔۔۔نا کہ ان لوگوں کا راستہ جن پر تمہارا غضب ہوا اور نہ ہی گمراہوں کا راستہ۔ انشا اللہ خلوص نیت سے دعا کریں گے ایک دوسرے کے لیے تو انشا اللہ ضرور ہدایت ملے گی۔ طعنہ جُوئی والی دعائیں درست نہیں ہوتیں |
||
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#73 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
فاروق صاحب! اللہ مسلمانوں کو اس شر سے محفوظ رکھے جو آپ قرآن کے نام پر پھیلا رہے ہیں۔ اب آپ کو اللہ تعالیٰ پر بھی اعتراض ہے کہ اس نے ایک ایمان والے کی توبہ قبول فرما کر اسے جنت میں کیوں داخل کر دیا۔ حالانکہ وہ قرآن مجید میں فرماتا ہے: وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَا يَزْنُونَ وَمَن يَفْعَلْ ذَلِكَ يَلْقَ أَثَامًا يُضَاعَفْ لَهُ الْعَذَابُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَيَخْلُدْ فِيهِ مُهَانًا إِلَّا مَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَأُوْلَئِكَ يُبَدِّلُ اللَّهُ سَيِّئَاتِهِمْ حَسَنَاتٍ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا سورۃ الفرقان آیات 68 تا 70 اور وہ جو اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو نہیں پکارتے اور جن جاندار کو مار ڈالنا اللہ نے حرام کیا ہے اس کو قتل نہیں کرتے مگر جائز طریق پر (یعنی شریعت کے مطابق) اور بدکاری نہیں کرتے۔ اور جو یہ کام کرے گا سخت گناہ میں مبتلا ہوگا قیامت کے دن اس کو دونا عذاب ہوگا اور ذلت وخواری سے ہمیشہ اس میں رہے گا مگر جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور اچھے کام کئے تو ایسے لوگوں کے گناہوں کو اللہ نیکیوں سے بدل دے گا۔ اور اللہ تو بخشنے والا مہربان ہے برادر راجہ اکرام نے درست کہا ہے کہ یہ باتیں سمجھنے کے لیے بصارت نہیں بصیرت کی ضرورت ہے۔ |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-10-10), فاروق سرورخان (18-10-10), کنعان (14-10-10), احمد بلال (18-10-10), حیدر (14-10-10), ضِرار Derar (14-10-10), عادل سہیل (14-10-10) |
|
|
#74 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شاھد بھإئی ، اگر کوئی شخص کسی حقیقت کا ، حق کا منکر ہو تو اس کا ماننا یا نہ ماننا اس کو انکار کے گناہ سے بری نہیں کروا سکتا ، اور نہ ہی کسی کی جہالت ، خود غرضی ، نفس پرستی ، وغیرہ اسے اللہ یا رسول اللہصلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے فرامین کے خلاف بات کرنے کی گناہ سے بری کروانے کا عذر ہیں ، اگر کوٕئی شخص کس عام شخص کی خبر پر یقین نہ رکھے اور اس خبر کا انکار کرے اور اپنے ذاتی انکار کی بنا پر اس خبر پر تنقید کرے تو الگ معاملہ ہے ، لیکن اگر کوٕئی شخص اللہ یا رسول اللہصلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی دی ہوٕئی کسی صحیح ثابت شدہ خبر کا انکار کرے ، اور اس خبر پر جاھلانہ تنقید کرے ، اس خبر میں بیان کردہ واقعات کا مذاق اڑائے ، تو اس شخص کے ماننے یا نہ ماننے کی شرعی طور پر کوٕئی حیثیت نہیں ، اس کے ہر لفظ پر شرعی احکام کے مطابق حکم وارد ہو گا ، وہ نہیں مانتا تو اس کے گناہوں میں کمی ہونے والی نہیں، شریعت کے حکم میں تبدیلی ہونے والی نہیں ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-10-10), ضِرار Derar (16-10-10) |
![]() |
| Tags |
| پہچان, پھول, پاک, پسندیدہ, واقعات, قدم, لوگ, نماز, معلوم, ایمان, اللہ, بھائی, جواب, حدیث, خوش, دُعا, دیکھو, دریافت, زندگی, عورت, عقل, صاف, صحابہ, صحابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 3 (0 members and 3 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ”یہ سزا ہے یا جزا“ | جاویداسد | خبریں | 2 | 03-12-10 06:09 PM |
| کیاسزا ہے ۔۔۔۔۔؟ | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 1 | 20-10-10 09:04 AM |
| بدکاری کی سزا | میاں شاہد | اسلامی نظریہ حیات | 2 | 07-04-09 01:59 AM |
| سزا جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 2 | 22-02-09 03:04 AM |
| لو میرج کی سزا | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 3 | 05-01-09 05:23 PM |