| اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 650
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (11-05-11), فیصل ناصر (03-04-09), فاروق سرورخان (03-04-09), میاں شاہد (03-04-09), منتظمین (03-04-09), waseemsv (03-04-09), ام غزل (03-04-09), احمد غزنوی (04-04-09), تفسیر حیدر (03-04-09), سیپ (03-04-09), عبداللہ حیدر (03-04-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
اللہ تعالیٰدوغلے پن سے ہمیںاور تمام مسلمانوںکو محفوظ رکھے۔ آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منافقت شاید اسی کو کہتے ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,498
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ایسے لوگ ہوتے کچھ ہیںاور نظر کچھ آتے ہیں، خود تو جانے کیا ہوں مگر دوسروں میں عیب تلاش کرتے نظر آتے ہیں ، ایسے لوگ گریبان میںجھانکنا مناسب نہیں گردانتے۔
ہاتھی کے دانت کھانے کے ارو دکھانے کے اور۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (03-04-09) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاکِ اللہ خیرا ، میری بہن ، عیب جُوئی بذات خود عیب ہی نہیں گناہ ہے ، اس دھاگے میں مذکورہ بالا حدیث اس موضوع سے متعلق نہیں ، کیونکہ عیب جُو اور عیب گو کے لیے دوہری شخصیت یا دوہرے چہرے والا ہونا لازم نہیں ، یہ حدیث ایسے لوگوں کے بارے میں ہے جن مختلف مقامات اور کاموں کے لیے مختلف کرادر ، یا پہچان ، لیے ہوتے ہیں ، مثلا ایک شخص بظاہر دین داری کا علم بردار ہوتا ہے ، اور کچھ لوگوں کے سامنے دین داری والے کردار سے ظاہر ہوتا ہے ، اور جہاں اسے ایسے لوگوں سے کچھ لینا دینا ہو جو دین داری کو پسند نہیں کرتے وہاں وہ مختلف کردار لیے چلتا ہے ، یا ایسے لوگ جو ایک قوم کے سامنے اس کی مرضی کی بات اور کام کریں اور دوسری کے سامنے اس کی مرضی کی ، مثلا ہمارے ارد گرد بہت سے ایسے لوگ ملتے ہیں جو ہمارے پاس ہوتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم اسلام کی ہر بات کو تسلیم ہی کرتے ہیں ، اور جب ایسوں کے پاس ہوتے ہیں جنہیں اسلام کی باتیں اپنی سوچ اور فلسفوں کے مطابق قبول ہوتی ہیں تو وہاں کہتے ہیں جی ہاں ہم بھی تو یہ کہتے ہیں ، اور یہ وہ منافقت ہے جس کا اللہ نے ذکر فرمایا ((((( و اِذا لقوا الذین آمنوا قالوا آمنا و اِذا خلوا الی شیاطینھِم قالوا اِنا معکم انما نحن مستھزون O و اللہ یستھزی بھم و یَمُدُھم فی طغیانھم یعمھُون ::: اور (یہ منافق) جب ایمان والوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں اور جب اپنے (جیسے منافق) شیطانوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں ہم تو تمہارے ساتھ ہیں اُن (دوسروں) کے ساتھ (ایمان کی بات کر) کے تو ہم مذاق کر رہے ہیں O (حققت یہ ہے کہ) اللہ اِن (منافقوں) کے ساتھ مزاق کر رہا ہے اور انہیں ان کی بغاوت میں ڈھیل دیے جا رہا ہے کہ وہ (اس میں ) اندھے ہو رہیں ))))) سورت البقرہ ، اللہ ہم سب کو ہر قِسم کی منافقت کی پہچان عطا فرمائے اور اس سے محفوظ رکھے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,963
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پوسٹ کا شکریہ
عادل بھائی کیا اس طرح تصویر کا استعمال درست ہے . جیسا کہ آپ نے لگائی ہے؟ یہ تنقید نہیں علم کے لیئے صرف ایک سوال ہے. |
|
|
|
| ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (04-04-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ماشا اللہ، سبحان اللہ ![]() آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین آپ کا بہت بہت شکریہ |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایکسٹو بھائی ، ذی روح ، یعنی روح والی چیزوں کی تصویر بنانا حرام ہے ،اس موضوع پر کچھ بنیادی معلومات """ یہاں """ دیکھی جا سکتی ہیں ، میں نے جو تصویر استعمال کی وہ صرف چہرے کی اور وہ بھی جزوی ہے اور اس بات کا خیال رکھا کہ اسے کاٹ کر اتنا کر دیا جائے کہ نہ سر رہے اور نہ گردن ، اگر پورا چہرہ بھی ہوتا تو بھی علتِ حُرمت نہ تھی ، اور کسی چیز یا کام کا شرعی حکم علت حکم کے وجود پر منحصر ہوتا ہے ، اگر اس معاملے کے بارے میں آپ مزید سوال یا گفتگو کرنا چاہتے ہوں تو گذارش ہے کہ اس سے متعلقہ جگہ ، جس کا ربط اوپر دیا ہے ، وہاں کی جائے، میرے محترم بھائی ، آپ تنقید بھی کر سکتے ہیں ، اصلاح کے لیے کی جانے والی تنقید ان شا اللہ خیر کا سبب ہوتی ہے ، بس انداز تنقید کا خیال رکھنا ہوتا ہے ، اور سر آپ کی تنقید تو کیسی بھی ہو برداشت کرنا ہی پڑے گی ، غصے میں آ کر جوزف یا انسپکٹر فیاض کو میری طرف بھیج دیا تو ، و السلام علیکم۔
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,276
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آجکل ہر بزنس والے کا یہی حال ہے کہ غریب کیساتھ اکڑ کر اور امیر کیساتھ تہذیب سے پیش آتا ہے۔ سب اسی دوزخ میںجانے والے ہیں بیشک مسلمان مسلمان کی جتنی مرضی رٹ لگائیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, php, گذارش, پہچان, پوسٹ, پسند, لوگ, نظر, محبت, ایمان, اللہ, انسان, امیر, اسلام, بہترین, بھائی, تلاش, تصویر, حکم, حال, حدیث, دعا, غزل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بلاول بھٹو زرداری دنیا کی مقبول ترین شخصیت بن گئے، امریکی سروے | ابن جلال | خبریں | 10 | 11-05-11 10:44 PM |
| شخصیت پرستی اور شخصیت پسندی | Zullu230 | گپ شپ | 14 | 14-03-11 09:05 PM |
| مُتاثر کُن شخصیت | سیپ | عائلی زندگی | 4 | 04-03-11 01:34 PM |
| متأثر کن شخصیت اور اخلاقیات کی اہمیت | یاسر عمران مرزا | دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات | 2 | 14-02-11 11:54 AM |
| انسان کی شخصیت کے پہلو | زارا | گپ شپ | 2 | 29-01-11 12:19 PM |