واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


انعامات کا منتظر شہید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-12, 02:31 AM   #1
انعامات کا منتظر شہید
knight of khurasaan knight of khurasaan آف لائن ہے 31-01-12, 02:31 AM




بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

انعامات کا منتظر شہید

شیخ انور العولقی رحمہ اللہ

ترجمہ: انصار اللہ اردو ٹیم

جَنَّاتُ عَدْنٍ يَدْخُلُونَهَا وَمَن صَلَحَ مِنْ آبَائِهِمْ وَأَزْوَاجِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ ۖ وَالْمَلَائِكَةُ يَدْخُلُونَ عَلَيْهِم مِّن كُلِّ بَابٍ (۲۳) سَلَامٌ عَلَيْكُم بِمَا صَبَرْتُمْ ۚ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِ (۲۴) [سورۃ الرَّعد]

’’(یعنی) ہمیشہ رہنے کے باغات جن میں وہ داخل ہوں گے اور ان کے باپ دادا اور بیبیوں اور اولاد میں سے جو نیکوکار ہوں گے وہ بھی (بہشت میں جائیں گے) اور فرشتے (بہشت کے) ہر ایک دروازے سے ان کے پاس آئیں گے۔(اور کہیں گے) تم پر رحمت ہو (یہ) تمہاری ثابت قدمی کا بدلہ ہے اور عاقبت کا گھر خوب (گھر) ہے۔‘‘

جنت دنیا سے چار طریقوں سے مختلف ہے:

۔۱۔ یہ دنیا فانی ہے اور آخرت ہمیشہ رہنے والی جگہ ہے۔ اللہ تعالی نے دنیا کے بارے میں فرمایاہے: ’’متاع الغرور‘‘(دھوکے کا سازوسامان) جبکہ جنت کے بارے میں یہ کہا: ’’آخرت کی زندگی ہی بہتر اور ہمیشگی کی ہے‘‘۔

۔۲۔ مقدار میں بہت بڑا فرق ہے۔

۔۳۔ معیار میں بہت بڑا فرق ہے۔

۔۴۔ دنیا کی ہر چیز آلودہ ہے جبکہ آخرت کی ہر چیز خالص ہے۔

دنیا عارضی ہے اور آخرت مستقل ٹھکانا ہے۔ آپ دنیا میں کتنا عرصہ رہیں گے؟ میں الجزیرہ پر خبروں کی ہیڈلائن پڑھ رہا تھا، اس میں تھا کہ دنیا میں سب سے زیادہ عمر گزانے والا شخص جاپان میں فوت ہو گیا ہے جس کی عمر ایک سو چودہ برس تھی۔ یہ سب سے زیادہ ہے۔ ایک سو چودہ۔ آخرت میں آپ کتنا عرصہ رہیں گے۔ لا متناہی۔ اب اگر ہمیں دنیا اور آخرت کا تناسب نکالنا ہو تو ہم یہ کیسے نکالیں گے؟ اب دنیا کو آخرت پر تقسیم کریں۔ تاہم ۱۱۴ کو لامتناہی پر تقسیم کریں، کیا جواب ہے؟ حساب بتاتا ہے کہ اس کا جواب صفر ہے۔ کچھ بھی نہیں۔ اس میں تو کوئی تناسب بھی نہیں ہے! مگر رسول اللہﷺ مزید سخی تھے۔ انہوں نے کہا: ’’اگر یہ دنیا ایک مچھر کے پَر کے برابر بھی ہوتی۔۔۔۔۔‘‘ مگر ایک اور چیز پر غور کریں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک پَر کہا جس سے مچھر اڑ بھی نہیں سکتا۔ انہوں نے دو پَر بھی نہیں کہے۔ تاہم دنیا کچھ بھی نہیں ہے۔ بیکار۔

جنت میں ہر چیز صاف ستھری ہے۔ ہر چیز خالص ہے۔ ادھر کوئی پیشاب یا پسینہ نہیں ہے۔ ہمارے جسم الگ ہی قسم کے ہونگے۔ وہاں کی زندگی ہمیشہ کی ہے۔ ادھر وقت کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ جنت کے لوگوں کو کھلی چھوٹ ہوگی کہ وہ جو بھی کریں، جب بھی کریں اور جب تک کرتے رہیں۔ ایسے بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی اپنے تخت پر بیٹھے چالیس سال تک اپنی بیوی سے باتیں کرتا رہے۔

سبحان اللہ! جب آپ وقت کے اس تصور کے بارے میں سوچتے ہیں۔کیونکہ آخرت میں وقت محدود نہیں ہے۔ ادھر تو ہمیشگی اور لامتناہی ہے۔ جب آپ اپنے محل سے باہر آئیں اور مثلاً ایک پھول دیکھیں اور آپ کو وہ پسند آئے، تو آپ ادھر اسے دس سال تک دیکھ سکتے ہیں! آپ نے کسی کو وقت نہیں دیا ہوا! آپ کو کوئی کام نہیں کرنا۔ آپ اگر چاہیں تو وہاں سو سال تک بیٹھ سکتے ہیں۔ آپ پر کوئی زور زبردستی نہیں، اس تصور کو سوچنا تھوڑا مشکل ہے۔ جب آپ اس تصور کو آگے لے کر چلیں، تو آپ سوچ سکتے ہیں کہ آپ پورا ایک سال حضرت محمد ﷺ کے ساتھ گزاریں گے۔ مثال کے طور پر اگر آپ تاریخ کی کتابیں پڑھ رہے تھے اور آپ کو حضرت عمر ؓ بن خطاب کے بارے میں کسی معاملے میں وضاحت چاہیے ہو تو آپ ان کے پاس جا کر ان سے ملاقات کر سکتے ہیں اور ان کے ساتھ پورا ایک مہینہ گزار کر، یہ گفتگو کر سکتے ہیں کہ کیا ہوا تھا۔ وہ آپ کو وقت کیوں نہیں دیں گے جبکہ اُدھر وقت کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ اگر وہ شروع کے اربوں سالوں تک مصروف ہوں بھی، تو آپ ان سے بعد میں مل سکتے ہیں۔

وقت کی تو کوئی حدود ہی نہیں ہونگی۔ اسی لئے امام ابن القیم ؒ نے کہا تھا کہ جنت میں ایک بندہ اپنی اہلیہ کے ساتھ اسّی سال تک سوتا رہے گا! انہوں نے ذکر کیا تھا کہ یہ ایک حدیث سے ماخوذ ہے مگر وہ حدیث شاید ضعیف ہے؛ مگر یہ ساری چیزیں ممکن ہیں کیونکہ وقت کی کوئی حد نہیں ہے؛ آپ کو پورا حق ہے کہ آپ جو بھی کریں۔ آپ کو چار دریا دیئے جائیں گے، آپ اُدھر جائیں اور ساری گرمیاں وہاں گزاریں، اس کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوں، ادھر کوئی حد ہی نہیں ہے۔ جب ’’وقت‘‘ کی بات آتی ہے تو ہمارے دماغ ایک خاص زاویے سے باہر سوچنے سے عاجز ہو جاتے ہیں۔۔۔ وہ لامحدود ہے، کبھی رکتا نہیں ہے، چلتا ہی رہتا ہے۔ لمبی زندگی والی ادویات استعمال کرنے والا تومر جائے گا مگر آپ زندہ رہیں گے جنتوں میں!

آپ کے اور اس مسرت والی زندگی کے بیچ میں کچھ بھی رکاوٹ نہیں ہے، سوائے شہادت کی موت کے۔۔

(مندرجہ بالا مضمون شیخ انور العولقیؒ کے سلسلہ درس ’’ مشارع الاشواق الی مصارع العشاق‘‘ کے تیسرے حصے سے ماخوذ شدہ ہے)





Last edited by knight of khurasaan; 31-01-12 at 03:15 AM..

knight of khurasaan
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 11
شکریہ: 5
5 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 256
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے knight of khurasaan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-02-12), نبیل خان (31-01-12), محمدمبشرعلی (13-02-12), راجہ اکرام (04-02-12), سیفی خان (31-01-12), عبداللہ آدم (04-02-12)
پرانا 31-01-12, 06:56 AM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,440
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کے اور اس مسرت والی زندگی کے بیچ میں کچھ بھی رکاوٹ نہیں ہے، سوائے شہادت کی موت کے۔۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
knight of khurasaan (06-02-12), shafresha (04-02-12), نبیل خان (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 09:41 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ایسے بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی اپنے تخت پر بیٹھے چالیس سال تک اپنی بیوی سے باتیں کرتا رہے۔
باتیں کرتا رہے یا باتیں سُنتا رہے؟۔ وضاحت مطلوب ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
knight of khurasaan (06-02-12), skjatala (05-02-12), بنت حوا (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 07:52 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,503
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین تحریر ہے ۔ ۔ جزاک اللہ خیرا
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
knight of khurasaan (06-02-12)
پرانا 31-01-12, 07:55 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,455
شکریہ: 8,476
1,585 مراسلہ میں 3,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ خیرا
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
knight of khurasaan (06-02-12)
پرانا 04-02-12, 07:27 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,863
شکریہ: 23,988
4,978 مراسلہ میں 14,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
آپ کے اور اس مسرت والی زندگی کے بیچ میں کچھ بھی رکاوٹ نہیں ہے، سوائے شہادت کی موت کے۔۔
یہ "سوائے" اور "لیکن" بہت بڑے ہیں میرے بھائی !

لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
knight of khurasaan (06-02-12), skjatala (05-02-12), حیدر (04-02-12)
پرانا 06-02-12, 02:02 AM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 11
کمائي: 520
شکریہ: 5
5 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شہید کا خون اس کے الفاظوں کو ہیرا بنا دیتا ہے۔۔۔
یہ تحریر شیخ انور العولقیؒ (جن کو ۳۰ستمبر ۲۰۱۱ کو یمن میں امریکی ڈرون کے ذریعہ شہید کر دیا گیا تھا) کے صوتی سلسلہ دروس سے ماخوذ ہے۔۔۔
اللہ ہمیں سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت نصیب کرے۔۔۔
اور فردوس اعلیٰ میں جگہ دے۔ آمین یا رب العالمین
knight of khurasaan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger