واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


ایک دوسرے کی اصلاح کا معمول بنائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-11, 03:05 PM   #1
ایک دوسرے کی اصلاح کا معمول بنائیں
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 25-02-11, 03:05 PM


بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم
جواہر الرشید
{از:ارشاداتِ مفتی اعظم حضرت اقدس مفتی رشید احمد صاحب رحمہ اﷲ تعٰالٰی}
ایک دوسرے کی اصلاح کا معمول بنائیں
ارشاد فرمایا:انسان کو اپنی غلطی اور کوتاہیاںعام طور پر نظر نہیں آتیں، اس لئے ارشادِ ربّانی {وتواصوابالحق و تواصوابالصبر} پر عمل کرتے ہوئے جب دوسروں کی غلطیاںنظر آئیں تو محبت اور نرمی سے بتانے کا معمول بنائیں۔ اس سے دو فائدے ہوں گے: ٭ ایک تو اُس شخص کی اصلاح ہوجائے گی ٭دوسرا جب دوسرے کا عیب بتائے گا تو اپنے بارے میں بھی سوچے گا کہ کہیں یہ خرابی میرے اندر تو نہیں، اس طرح اس کا اپنا بھی محاسبہ اور اصلاح ہوتی رہے گی۔ اس کے علاوہ ایک دوسرے سے کہا کریں کہ میرے اندر آپ کو کوئی عیب نظر آئے یا میری کوئی بات آپ کو ناگوار ہو تومجھے بتایا کریں، آپ کے تین بار کہنے کے باوجود اگر میری اصلاح نہ ہو تو میرے شیخ کومیری اس خامی کی اطلاع کردیں۔
__________________

 
میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 319
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ابن جمال (01-03-11), باذوق (30-05-11), طاھر (25-02-11)
پرانا 01-03-11, 07:29 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین طریقہ ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکرگزار ھُوں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (01-03-11)
پرانا 01-03-11, 12:34 PM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,182
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پڑھنے آور اپنی رائے دینے کا بے حد شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-11, 04:41 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
ابن جمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امام غزالی نے احیاء العلوم میں لکھاہے کہ اپنی اصلاح کے چار طریقے ہیں۔
ایک تویہ کہ کسی کو اپناشیخ بنالے اوراسکی نگرانی میں اعمال کرے ۔جہاں غلطی ہوگی وہ ٹوک دے گا۔یعنی کسی شیخ کے دست پر بیعت کرکے اس کی نگرانی میں اصلاح اعمال کرے۔
اگریہ نہ ہوتوکسی دوست کو اس پر متعین کرلے کہ میری جوکوتاہیاں نگاہ میں إٕٓئیں وہ مجھے بتادیاکریں۔جیساکہ حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی نے لکھاہے۔
اگردوست نہ ہوں تودشمن ضرور ہوں گے۔ ہمارادشمن ہماری حرکت پر بڑی گہری نگاہ رکھتاہے اورکیاکمزوری اورکیاغلط کام کررہے ہین اس کی جستجو اورفراق میں رہتاہے تواپنے دشمن سے اپنی جس کمزور کے بارے میں سنے اس کو چھوڑدے۔جیساکہ لقمان حکیم سے کسی نے پوچھاکہ آپ اتنے باادب مہذب اوربااخلاق کیسے بن گٕے۔انہوں نے جواب دیابے ادبوں سے۔
ان کی جوبات ناپسند ہوئی اس کوچھوردیا۔
تویہ اصلاح کا تیسراطریقہ ہوا کہ دشمنوں سے اپنی اصلاح کرے۔
اگرکوئی شیخ نہیں۔کوئی دوست نہیں۔کوئی دشمن بھی نہیں جنگل اجاڑویرانے میں رہتاہے تووہ رات کوسونے سے پہلے اپنے دن بھر کے اعمال پر نگاہ دوڑائے اورسوچے کہ آج میں نے کیاغلط اورکیاصحیح کیاہے۔جو اچھاکام کیاہواس پر خداکاشکر اداکرے اوراسے باربار کرتے رہنے کی کوشش کرے اورجوغلط عمل ہواہو اس کو چھوڑنے کی فکر کرے اورخدا سے مدد مانگے۔
ابن جمال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جمال کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-03-11), میاں شاہد (01-03-11), باذوق (30-05-11)
جواب

Tags
color, ہوتی, کوئی, کرتے, گی, گے, نظر, محبت, اُس, اپنی, اپنے, آپ, اندر, انسان, احمد, از, اعظم, بنائیں, تین, حضرت, دوسرے, شیخ, شخص, طور, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم گپ شپ 23 01-03-11 11:14 PM
ایک دوسرے کا مذاق مت اڑائیں عبداللہ حیدر اخلاق و آداب 1 28-03-09 12:39 PM
صدر مشرف دورہ چین کے دوسرے مرحلے میں بیجنگ پہنچ گئے عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:21 AM
امن و امان کے قیام کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں گ عبدالقدوس خبریں 0 25-10-07 08:54 PM
انسداد دہشتگردی کے طریقہٴ کار پر پاک بھارت مذاکرات کا دوسرا دور آج نئی دہلی میں ہوگا عبدالقدوس خبریں 0 22-10-07 06:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger