واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


:::::تین کاموں کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے قسم اٹھائی :::::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-08-09, 02:57 AM   #1
:::::تین کاموں کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے قسم اٹھائی :::::
عادل سہیل عادل سہیل آن لائن ہے 21-08-09, 02:57 AM

:::::تین کاموں کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے قسم اٹھائی :::::

عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہُ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا ((((( ثَلاثٌ أقسمُ عَليهِن (۱) ما نقصَ مالٍ قَط مِن صَدقةٍ فتَصدقُوا (۲) و لا عَفا رَجُلٌ عن مَظلَمة ظَلمَها إلا زادهُ اللَّهُ تعالى بِها عِزاً فاعفوا يزَدكم اللَّهُ عِزاً (۳) و لا فَتح رَجُلٌ عَلىَ نَفسِهِ باب مَسألة يَسألُ النَّاس إلا فَتح اللَّهُ عَلِيهِ باب فَقر ::: تینوں کاموں کے بارے میں میں قسم اُٹھاتاہوں (کہ یہ ایسے ہی ہو کر رہتے ہیں ) (۱) صدقہ کرنے سے مال میں قطعاً کوئی کمی نہیں ہوتی لہذا تُم لوگ صدقہ کیا کرو ، (۲) اور اگر کوئی اپنے اوپر ہونے والی کسی زیادتی کو معاف کرے تو سوائے اس کے اور کچھ نہیں ہوتا کہ اللہ تعالیٰ اُس معاف کر دینے کے ذریعے اس معاف کر دینے والی کی عزت بڑھاتا ہے ، لہذا تُم لوگ معاف کیا کرو اللہ تُم لوگوں کی عِزت میں اضافہ کرے گا (۳) اور اگر کوئی اپنے لیے لوگوں کے سامنے سوال کرنے کا دروازہ کھولتا ہے تو سوائے اس کے اور کچھ نہیں ہوتا کہ اللہ اُس سوال کرنے والے پر غربت کا دروازہ کھول دیتا ہے )))))
مسند البزار ، حدیث ۱۰۳۲ ، و مما روی ابو سلمہ بن عبدالرحمن عن أبیہ(عبدالرحمن بن عوف) ، مُسند الشھاب ، حدیث ۸۱۹ ،
اور الفاظ کے کچھ فرق کے ساتھ یہ حدیث مبارک ، صحیح ابن حبان ، سنن الترمذی ، سنن ابن ماجہ ، مُسند احمد وغیرہ میں بھی موجود ہے ، اور حدیث صحیح ہے ، صحيح الجامع الصغیر و زیادتہ ، حدیث ۳۰۲۵ ۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب

Last edited by عادل سہیل; 23-08-09 at 03:41 AM.. وجہ: عنوان کی درستگی

عادل سہیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 389
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
sahj (14-12-09), sjk (27-08-09), کنعان (14-12-09), ابو عمار (21-08-09), راجہ اکرام (14-12-09), طاھر (22-11-09), عبداللہ حیدر (21-08-09)
پرانا 27-09-09, 02:11 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,325
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت پیاری بات ہمیں بتائی آپ نے ، اللہ آپ کا بھلا کرے، بہت شکریہ
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
sahj (14-12-09), راجہ اکرام (14-12-09)
پرانا 02-10-09, 07:27 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
بہت پیاری بات ہمیں بتائی آپ نے ، اللہ آپ کا بھلا کرے، بہت شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
خوش آمدید اور جزاک اللہ خیرا ، بھائی یاسر ، تشریف لاتے رہا کیجیے اور دعا کرتے رہا کیجیے ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (14-12-09)
پرانا 03-10-09, 12:42 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,272
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 190 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

جزاک اللہ خیر۔ اللہ تعالی برکت دے۔ اورعمل کی توفیق دے(آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (14-12-09)
پرانا 05-10-09, 11:20 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداقبال مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

جزاک اللہ خیر۔ اللہ تعالی برکت دے۔ اورعمل کی توفیق دے(آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
و ایاک جاوید بھائی ، اللہ تعالیٰ آپ کی دعا قبول فرمائے اور آپ کو بھی ویسا ہی عطا فرمائے ،و السلام ولیکم۔

Last edited by عادل سہیل; 12-10-09 at 12:58 AM.
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (14-12-09)
پرانا 22-11-09, 01:41 PM   #6
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,565
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

بہت عمدہ بات شئیر کرنے پر آپ کا شکریہ
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے - آمین

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (14-12-09)
پرانا 13-12-09, 11:55 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

بہت عمدہ بات شئیر کرنے پر آپ کا شکریہ
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے - آمین

والسلام

طاہر
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
طاہر بھائی ، ((((( و ما توفیقی الا باللہ )))))
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی بہترین اجر عطا فرمائے ، و السلام علیکم
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (14-12-09)
پرانا 14-12-09, 02:17 PM   #8
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,981
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے بھائی عادل سہیل
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, quote, فرمائے, لوگ, اللہ, الا, السلام, اجر, بہترین, بھائی, باللہ, تعالیٰ, حدیث, خیر, دعا, رحمۃ, شئیر, طاھر, عمدہ, عمران, عزت, صحیح, صدقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ممنوعہ امور، مردوں پر سونے کا استعمال ممنوع و حرام ہے چیتا چالباز مذہبی مسائل اور ان کا حل 10 05-05-12 10:24 AM
خواتین مردوں کے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟ راجہ اکرام عمومی بحث 27 24-05-11 08:39 PM
یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم )تیرے چاہنے والوں کی خیر سیپ گپ شپ 4 10-02-11 02:18 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger