| اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 362
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم پر صلوٰۃ پڑھنا افضل عبادات میں سے ہے۔ صلٰوۃ و سلام کے فضائل کے بارے میں چچا عادل سہیل ایک تفصیلی مضمون لکھ چکے ہیں تفصیل کے طالب اس ربط پر ملاحظہ کریں:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ و سلام کا ثواب |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (27-06-09), تفسیر حیدر (25-07-09) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
قَالَ لَقِيَنِي كَعْبُ بْنُ عُجْرَةَ فَقَالَ أَلَا أُهْدِي لَكَ هَدِيَّةً إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ عَلَيْنَا فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَدْ عَلِمْنَا كَيْفَ نُسَلِّمُ عَلَيْكَ فَكَيْفَ نُصَلِّي عَلَيْكَ قَالَ فَقُولُوا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ صحیح البخاری کتاب الدعوات باب الصلٰوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ و علیآلہ وسلم کعب بن عجرہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نے عرض کیا "یا رسول اللہ! ہم آپ پر سلام پڑھنا تو جانتے ہیں لیکن کس طرح درود بھیجیں" آپ نے فرمایا "اس طرح کہو۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اس کے علاوہ کچھ دوسرے الفاظ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے امت کو سکھائے یہ ہیں: 1۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ حوالہ: صحیح بخاری کتاب الانبیاء باب قول اللہ عزو جل و اتخذ اللہ ابراھیم خلیلا 2۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ حوالہ: صحیح بخاری کتاب تفسیر القرآن باب قَوْلِهِ { إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا } امید ہے کہ سب مسلمان بھائی بہن نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے بتائے ہوئے اس مدنی درود شریف کو خوب خوب پڑھ کر نیکیاں کمائیں گے۔ Last edited by عبداللہ حیدر; 27-06-09 at 10:32 PM. |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-06-09), فیصل ناصر (27-06-09), چیتا چالباز (05-07-09), ماسٹر مقسود (28-06-09), تفسیر حیدر (25-07-09), سحر (05-07-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ھاں مگریہ مختصراورجامع ھےاوراس میں یاکاصیغہ بھی ھے۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
میرا عقیدہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے سکھائے ہوئے درود شریف ہی افضل ہیں۔ تعظیم نبی صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم میں یہ بھی داخل ہے کہ مختلف تاویلات اور فلسفوں کا شکار ہو کر اپنی بات کو نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی بات پر مقدم نہ رکھا جائے۔
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجْهَرُوا لَهُ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ أَن تَحْبَطَ أَعْمَالُكُمْ وَأَنتُمْ لَا تَشْعُرُونَ سورۃ الحجرات آیات1،2 اے ایمان والو اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرو بیشک اللہ سنتا جانتا ہے۔اے اہل ایمان! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے اونچی نہ کرو اور جس طرح آپس میں ایک دوسرے سے زور سے بولتے ہو (اس طرح) ان کے روبرو زور سے نہ بولا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تمہارے اعمال ضائع ہوجائیں اور تم کو خبر بھی نہ ہو نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی آواز کے مقابلے میں اپنی آواز بلند کرنا بلاشبہ اعمال کے ضائع ہونے کا سبب ہے۔ اس لیے "یا" کا صیغہ ہو، یا مختصر ہو یا کچھ اور ہو۔ ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کا فرمان سب سے پیارا ہے اور اللہ کی توفیق سے اسی پر عمل پیرا ہیں۔ Last edited by عبداللہ حیدر; 05-07-09 at 12:34 AM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ نےبھی جابجاقرآن میں" یا"کاصیغہ استعمال کیاھےاورقرآن قیامت تک کےلیئےھدایت ھےاورصحابہ کرام بھی ادباًیارسول اللہ سےپکارااسی لیئےیاسےپکارنانبی
کوپکارناجائزمگرپتہ نہیں کیوں یاکےصیغےسےکچھ لوگوں کوبخارچڑھ جاتاھےاورکونسی کتاب میں لکھاھےکہ صرف وھی صیغےجائزھیں جوحدیتثوں ھی سےثابت ھیں اگرھیں تو پیش کیئےجائیں اللہ قرآن میں فرماتاھے"ان اللہ وملائکتہ۔۔۔الآخر"اللہ اوراسکےفرشتوں نبی پردرودوسلام بھیجتےھیں اےایمان والوں تم بھی نبی پردرودوسلام بھیجو۔یہاں درودمخصوص نھیں کیاگیااسی لیئےکوئی بھی درودشریف پڑھ سکتےھیں بھی تودرودھی ھےنہ نبی نےفرمایاکہ فلاں درودھی پڑھنا۔اسکےعلاوہ مذکورہ آیت میں درودکےساتھ ساتھ سلام بھی پڑھتےھیں مثلاًاکثروبیشترمساجدمیں بعدِ نمازِجمعہ کھڑےھوکربارگاہِ نبوی جوسلام کانذرانہِ عقیدت پیش کرتےھیں یہ بھی قرآن کی مذکورہ آیت سےبھی ثابت اورعملِ مستحب۔
Last edited by muhammad asif virani; 22-08-09 at 01:54 PM. |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ ۔ اور نہ میری قبر کو عید بنانا ، اور مجھ پر درود پڑھو ، یقیناََ تمہارا درود مجھ تک پہنچایا جائے گا تم جہاں کہیں بھی ہوئے ۔ ابو داؤد كتاب المناسك باب : زيارة القبور حدیث : 2044
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | عادل سہیل (21-08-09), عبداللہ حیدر (22-08-09) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
معاذ اللہ ، اللہ تعالیٰ کا کوئی فرمان """ بے جا """ نہیں ، جیسا کہ ویرانی بھائی نے لکھ دیا ہے اور کتابت کی غلطیوں سے بھر پور اس مراسلے میں بے جا کو بجا لکھا ،آیت بھی غلط لکھی ، جی تو اللہ تبارک و تعالیٰ کا کوئی فرمان """ بے جا """ نہیں ، بلکہ بالکل """ با موقع """ اور """ حق """ ہے ، میرے بھائی کو شاید یہ پتہ نہیں کہ """ یا """ صیغہ نہیں ، بلکہ اسے """ حرف نَداء """ یعنی """ پکار والا حرف """ کہا جاتا ہے ، اور اردو میں اس کا معنیٰ """ اے """ ہوتا ہے ، اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کو """ یا """ سے مخاطب فرمایا ، یعنی آواز دی تو اس لیے کہ اللہ کی بات ، اللہ کا پیغام رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اللہ کی دُنیاوی زندگی میں ان تک پہنچتا تھا اور وہ اللہ کی پکار سنا کرتے تھے ، دُنیا سے رخصت ہونے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو پکار کے ساتھ اُن کے لیے رحمت اور سلامتی کی دُعا کرنے سے اس لیے منع کرنے کا سبب وہ غلط عقائد ہیں جو مسلمانوں میں داخل کیے جا چکے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے دُنیا میں موجود اور ہر جگہ یا صلاۃ و سلام کیے جانے والی جگہ موجود ہوتے ہیں ، اوریہ کہ وہ خود سے صلاۃ و سلام سنتے ہیں ، وغیرہ وغیرہ ، اس بدعقیدگی کے علاوہ اگر کسی فوت ہو چکے کے لیے """ یا """ کا استعمال کیا جائے تو کوئی حرج نہیں ، بھائی ویرانی صاحب نے جلدی میں آیت لکھنے میں بھی کتابت کی کئی غلطیاں کی ہیں ، اللہ معاف فرمائے ، ویرانی بھائی آیت پاک کو درست سے لکھ دیجیے ، تحمل اور برد باری بہت فائدہ مند ہوتی ہے ان شاء اللہ ، اس مبارکہ میں صلاۃ و سلام سے کیا مراد ہے ؟ اور کن الفاظ میں صلاۃ و سلام کیا جانا چاہیے اس کے لیے """ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ و سلام کا ثواب """" ملاحظہ فرمایے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (22-08-09) |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
جناب من آپ نے قرآنِ کریم کی آیت مُبارکہ لکھنے میں"فاش" غلطیاں کیںہیں، برائے انہیں دُرست کرلیں یا پھر میںخود ہی اسے دُرست کردوں گا۔ (بہتر ہوتا کے اگر آپ محض ترجمعہ ہی لکھ دیتے) مذکورہ آیت مُبارکہ اس طرح ہے: ان اللہ وملائکتہ یصلون علی النبی یا ایھا الذین امنوا صلوا علیہ وسلموا تسلیما سورۃ الاحزاب۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | عادل سہیل (22-08-09), عبداللہ حیدر (22-08-09) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
2)اللہ کایاسےپکارناقرآن میں ہےاوریقیناً قرآن کاایک ایک لفظ سچاہےاورقرآن قیامت تک کےلیئےہےتورسول صلٰی اللہ علیہ وسلم کویاکےساتھ پکارنابلامبالغہ جائزہےورنہ قرآن کی نفی ہوتی ہےکیونکہ اللہ نےجابجایا کاصیغہ استعمال فرمایاہے۔ 3)سیدھی سادی بات کریں تو آپ نےحاظر وناظرکےمسئلہ کوچھیڑاہےبےشک اللہ حاظر وناظرہےمگراللہ کی عطاسےحضورصلٰی اللہ علیہ وسلم بھی حاظروناظرہیں اللہ سمیع(سننےوالا)ہےکیاھم نہیں سنتے ہاں اللہ کی عطاسےسنتےہیں اورہماراسننااوراللہ کاسننااسکاکوئی مقابلہ کیاہی نہیں جاسکتااسکی صفات کاکوئی پیمانہ ہےہی نہیں اسی طرح اللہ بصیر(دیکھنےوالا)ہےہم بھی دیکھتےہیں اسکامطلب کوئی جاہل یہ بھی نہ لےکہ اللہ کےکان ہیں آنکھیں ہیں نہیں وہ ان سب عوارض کامحتاج نہیں ہےہم بس اتناہی کہیں گےجیسےوہ سنتاہےدیکھتاہےاپنی صفات کیساتھ ہم اسکااندازہ نہیں لگاسکتےتواگراسنےحضورصلٰی اللہ علیہ وسلم کواتنااختیاردیاتواسمیں کونسی ناممکن والی بات آگئی اللہ ہرچیز پرقادرہے(القرآن)اگر وہ اپنےمحبوب وجہ تخلیق کائنات صلٰی اللہ علیہ وسلم کواتنےاختیاردیتاہےتوہم کون اعتراض کرنےوالےہوتےہیں۔ 4)الحدیث اللہ نےانبیا کےاجسام کوزمین پرحرام فرمایا(یعنی زمین انبیاکےاجسام کونہیں کھاسکتی ) 5)حضور صلٰی اللہ علیہ وسلم کاہرامتی کےقبرمیں تشریف لانامنکرنکیرکےسوالات کےدوران ثابت ہےاحادیث سے۔ 6)آپ نےکہاآپ صلٰی اللہ علیہ وسلم کویاکیساتھ رحمت اورسلامتی سےپکارنامنع ہےثابت کردیں عین نوازش ہوگی قرآن واحادیث یااقوال صحابہ سے جب اللہ نےکوئی قیدنہیں لگائی توآپ کون ہوتےہیں کیاقرآن میں کوئی مخصوص صیغہ استعمال کرنےکاحکم ہےیااحادیث میں کوئی ممانعت آئی کہ مجھےصرف نمازوالےدرودسےہی درود بھیجناورنہ حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کوحضورصلٰی اللہ علیہ وسلم منع فرمادیتےکہ میری نعتیں پڑھ کرشرک کےدروازےمت کھولو بلکہ فرمایاحسان کی مدد جبرائیل کرتےہیں۔ 7)یہ بھی حدیث سےثابت کہ خاصوں کادرود میں کودسنتاہوں۔ آپکےعقائدبھی مسلمان کےایک قلیل فرقہ جسےصرف سعودیہ کی حمایت یاپشت پناہی حاصل ہے جسےعرف عام میں فرقہ وھابیہ کہتےہیں وہی ہیں جس سےمسلمانوں کی اکثریت تسلیم نہیں کرتی اورتسلیم نہ کرنےکی وجہ قوی دلائل ہیں انکےردمیں۔الحمدللہ علٰی احسانہ!دیکھ لیں دنیامیں یاپھروطن عزیز میں کتنی مسجدیں ہیں اس فرقہ کی اورکتنےنمازی ہوتےہیں۔9)یہ عجیب منطق ہیکہ کسی غیرکےلیئےچاھےوہ فوت شدہ ہولفظ یاپکارناجائزمگررسول صلٰی اللہ علیہ وسلم کےلیئےممنوع۔ 10)آپنے اللہ سےمیرےلیئےمعافی کی درخواست کی شکریہ بےشک بھول چوک سےاگرکوئی غلطی ہوجائےتواللہ معاف فرمادیتاہےکہ بھول سےکھاکربھی روزہ نہیں ٹوٹتامگریادرکھیں احادیث کوچھپانایااپنامن پسندمطالب نکالنااورقرآن کی من چاھی تشریح اوربتوں کی آیات مسلمانوں پرچسپاں کرنااوران کی آڑلیکرانہیں کافرقراردیناایسے حضرات اللہ سےمعافی کی امیدنہیں رکھیں ہاں توبہ کریں اورتائب ہون توتوبی کےدروازےکھلےہیں۔ |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ ،
ویرانی بھائی ، ابھی ابھی آپ کا کنعان بھائی کو دیا گیا دعوت نامہ پڑھا ہے ، اس کے بعد آپ کی نیت سب کے لیے آشکار ہو چکی ، جناب ، کچھ سیکھ لیجیے اور پھر بے شک میرے مراسلات میں کودیا کیجیے ، بھائی میرے ، """" یا """" حرف ندا ہے صیغہ نہیں ، پہلے بھی گذارش کر چکا ہوں لیکن شاید آپ نے عربی کے کوئی اور قواعد پڑھے ہوئے ہیں اور جو کچھ مزید آپ نے لکھا وہ آپ کے کنعان بھائی کو دیے ہوئے دعوت نامے کی روشنی میں بالکل قابل اعتناء نہیں کہ آپ کا مقصد بحث برائے بحث اور باتوں کو بگاڑنا ہے ، جی اگر آپ کو مناسب علمی دلائل کی روشنی میں کسی موضوع پر اچھل کود کرنے اور ہمیں ذلیل کر کے رکھ دینے کے علاوہ بات کرنا چاہیں تو خوش آمدید ، لیکن ان شا اللہ رمضان کے بعد ، رمضان کے بارے میں بھائی انجم شاہ صاحب کی نصیحت ہر عمل کرنا ہم سب کے لیے ان شا اللہ زیادہ خیر کا سبب ہوگا ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | مسٹر شیف (24-08-09), عبداللہ حیدر (23-08-09) |
![]() |
| Tags |
| arabic, color, کنعان, گذارش, پاک, قواعد, لوگ, موقع, ایمان, اللہ, اردو, بھائی, جاہل, خوش, خبر, دُعا, درود شریف, روزہ, رمضان, زندگی, عید, صلاۃ, صحیح, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" | مژگان | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 29 | 01-01-12 02:34 AM |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 07:37 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-10-10 06:38 PM |