واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


تین باتیں

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-05-11, 12:25 PM   #1
تین باتیں
عبداللہ خراسانی عبداللہ خراسانی آف لائن ہے 25-05-11, 12:25 PM

اسلام علیکم

اسلام اور معاشرہ فورمز میں نیا موضوع ڈالنے سے پہلے پڑھا

اقتباس:
4- کسی بھی فقہ کے فرد کو یہ اجازت نہیں کہ وہ کسی دوسرے فقہے پر تنقید، تضحیک، توہین یا پھر اس سے نفرت کا اظہار کرے۔ اس میں یہ سب باتیں شامل ہیں کہ کسی فقہے کا نام لے کر، بلاواسط یا پھر براہ راست حملہ کیا جائے۔
میرا سوال ہے کہ اگر کوئی کسی بھی فقہ کو نہ ماننے والا سبھی فقہ پر تنقید کرے تو؟

باقی تمام 11 نمبر اچھے ہیں۔ لیکن معذرت کے ساتھ میں پوچھنا چاہوں گا کہ میرا موضوع فورا کیوں نظر نہیں آ سکتا؟

اب میں آتا ہوں اصل بات کی جانب ایک فقہ پر ہی چلنا کیوں ضروری ہے؟ تھریڈ پر میری جانب سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو مجھے بتایا جاۓ کہ آئیندہ میں وہ غلطی نہ کر سکوں۔
باقی وہاں پر ایک بھائی نے لکھا تھا کہ
اختلاف دین کا حصہ نہیں ہیں میں اس پر لکھنا چاہتا تھا کہ ۔ ۔ ۔

عبدالمنان صاحب کتاب احکام و مسائل میں فتوی دیتے ہیں جنبی مرد و حائضہ عورت قرآن کو زبانی پڑھ سکتے ہیں۔
جبکہ عبدالرحمٰن کیلانی صاحب کتاب طہارت کے مسائل میں لکھتے ہیں جنبی کو قرآن پڑھنا یا پڑھانا منع ہے۔

کیا یہ دین میں اختلاف نہیں؟ اور کیا صحابہ رصی اللہ عنہم (جو سب حق پر تھے) ان میں اختلاف نہیں ہوا؟

اس موضوع میں اگر کوئی بات فورم کے معیار کے مطابق نہ ہو تو براہ مہربانی ردوبدل کر دیجیے۔ شکریہ۔


Last edited by عبداللہ خراسانی; 25-05-11 at 12:27 PM..

 
عبداللہ خراسانی's Avatar
عبداللہ خراسانی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 309
پرانا 25-05-11, 01:52 PM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ خراسانی مراسلہ دیکھیں
میرا سوال ہے کہ اگر کوئی کسی بھی فقہ کو نہ ماننے والا سبھی فقہ پر تنقید کرے تو؟
السلام علیکم!

اس سوال کے جواب پر یہاں اس پر ہر ممکن طریقہ سے الحمد اللہ کنٹرول ھے، کسی کو موقع نہیں دیا جاتا ایسا کرنے پر۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
پرانا 25-05-11, 07:53 PM   #3
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
السلام علیکم!

اس سوال کے جواب پر یہاں اس پر ہر ممکن طریقہ سے الحمد اللہ کنٹرول ھے، کسی کو موقع نہیں دیا جاتا ایسا کرنے پر۔

والسلام
وعلیکم اسلام

کنعان بھائی ایک فقہ پر ہی چلنا کیوں ضروری ہے؟ والے تھریڈ پر میرے ایک بھائی کی پوسٹ دیکھیں

اقتباس:
خدا کے لیے لوگو اب ان کنووں سے باہر آجاؤ جن کا نام مسلک ہے!!!
کیا یہ تمام فقہ پر تنقید نہیں؟کیا یہ کسی مسلک پر تنقید نہیں؟ افسوس کے سوا میں اب کیا لکھ سکتا ہوں۔
میں حنفی ہوں لیکن کسی فقہ پر تنقید نہیں کرتا سب کو برحق سمجھتا ہوں۔
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے  
پرانا 25-05-11, 09:34 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,440
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ خراسانی مراسلہ دیکھیں
وعلیکم اسلام

کنعان بھائی ایک فقہ پر ہی چلنا کیوں ضروری ہے؟ والے تھریڈ پر میرے ایک بھائی کی پوسٹ دیکھیں



کیا یہ تمام فقہ پر تنقید نہیں؟کیا یہ کسی مسلک پر تنقید نہیں؟ افسوس کے سوا میں اب کیا لکھ سکتا ہوں۔
میں حنفی ہوں لیکن کسی فقہ پر تنقید نہیں کرتا سب کو برحق سمجھتا ہوں۔
میں آپ کی بات سے متفق ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے  
پرانا 25-05-11, 09:42 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکایات کے لیے غیر مناسب فورم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بند ہے۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, green, فورمز, ہے۔, کوئی, کرے۔, پہلے, قرآن, نفرت, نام, نظر, موضوع, مسائل, مطابق, معاشرہ, معذرت, اللہ, اجازت, اسلام, حصہ, سوال, عورت, عبدالرحمٰن, غلطی, صحابہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پھول نگر: تین عورتیں سر بازار برہنہ کنعان خبریں 9 30-09-09 09:52 AM
پھول نگر: تین عورتیں سربازار برہنہ فاروق سرورخان خبریں 1 28-09-09 10:55 AM
خواتین کی خاص عادتیں شیراز احمد گپ شپ 58 25-06-09 10:04 AM
تیل کی قیمتیں بحران نہیں: امریکہ محمدعدنان خبریں 0 07-06-08 07:55 PM
تیل کی قیمتیں آسمان پر ! طاھر قہقہے ہی قہقے 1 04-03-08 09:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger