واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


:::::: اسلام عملی زندگی کا داعی ہے ::::::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-06-10, 12:16 AM   #1
:::::: اسلام عملی زندگی کا داعی ہے ::::::
عادل سہیل عادل سہیل آن لائن ہے 08-06-10, 12:16 AM

::::::: اسلام عملی زندگی کا داعی ہے :::::::

::::::: اسلام میں عمل کی اہمیت :::::::

اسلامی معاشرے کی انفرادیت کی روح کام کرنا ہے اور وہ یوں کہ اللہ کی کتاب میں کوئی ایک آیت بھی ایسی نہیں کہ جِس میں اِیمان لانے کا حکم ہو اور اُس کے ساتھ ہی کام کرنے کا حکم نہ ہو ، اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ قران میں مسلمانوں کے کرنے کے کاموں کی قِسم اور وہ کام کرنے کے طریقے اور کیفیات بھی مقرر فرمائے گئے ہیں ،
::::::: کِس قِسم کے کام کرنے کا کہا گیا ہے :::::::
مسلمانوں کواُس قِسم کے کام کرنے کا کہا گیا ہے جِن کے نتیجے میں فرداور معاشرے کی اصلاح ہو اور فساد کا خاتمہ ہو ،خواہ وہ کام دُنیاوی امور تک محدود ہو یا دُنیاوی اور اُخروی دونوں معاملات سے متعلق ہو ،
::::::: اور طریقہ یہ مقرر کیا گیا ہے کہ کسی کا بھی کوئی نقصان نہ ہو ،
یہ بات اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی کتاب میں کئی دفعہ سمجھائی ((((( إِنَّ الَّذِينَ آمَنُواْ وَعَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ:::بے شک جو لوگ اِیمان لائے اور نیک عمل کیے))))) نیک عمل وہی قرار پاتا ہے جو اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے احکامات کے مطابق اور اُن کی مقرر کردہ حدود میں رہتے ہوئے کیا جائےاور یقیناً ایسے عمل میں کسی کا کوئی نُقصان نہیں ہوتا،
:::::: ایسے کاموں کی کیفیت اور اُن کی صفت :::::::
ایسے کاموں کی کیفیت یہ ہونی چاہیے اور اُن میں یہ صفت ہونی چاہیے کہ وہ بہترین طریقے پر کیے جائیں ، اسلام میں سب سے بہترین طریقہ وہ ہے جو اللہ تبارک و تعالیٰ کے فرامین اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی صحیح ثابت شدہ سُنّت مبارکہ کے مطابق ہو ،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کا فرمان مبارک ہے ((((( إنَّ اللهَ يُحِبُ إذا عَمَلَ أحدُكُم عَمَلاً أن يَتقِنَهُ :::بے شک اللہ یہ پسند فرماتا ہے کہ جب تُم میں سے کوئی کچھ کام کرے تو اُسے بہترین طور پر کرے))))) صحیح الجامع الصغیر /حدیث 1880،
اللہ تبارک و تعالیٰ کا فرمان پاک ہے ((((( إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ إِنَّا لَا نُضِيعُ أَجْرَ مَنْ أَحْسَنَ عَمَلاً ::: بے شک جو لوگ اِیمان لائے اور انہوں نے نیک کام کیے یقیناً جو بہترین طور پر کوئی کام کرتے ہیں ہم اُن کا اجر ضائع نہیں کرتے))))) سورت الکہف / آیت30،
پس ہمیں اپنی ، اپنے اہل خانہ و خاندان اور سارے ہی معاشرے کی اصلاح کے لیے ، ہر ایک معاملے کی اصلاح کے لیے صرف باتیں نہیں کرنا چاہیں بلکہ بہترین اور مکمل ترین طریقے سے کام کرنا چاہیے ۔
و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب

عادل سہیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 276
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-06-10), نیلم خان (09-06-10), محمد عاصم (13-06-10), ضِرار Derar (08-06-10), طلحہ (08-06-10), عبداللہ حیدر (09-06-10)
پرانا 08-06-10, 08:48 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بس ٹھیک ہے
کام کام اور کام
جناب کوئی آرام کرنے کی بھی اجازات ہے کہ نہین
ضِرار Derar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-10, 12:44 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ضِرار Derar مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
بس ٹھیک ہے
کام کام اور کام
جناب کوئی آرام کرنے کی بھی اجازات ہے کہ نہین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ،
ضِرار بھائی ،
انسان ماں کے پیٹ سے خارج ہونے سے پہلے ہی کام میں لگ جاتا ہے اور روح قبض ہونے تک کام کرتا رہتا ہے ،
یہ دُنیا کام کرنے کی ہی جگہ ہے ، یہاں کام ہی کیے جانے ہیں ،
ہر کوٕئی اپنے انہی کاموں کے مطابق پھر اگلے جہاں میں آرام ملے گا یا عذاب ملے گا ،
کام تو وہاں بھی کرنے ہوں گے ، بھإئی میرے ،
اس لیے مضبوط رہیے ،
دُنیا میں جس نے وہ کام کیا جس کے لیے اللہ نے ہمیں تخلیق فرمایا ہے وہ نجات پا گیا ، اور آخرت میں آرام دہ زندگی حاصل کر گیا ،
لیکن بھائی میرے کام تو کرنے ہی ہوں گے ، خوشی سے کیجیے یا بھناتے ہوئے ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-06-10), ضِرار Derar (09-06-10)
پرانا 09-06-10, 12:48 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,353
شکریہ: 25,518
10,396 مراسلہ میں 38,453 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عادل بھائ جزاک اللہ
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-10, 11:28 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
عادل بھائ جزاک اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی بہترین اجر سے مالا مال فرمائے نیلم بہن ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-10, 02:01 PM   #6
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ بھائی
بےشک عمل لازمی ہے کیونکہ اللہ نے قرآن میں کئی دفعہ فرمایا کہ جو ایمان لائے اور عمل صالح کیے، ان کے لیے خوشخبری ہے۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-06-10, 10:21 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ بھائی
بےشک عمل لازمی ہے کیونکہ اللہ نے قرآن میں کئی دفعہ فرمایا کہ جو ایمان لائے اور عمل صالح کیے، ان کے لیے خوشخبری ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، عاصم بھائی ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, کرے, پاک, پسند, یوں, قران, لوگ, مکمل, مسلمانوں, مطابق, اہمیت, اللہ, اسلام, بہترین, بے, ثابت, جائیں, حکم, حدیث, زندگی, طور, عادل سہیل،عمل،اسلام،زندگی, صفت, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جب امام شافعی امام احمد بن حنبل کے مہمان بنے عبداللہ حیدر دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 18 04-11-10 04:25 PM
اسلام.قیام امن کا سب سے بڑا داعی Real_Light اسلامی نظریہ حیات 0 20-09-08 02:19 AM
رُباعی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 11:26 AM
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قیام کیخلاف لاہور ہائی کورٹ کا حکم امتناعی معطل ابن ضیاء خبریں 0 24-12-07 04:51 PM
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قیام کیخلاف لاہور ہائی کورٹ کا حکم امتناعی معطل عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 04:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger