واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """"

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-01-11, 10:27 PM   #1
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """"
عادل سہیل عادل سہیل آن لائن ہے 10-01-11, 10:27 PM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
تھریڈ کے عنوان کے زیرءعنوان ایک سلسلہ سوالات و جوابات میں نے تقریبا چھ سال پہلے تیار کیا تھا ، اس میں لگ بھگ پچاس سوال تھے ، ان میں کٕئی ایک تو یہاں پاک نیٹ پر بھی ارسال کیے گٕئے تھے ،
پہلے بیس سوالوں کا ایک سکرین سیور بھی بنایا تھا ، اور سلائیڈ شو بھی ، سبحان اللہ کہ روز بروز نٕئے نٕئے موضوعات میں مشغول ہوتے ہوتے یہ پراجیکٹ بھی وہیں رک گیا ، بھائی علی اود کے ایک تھریڈ کو دیکھ کر خیال آیا کہ ان کو نشر کروں لیکن بصد تلاش و بیسار ایک دوست کے پاس سے صرف سکرین سیور ہی مل سکا ،
سو اسے ہی یہاں پیش کر ہا ہوں ،
ان شاء اللہ کبھی فرصت ملی تو اس کا نیا اصدار اور سلائیڈ شو بھی پیش کروں گا ، و السلام علیکم۔

فإئل سإئز تقریباً 9 ایم بی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
محترم بھإئی ارشد کمبوہ کی شکایت کے مطابق مذکورہ بالا پروگرام کی تدوین کر دی ہے ، اب اس میں اردو خط علوی نستعلیق بھی شامل ہے ، اور اس کا حجم تقریباً نو 9 ایم بی ہو گیا ،
جن کے سسٹمز میں علوی نستعلیق پہلے سے نصب ہو وہ درج ذیل لنک سے نیا پروگرام اتار لیں ، یہ بغیر علوی نستعلیق کے ہے اور اس کا حجم تقریباً تین 3 ایم بی ہے ،
و السلام علیکم۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فإئل سائز 3تقریباً ایم بی
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب

Last edited by عادل سہیل; 20-01-11 at 07:52 PM..

عادل سہیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 957
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-01-11), محمد عاصم (21-01-11), محمدمبشرعلی (20-01-11), ارشد کمبوہ (11-01-11), عبداللہ حیدر (11-01-11), غلام خان (26-01-12)
پرانا 11-01-11, 03:19 PM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
شکریہ
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-01-11)
پرانا 11-01-11, 03:21 PM   #3
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
عادل بھائی میں نے یہ سیور چلایا تو عجیب سا فونٹ ہی سامنے آیا۔
کیا کوئی فونٹ بھی انسٹال کرنا پڑے گا۔
شکریہ
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-01-11)
پرانا 11-01-11, 06:21 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

جزاک اللہ خیر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-11, 09:16 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھإئی ارشد کمبوہ اور بہن زارا ، جزاکما اللہ خیرا ،
ارشد بھإئی ، جب میں نے یہ سکرین سیور بنایا تھا تو اردو نستعلق فونٹ میسر نہ تھا، اور اب تک کٕئی سافٹ ویر ایسے ہیں جو اردو نستعلق کو سپورٹ نہیں کرتے ، میں نے مختلف سکرینز پر مختلف بٹنز کو تصویری بنانے کی بجإئے اردو خط کے ساتھ بنانے کی کوشش میں‌بلا مبالغہ سالوں کام کیا تھا ، اور کئی سلإئیڈ شوز ، فل مینوز کے ساتھ آٹو رن سی ڈیز ، اور فل مینوز کے ساتھ سکرین سیورز بنإئے تھے ، مختصر سیرت رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم والے مضامین بھی با آواز سلإئیڈ شو میں تیار کیے تھے ، لیکن ہوا یہ ایک وائرس کی وجہ سے میرا تقریبا سارا ہی کام خراب ہو گیا ، والحمد للہ ، اس میں یقنا کوٕئی خیر تھی ، یہ سکرین سیور بھی مجھے اپنے کسی دوست کے پاس سے ملا ہے ، اس کی پہلی سکرین میں‌دی گٕئ ریزولیشن کے مطابق اپنی ڈسپلے کی ریزولیشن سیٹ کر کے دیکھیے شاید فونٹ ٹھیک سے نظر آنے لگے ، مجھے یاد پڑتا ہے کہ اس میں ٹإئمز نیو رومن کا عربی ایڈیشن ہی استعمال کیا تھا ،
اللہ نے چاہا تو کسی وقت اس کی تصحیح کرنے کی کوشش کروں گا ،
ویسے یہ بتایے کہ سکرین سیور انسٹال تو ہو گیا ہے ناں ؟
اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-01-11, 11:10 PM   #6
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,307
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-11, 02:23 AM   #7
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
عادل بھائی۔ سیور انسٹال کرنے کے لیے سمجھ نہیں آسکی کہ 2 میں سے کونسا بٹن کلک کرنا ہے۔ اس لیے انسٹال نہیں کرسکا۔
پھر سے کوشش کرتا ہوں۔
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 08:05 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
عادل بھائی۔ سیور انسٹال کرنے کے لیے سمجھ نہیں آسکی کہ 2 میں سے کونسا بٹن کلک کرنا ہے۔ اس لیے انسٹال نہیں کرسکا۔
پھر سے کوشش کرتا ہوں۔
شکریہ والسلام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
محترم بھإئی ارشد کمبوہ صاحب ، جزاک اللہ خیرا کہ آپ نے اپنے مفید تجربے سے آگاہ کیا ، الحمد للہ اس پروگرام کی تدوین کر دی ہے ، پہلا مراسلہ دوبارہ ملاحظہ فرما لیجیے ، نٕئے روابط اور معلومات شامل کر دی ہیں ،
آپ کے اگلے تجربے کے نتیجے کا منتظر رہوں گا ان شاء اللہ ، والسلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 06:16 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
بھائی اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا، مسافر بھائی ، اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو بھی دین دنیا اور آخرت کی خیر سے مالا مال فرمإئے ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-11, 05:17 PM   #10
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
عادل بھائی، موجودہ صورتحال یہ ہے۔ پہلے بھی ایسا ہی تھا۔
Attached Thumbnails
untitled1.jpg  
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-11, 09:40 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا، ارشد بھائی ،
جو تصویر آپ نے لگإئی ہے اس کے دو سبب ہو سکتے ہیں ،
فونٹس کا فرق ، اور اس سے پہلے لینگوٕئج انٹر فیس کا کوٕئی مسٕئلہ ،
ایک تجربے کے طور پر آپ اپنے پی سی میں عربیک لینگوئج پیک انسٹال کر کے دیکھیے ،
یا کیریکٹر انکوڈنگ تبدیل کر کے دیکھیے ،
میں نے اس فإئل کو تین مختلف پی سیز پر چیک کیا ہے ،
ان کے سکرین شارٹس ملاحظہ کیجیے ،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
میں اسے مزید کسی اور سسٹم میں بھی چیک کروں گا ، ان شاء اللہ ، کوٕئی حل ضرور نکلے گا ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (30-01-11)
پرانا 31-01-11, 07:11 PM   #12
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
فونٹس کا فرق ، اور اس سے پہلے لینگوٕئج انٹر فیس کا کوٕئی مسٕئلہ ،
ایک تجربے کے طور پر آپ اپنے پی سی میں عربیک لینگوئج پیک انسٹال کر کے دیکھیے ،
یا کیریکٹر انکوڈنگ تبدیل کر کے دیکھیے ،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
عادل بھائی کیا آپ یا اور کوئی بھی بھائی یہ فونٹ مہیا کر سکتے ہیں۔
والسلام علیکم۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-11, 09:41 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
عادل بھائی کیا آپ یا اور کوئی بھی بھائی یہ فونٹ مہیا کر سکتے ہیں۔
والسلام علیکم۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ارشد بھائی ، درج ذیل فولڈر میں تین فونٹ ہیں‌، علوی نستعلیق تو ہمارے اس مشروع کے تجربے کے لیے انسٹال کیجیے ،
دیگر دو بھی انسٹال کر لیجیے ، اچھے خوبصورت عربی خط ہیں ،
میں اپنے مراسلات اور مضامین میں‌ عربی متون یہی فونٹس استعمال کرتا ہوں ،

آپ کی طرف سے اگلے نتیجے کا منتظر رہوں گا ان شاء اللہ ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (01-02-11)
پرانا 02-02-11, 06:13 PM   #14
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
عادل بھائی، فونٹ انسٹال کرنے کے باوجود وہی پوزیشن تھی، لیکن اللہ تعالیٰ نے آپ کی دی گئی سکرین شاٹس کے ذریعے سے مدد کی، اور پروگرام انسٹال ہو گیا۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔
اللہ آپ کی اس کاوش کو آخرت میں آپ کی نجات کا ذریعہ بنائے۔ آمین
والسلام علیکم
Attached Thumbnails
main-1.jpg  
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-02-11, 11:41 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
الحمد للہ ، ارشاد بھائی ، آپ کے پاس پروگرام اسٹال تو ہو گیا ، ان شاء اللہ آپ کو پیش آنے والے مشکل کا حل بھی اللہ تبارک و تعالیٰ مہیا فرما دے گا ، کوشش کروں گا اس ویک اینڈ پر اس کے بارے میں کچھ تجربات کروں ، آپ کی مدد پر بہت شکریہ ، جزاک اللہ خیرا جزاء ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (06-02-11)
جواب

Tags
com, quot, ہوتے, فرصت, پہلے, پاک, لگ, نیٹ, مل, آیا, اللہ, السلام, ارسال, اسے, اسلامی, بھائی, تلاش, دیکھ, دوست, روز, سوالوں, سال, شو, عنوان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" مژگان فیشن اور بیوٹی ٹپس 29 01-01-12 02:34 AM
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 03:27 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 06:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger