واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


اسلام اور توبہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-11, 05:34 PM   #1
اسلام اور توبہ
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 12-01-11, 05:34 PM

سلام!

میں یہ جاننا چاہوں گا کہ وہ کونسے جرم ہیں جن کی اسلام میں توبہ ممکن نہیں ہے۔


والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

 
منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 223
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-01-11), رضی (12-01-11), عبداللہ آدم (12-01-11)
پرانا 12-01-11, 05:58 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 12
کمائي: 484
شکریہ: 10
8 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

و علیکم اسلام...
بھائی اسلام الحمد للہ ایک مکمل اور جامع دین ہے. اس میں کوئ سختی نہیں ہے. اب رہی بات توبہ کی کے کون سے ایسے اعمال ہیں جنکی توبہ ممکن نہیں ، تو جناب ایسا کوئی جرم نہیں ہے.... ہر گناہ پر توبہ کی جا سکتی ہے اور یہ امید رکھی جا سکتی ہے کہ اللہ تعالٰی ضرور بخش دیں گے....
لیکن توبہ کا طریقہ مختلف ہے.
جیسے اگر گناہ کا تعلق بندون سے ہے یعنی حقوق العباد میں سے کچھ کمی رہ گئی ہو تو اللہ کے حضور بخشش کے ساتھ ساتھ اس بندے سے بھی معافی مانگنا ضروری ہو گا.
اللہ تعالی کے نزدیک قبول ترین توبہ...توبہ النصوحا ہے..
ارشاد باری تعالیٰ ہے :” اے ایمان والو!اللہ کی جناب میں سچے دل سے توبہ کرو امید ہے تمھارا رب تم سے تمھاری برائیاں دور کر دے گا اور تمہیںایسے باغات میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہوں گی“۔(التحریم : ۸)

بقول حضرت حسن بصری توبة النصوح یہ ہے کہ تم گناہ سے توبہ کرنے کے بعد گناہ سے اتنی ہی نفرت کرنے لگو جس قدر تمہیں اس سے پہلے اس گناہ کی رغبت تھی اور جب اس گناہ کا خیال آئے اس سے بارگاہ خداوندی میں استغفار کرو۔
ابن عباس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-01-11, 06:08 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

السلام ایک ایک مکمل اور جامع دین ہے جس میں کوئی سختی نہیں ہے۔ توبہ ہر گناہ پر کی جا سکتی ہے بشرطیکہ واقعی ہی اُس کے کئے جانے پر پشیمان ہوں۔ اِسکو کیٹیگائز نہیں کیا جا سکتا۔ سورۃ تحریم میں ہے،
"اے ایمان والو!اللہ کی جناب میں سچے دل سے توبہ کرو امید ہے تمھارا رب تم سے تمھاری برائیاں دور کر دے گا اور تمہیںایسے باغات میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہوں گی"

لیکن اُس فعل کا تعلق حقو العباد سے ہوتوبندے سے بھی اُس فعل کی معافی مانگ لی جائے کیونکہ بے شک اللہ تو رحمن ہے وہ بخش دے گا۔

حدیث مبارکہ ہے
"جس گناہ کوچاہتے ہیں اللہ معاف فرما دیتے ہیں لیکن والدین کو ستانے کی سزادُنیامیں مرنے سے پہلے ہی دے دیتے ہیں"۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-01-11)
جواب

Tags
کونسے, کوئی, کرے, گئی, پہلے, نفرت, چاہوں, مکمل, ممکن, ایمان, اللہ, اتنی, اسلام, توبہ, جن, جاننا, جرم, حسن, دیں, دل, سلام, سچے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ پیاسا دلچسپ اور عجیب 7 10-05-11 05:49 PM
شمشی توانائی سے چلنے والا پہلا طیارہ جاویداسد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 7 09-07-10 04:16 PM
توبہ کا تکلف کون کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *Hala* شاعری اور مصوری 5 01-06-09 07:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger