| اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 14 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | saimali (18-07-10), skjatala (26-02-12), نورالدین (19-07-10), محمدمبشرعلی (19-07-10), مرزا عامر (17-07-10), مسلم بھائی (20-07-10), ابن آدم (17-07-10), حیدر (26-07-10), رفیع انجم (20-07-10), سحر (17-07-10), شعبان نظامی (25-02-12), عبداللہ ناصر (22-10-10), عبداللہ آدم (17-07-10), عبداللہ حیدر (17-07-10) |
|
|
#91 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,487
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عامر بھائی
آپ اتنے شارٹ اپیکٹرم پر کیوں سوچتے ہیں ۔ جب بات خلافت کی ہوتی ہے تو پہر بات صرف پاکستان کی نہیںہوتی ہے ۔ پوری امت مسلمہ کی ہوتی ہے کیونکہ اسلام میں یہ مسلم ممالک میں جغرافیائی بوندریز کا کوئی کونسیپٹ نہیں ہے ۔ اور یہ بونڈریز تو انگریزوں نے بنائی ہیں ۔ دیکھیں خلافت اللہ کا نظام ہے اس کو اللہ کا منتخب بندہ ہی قائم کرے گا ۔ میں اور آپ خلیفہ نا بن سکتے ہیں اور نا ہم کو یہ خواب دیکھنا چاہیے ۔ ہاں ہمیں اپنے حصے کا کام کرنا ہے ۔ یہی ہمارے حصے کا کام ہماری آزمائش ہے ۔ یعنی ایک روحانی معاشرے کا قیام ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (21-07-10), محمدعدنان (21-07-10), مرزا عامر (21-07-10), مسلم بھائی (21-07-10), حسنین ایوب (23-07-10), عبداللہ ناصر (22-10-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#92 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
سعودیہ سے امپورٹ کرنے کی کیا ضرورت ہے قریشی پاکستان میں بھی بہت زیادہ ہیں اور میں بھی قریشی نصب سے ہوں، الحمدللہ اور اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ امت کا انتشار امام مہدی کے آنے کے بعد ہی ختم ہوگا مگر اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ ہم اس کو ختم کرنے کا دعوتی کام ہی ختم کردیں اور ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جائیں۔ ہمیں سب مسلمانوں کو قرآن و سنت پر متحد کرنے کی کوشش کرتے رہنا ہے اب اگر ہم کامیاب ہوجائیں تو ٹھیک ورنہ قیامت کے دن ہماری کوشش پر بھی اللہ ہم کو اجر عطاء فرمائے گا۔ ان شاءاللہ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (21-07-10), مسلم بھائی (21-07-10), حسنین ایوب (23-07-10), سحر (21-07-10), عبداللہ ناصر (22-10-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#93 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوہ اب سمجھا آپ کیا چاہ رہی ہیں تو پھر اس کے لئیے تو پوری امت کو اب امام مہدی کا ہی انتظار کرنا ہو گا۔ ہاں روحانی علاج جاری رکھا جا سکتا ہے-
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#94 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,487
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہمیں بہت کچھ کرنا ہے ۔ اپنی سوچ کو صحیح کرنا ہے ۔ صحیح مسلمان بننا ہے ، تاکہ اللہ ہم کو حضرت مہدی رحمتہ اللہ علیہ اگر ہماری زندگی میںآئے تو ان کے مددگار کے طور پر منتخب کرے ۔ نا کہ ان کے دشمنوںکی صف مین کھڑا کردے ہمارے اعمال ہمارا نصیب مقرر کریں گے ۔ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (21-07-10), محمدعدنان (21-07-10), مرزا عامر (21-07-10), مسلم بھائی (21-07-10), حسنین ایوب (23-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#95 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
|
#96 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,487
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (21-07-10), محمدعدنان (21-07-10), مرزا عامر (21-07-10), مسلم بھائی (21-07-10), حسنین ایوب (23-07-10) |
|
|
#97 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ اپکی غلط فہمی ہے۔ قرآن کی آئت کا مفہوم ہے کہ : کسی عربی کو کسی عجمی پر کوئی بڑائی نہیں اللہ کے زیادہ نزدیک متقی لوگ ہیں۔
والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#98 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے اگر اپ چاہیںتو نبی
کا حج کا خطبہ بھی پڑھ سکتی ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#99 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,487
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھیں میں اپ کو ایک مثال دینے کی کوشش کرتی ہوں شاید آپ کو سمجھ آئے
جیسے گھر کے منتظم کے طور پر اللہ نے مرد کو عورت پر فضیلت دی ہے ۔ اب چاہے بیوی اپنے شوہر سے ذیادہ متقی ہو تب بھی مرد ہی گھر کا منتظم رہے گا اسی طرح اقتدار یا خلافت کے معاملے میں قریش کو یہ فضیلت حاصل ہوئی ویسے میں بھی اس بات پر ایمان صرف اس وجہ سے لائی ہوں اکہ اس پر حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھی ۔ کہ خلافت قریش میں ہوگی ۔ اس کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشن گوئی بھی کہا جاسکتا ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#100 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے لیے یہ بحث اب ایک بے معنی بحث ہے۔ میں اب اس طرح کی بحث میں حصہ ڈالنے سے قاصر ہوں۔ میں کسی نسل / قبیلے کی بڑائی اور ان کو دوسرے مسلمانوں سے "افضل و برتر" قرار دینے کے عمل میں شریک نہیں ہو سکتا۔ یہ کھلی نسل پرستی ہے۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#101 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم:
میں زیادہ نہیں جانتا لیکن ایک قول اھل علم کا یہ بھی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے اس فرمان سے مراد یہ ہے کہ خلافت تب تک قریش میں رہے گی جبتک وہ اس کے اہل رہیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب یہ اخری عثمانی خلافت تو قریشیوں کی نہیں تھی لیکن اس کو سب تسلیم کرتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا خلیفہ کے لیے مطلوبہ شرائط میں سے ایک یہ بھی ہر صورت لازم رکھی جائیگی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اور اگر کوئی غیر قریشی خلیفہ بن جائے تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہوگی؟؟؟؟؟؟؟ والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (21-07-10), مسلم بھائی (21-07-10) |
|
|
#102 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,487
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلافت اپنی بنیادی اصولوں کے ساتھ صرف خلافت راشدہ ہی میں قائم ہوئی۔
اس کے بعد جو بھی حکومتیں آئیں سوائے حضرت عمر بن عبدلّعزیز کے تمام ملوکیت تھیں ۔ ان کا نام تو خلافت تھا لیکن ان حکومتوں نے خلافت کی بنیادی اصول پر حکومت قائم نہیںکی تھیں ۔ بنو امیہ ، بنو عباس اور خلافت عثمانیہ یہ سب بادشاہت تھیں ۔ حضرت عمر بن عبدلعزیز بنو امیہ سے تعلق رکھتے تھے لیکن ان کو پانچویں خلیفہ اس لیے کہتے ہیں کہ انہوں نے خلافت کے بنیادی اصولوں پر حکومت قائم کی تھی ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#103 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جن ذاتوں اور قبائلی تفریق سے ہمیں رسول اللہ صلیٰ علیہ وسلم نےنکالا تھا ہم پھر اسی کھائی میں گر گئے۔ آپ کو معلوم ھے- جس قوم میں ذات پات نہیں دیکھی جاتی وہ قوم اصل میں ترقی کرتی ھے- پہلے میری جان سیّد کے مباحثہ سے نہیں چھٹتی تھی اب یہ قریش کا نیا مسئلہ - اس پر مزید بحث کر کے میں اپنے دماغ کی چولیں نہیں ھلا سکتا- اس تھریڈ کا نام ھے جمہوریت دین ابلیس- جبکہ خلافت کے دعویدارخلافت کو کسی خاص قبیلے کی ملکیت بنانا چاھتے ھیں- اس حساب سے خلافت اور ملوکیت ایک ھی چیزیں ھیں۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#104 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لیں بھائی آپ خود ان احدیث کا مطالعہ کرلیں اور پھر اپنے فہم کے حساب سے اس کا مطلب نکال لیں نبیﷺ کے ارشادات ہیں کہ! اَلاَئِمَّۃُ مِنْ قُرَیْشٍ امامت قریش میں رہے گی۔ (احمد: باقی مسند المکثرین۔ انس بن مالک رضی اللہ عنہ) لَا یَزَالُ ھٰذَا الْاَمْرُ فِیْ قُرَیْش ٍمَا بَقِیَ مِنْھُمُ اثْنَان ِ یہ خلافت ہمیشہ قریش میں رہے گی بے شک ان (قریش ) میں سے دو ہی آدمی باقی رہ جائیں۔ (بخاری ،کتاب الاحکام ۔عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ) لَا یَزَالُ ھٰذَا الْاَمْرُ فِیْ قُرَیْش ٍمَا بَقِیَ مِنَ النَّاسِ اثْنَانِ یہ خلافت ہمیشہ قریش میں رہے گی بے شک انسانوں میں سے دو ہی آدمی باقی رہ جائیں۔ (مسلم:کتاب الامارۃ۔ عبداللہ رضی اللہ عنہ) اِنَّ ھٰذَا الْاَمْرَ فِیْ قُرَیْشٍ لَا یُعَادِیْھِمْ اَحَدَ اِلَّا کَبَّہُ اللّٰہُ عَلَی وَجْھِہٖ مَٓا اَ قَامُوْا الدِّیْنَ یہ خلافت قریش میں رہے گی جب تک وہ دین کو قائم رکھیں گے اور جو کوئی ان سے دشمنی کرے گا اللہ اس کو اوندھے منہ جہنم میں گرائے گا۔ ( بخاری: کتاب الاحکام۔امیر معاویہ رضی اللہ عنہ) احادیث بالا سے عام طور پر لوگ یہ سمجھ لیتے ہیں کہ جب قریش دین کو قائم نہ رکھیں گے تو خلافت ان سے چھن کر غیر قریشییوں کے سپرد ہو جائیگی لیکن جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ ارشادات بھی واضح ہیں کہ ’’یہ خلافت ہمیشہ قریش میں رہے گی‘‘ اس بنا پر آپ کے اس ارشاد کہ ’’ یہ خلافت قریش میں رہے گی جب تک وہ دین کو قائم رکھیں گے‘‘ کا صاف مطلب یہ سامنے آتا ہے کہ جب قریش دین کو قائم نہ رکھ سکیں گے تو خلافت سرے ہی سے ختم ہو جائیگی نہ کہ غیر قریش کو منتقل ہو جائیگی درج بالا احادیث سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ غیر قریشی کی خلافت غیر شرعی ہو گی۔ اب مسئلہ آتا ہے سلطنت عثمانیہ کا وہ شرعی خلافت بےشک نہیں تھی مگر سب اس کو خلافت کا ہی نام دیتے تھے اور اس کی وجہ سے امت کو علاقوں میں تقسیم نہیں کیا گیا تھا اور ایک طرح سے امت کافی حد تک متحد تھی اور جب اس خلافت کو بھی ختم کردیا گیا تو اس ایک خلافت کے علاقے سے ۱۵۔۲۰ ریاستیں وجود میں لائیں گئیں جس کی وجہ سے امت کو علاقوں قوموں میں بھی تقسیم کردیا گیا۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#105 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا یہ حدیث موافق قرآن ہیں؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, گئی, پاکستان, چین, مکمل, ملک, ایمان, اللہ, انسان, اسلام, بے, ثبوت, حیات, دوست, دنیا, راستہ, سیاست, طور, عوام, عذاب, غیراللہ, صاف, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایس ایم ایس کو قانونی حثیت دینے کا فیصلہ | جاویداسد | خبریں | 1 | 26-07-10 09:01 PM |
| عدالت کی فیس بک کو مانیٹر کرنے کی ہدایت | جاویداسد | خبریں | 1 | 16-06-10 11:32 PM |
| ڈی ایس ایل کی شکایت کا خاص الخاص نمبر | شازل | عمومی بحث | 8 | 20-05-09 08:12 PM |
| شہدادکوٹ :راکٹ حملے میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار جاں بحق | ابن جلال | خبریں | 1 | 23-09-08 03:26 AM |