واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


امام کی تلاوت اور جدید سائنس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-07-09, 09:33 PM   #1
امام کی تلاوت اور جدید سائنس
wajee wajee آف لائن ہے 22-07-09, 09:33 PM

امام کی تلاوت اور جدید سائنس

امام جب تلاوت کرتا ہے اور مقتدی دھیان کے ساتھ اور توجہ کے ساتھ سنتے ہیں اور اس پڑھنے اور سننے کے عمل کے درمیان ایک خاص قسم کی لہریں (Rays) پیدا ہوتی ہیں اور یہ لہریں دونوں کے درمیان انوارات منتقل کرتی ہیں۔ اگر ان میں امام کی برقی قوت (Potential Power)تیز اور زیادہ ہوتی ہے تو وہ مقتدیوں میں منتقل ہوتی ہے اور اگر برقی قوت مقتدیوں کی زیادہ قوی ہوتی ہے تو امام میں منتقل ہوتی ہے۔ ماہر روحانیات لیڈ بیٹر لکھتا ہے کہ ”ہر لفظ ایک یونٹ ہے اس سے ایک تیز روشنی نکلتی ہے جو مثبت (Positive)اور منفی (Negative) ہوتی ہے۔ قرآن سے نکلا ہوا لفظ مثبت ہوتا ہے اور مقتدیوں پر جب یہ مثبت اثرات (لہریں) پڑیں گی تو ان کے اندر بے شمار امراض ختم ہوں گے۔ (بحوالہ ”من کی دنیا“ ڈاکٹر غلام جیلانی برق)
خون کے سرخ ذرات تحقیق کے مطابق غیر مرئی(Invisible)اثرات سے ٹوٹتے رہتے ہیں اور اکثر اس کے ٹوٹنے کے عوامل بڑھ جاتے ہیں جبکہ نماز میں تلاوت کی لہریں اس مرض سے بہت محفوظ رکھتی ہیں الا ماشاءاللہ۔
٭ نفسیاتی امراض(Psychological Diseases) فی زمانہ انسان کے لئے وبال جان ہیں اور ان سے بچاﺅ صرف اور صرف یہی ہے کہ ایسی لہروں کو اپنے اندر منتقل کیاجائے۔
حتیٰ کہ ڈپریشن (Depression)،بے چینی(Anxiety)جیسے امراض اس محفل نماز سے ختم ہو جاتے ہیں اور اگر دھیان ،خشوع و خضوع زیادہ ہو تو ان امراض کا بالکل خاتمہ ہو جاتا ہے ورنہ عام نمازی کے لئے یہ مرض کم ہو جاتا ہے۔ حتیٰ کہ خود کشی کے رجحان ذہنی سطح سے کم ہو کر دھل جاتے ہیں۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.

wajee
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 590
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (05-03-11), shafresha (23-07-09), محمدمبشرعلی (05-03-11), ابو عمار (23-07-09), رضی (24-07-09)
پرانا 22-07-09, 11:11 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار وقاص حوالہ ضرور دیا کرو کہ تحریر کہا سے لی ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-07-09)
پرانا 22-07-09, 11:17 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,060
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اردو ڈائجسٹ سے لی گی ہے میرے والد کی پرانی کتابوں میں سے پڑھی تو ادھر چھاپ دی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (24-07-09)
پرانا 23-07-09, 05:40 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,720
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ اور حوالہ دینے کا شکریہ وقاص بھائی!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-03-11, 03:50 AM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سورۃ کھف کے بارے میں ایک بات سنی تھی کہ جو شخص اس صورۃ کی تلاوت کرتا ہے اس کے لیئے زمین سے آسمان تک نور قائم کر دیا جاتا ہے ۔ یقیناً یہ بہت قوت والا نور ہو گا کیونکہ اس سورۃ کی تلاوت کرنے والے پر دجال کا بھی بس نہ چل سکے گا۔

قران کی مختلف سورتوں اور آیات میں شفا کے خزانے پوشیدہ ہیں ۔ اگر انتہائی غم زدہ شخص اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر با وضو آیۃ الکرسی کا ورد کرتا رہے تو غم سے بہت جلد نجات مل جاتی ہے اور طبیعت فریش ہو جاتی ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 06:55 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جبھی الحمد شریف کو شفا کے لیے بھی دم کیا جاتا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-03-11)
جواب

Tags
کتابوں, قائم, قرآن, لیئے, چل, نماز, نجات, مل, منتقل, آیات, اپنے, انسان, اردو, بھائی, بس, تحریر, جلد, دجال, زمانہ, سکے, سنی, سائنس, شخص, غم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 01:54 PM
نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 12 31-12-10 02:09 PM
غافل کی موت wajee کتاب گھر 3 27-08-09 02:31 AM
ماہ مقدس رمضان اور تلاوت قرآن Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 21-08-09 05:39 PM
موت ایک اٹل حقیقت !!!!!ایک منتخب تحریر وجدان آخرت 7 17-08-09 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger