واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


:::::: دیکھیے انہیں ضإئع مت کیجیے گا :::::::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 23-11-10, 08:51 PM   #1
:::::: دیکھیے انہیں ضإئع مت کیجیے گا :::::::
عادل سہیل عادل سہیل آن لائن ہے 23-11-10, 08:51 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

:::::: دیکھیے انہیں ضإئع مت کیجیے گا :::::::

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کا کہنا ہے کہ رسول اللہ‌صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا :::
(((((اغْتَنِمْ خَمْسًا قَبْلَ خَمْسٍ : شَبَابَكَ قَبْلَ هَرَمِكَ ، وَصِحَّتَكَ قَبْلَ سَقَمِكَ ، وَغِنَاكَ قَبْلَ فَقْرِكَ ، وَفَرَاغَكَ قَبْلَ شُغْلِكَ ، وَحَيَاتَكَ قَبْلَ مَوْتِكَ :::پانچ چیزوں سے پہلے پانچ چیزوں سے فائدہ اُٹھا لو (1) تُمارے بڑھاپے سے پہلے تُمہاری جوانی (کا فائدہ اُٹھا لو)اور (2)تُمہاری بیماری سے پہلے تُمہاری صحت (کا فائدہ اُٹھا لو)اور (3)تُماری غُربت سے پہلے تُمہاری مالداری (کا فائدہ اُٹھا لو)اور (4) تُمہاری مشغولیت سے پہلے تُمہاری فراغت (کا فائدہ اُٹھا لو)اور (5) تُمہاری موت سے پہلے تُمہاری زندگی(کا فائدہ اُٹھا لو) )))))المستدرک الحاکم /حدیث 7846،صحیح الجامع الصغیر 1077،
اپنے اپنے معمولات کا اس حدیث پاک کی روشنی میں جائزہ لیجیے اور دیکھیے کہ آپ کون کون سی چیز کا فائدہ نہیں اٹھا رہے ، یہاں یہ بھی یاد رکھیے گا کہ اچھا فائدہ وہی ہے جس میں آپ کی دُنیا اور آخرت دونوں ہی بہرو ور ہوں ، اور بہترین فائدہ وہ ہے جو یقینی طور پر آپ کی آخرت میں آپ کے لیے موجود ہو ۔ و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب

عادل سہیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 455
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
J.S (24-11-10), shafresha (23-11-10), sjk (01-12-10), کنعان (24-11-10), ھارون اعظم (23-11-10), یاسر عمران مرزا (23-11-10), محمد یاسرعلی (10-12-10), محمدمبشرعلی (23-11-10), مرزا عامر (23-11-10), ابو عمار (30-12-10), احمد بلال (10-12-10), ارشد کمبوہ (24-11-10), حیدر (10-12-10), رانا امر (30-12-10), ضِرار Derar (24-11-10), طلحہ (24-11-10), عبداللہ حیدر (09-01-11), عرفان مسلم (15-08-11)
پرانا 23-11-10, 09:06 PM   #2
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,336
شکریہ: 15,085
4,225 مراسلہ میں 12,893 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللٰہ عادل صاحب۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-11-10), احمد بلال (10-12-10), ارشد کمبوہ (24-11-10), حیدر (10-12-10)
پرانا 23-11-10, 09:57 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,325
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ خیر اس خوبصورت بات کو شئر کرنے کےلیے۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (10-12-10), ارشد کمبوہ (24-11-10), حیدر (10-12-10)
پرانا 24-11-10, 09:04 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,142
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ عادل صاحب۔
شکر ہے مولویوں نے بھی کوئی کام کی بات کی ہے۔ آ
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (24-11-10), احمد بلال (10-12-10), حیدر (10-12-10)
پرانا 24-11-10, 02:16 PM   #5
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طلحہ مراسلہ دیکھیں
شکریہ عادل صاحب۔
شکر ہے مولویوں نے بھی کوئی کام کی بات کی ہے۔ آ
السلام علیکم
مطلب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مولوی ہمیشہ کام کی بات ہی کرتے ہیں۔
آپ کی نظر ہی اب پڑی ہے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
asakpke (10-12-10), احمد بلال (10-12-10), حیدر (10-12-10), طلحہ (28-11-10)
پرانا 24-11-10, 03:40 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

جزاک اللہ خیر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (10-12-10), حیدر (10-12-10), طلحہ (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 02:27 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طلحہ مراسلہ دیکھیں
شکریہ عادل صاحب۔
شکر ہے مولویوں نے بھی کوئی کام کی بات کی ہے۔ آ
واہ جی واہ
طلحہ صاحب
دل خوش کر دیا
پر یہ چاچا بھتیجا تو خود کو مولوی نہیں بولتے
ضِرار Derar آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (10-12-10), ارشد کمبوہ (02-12-10), حیدر (10-12-10), طلحہ (28-11-10), غیاث (03-01-11)
پرانا 28-11-10, 09:32 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,142
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
مطلب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مولوی ہمیشہ کام کی بات ہی کرتے ہیں۔
آپ کی نظر ہی اب پڑی ہے۔
اچھا اب دھیان رکھا کروں گا۔
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (10-12-10), ارشد کمبوہ (02-12-10), حیدر (10-12-10)
پرانا 29-11-10, 08:48 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طلحہ مراسلہ دیکھیں
اچھا اب دھیان رکھا کروں گا۔
واہ جی واہ
ظلحہ‌صاھب
کس کا دھیان رکھو گے جناب جی
مولویوں کا
یا ان کی باتوں کا
ضِرار Derar آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (10-12-10), ارشد کمبوہ (02-12-10), حیدر (10-12-10)
پرانا 10-12-10, 02:02 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاکم اللہ خیرا، اللہ تبارک و تعالیٰ ہم سب کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی سنت مبارکہ کو ماننے ، سمجھنے ، اپنانے اور اس پر عمل پیرا رہنے کی توفیق عطاء فرمائے ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (13-12-10), فیصل ناصر (10-12-10), کنعان (10-12-10), احمد بلال (10-12-10), حیدر (10-12-10)
پرانا 10-12-10, 09:54 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
:::::: دیکھیے انہیں ضإئع مت کیجیے گا :::::::

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کا کہنا ہے کہ رسول اللہ‌صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا :::
(((((اغْتَنِمْ خَمْسًا قَبْلَ خَمْسٍ : شَبَابَكَ قَبْلَ هَرَمِكَ ، وَصِحَّتَكَ قَبْلَ سَقَمِكَ ، وَغِنَاكَ قَبْلَ فَقْرِكَ ، وَفَرَاغَكَ قَبْلَ شُغْلِكَ ، وَحَيَاتَكَ قَبْلَ مَوْتِكَ :::پانچ چیزوں سے پہلے پانچ چیزوں سے فائدہ اُٹھا لو (1) تُمارے بڑھاپے سے پہلے تُمہاری جوانی (کا فائدہ اُٹھا لو)اور (2)تُمہاری بیماری سے پہلے تُمہاری صحت (کا فائدہ اُٹھا لو)اور (3)تُماری غُربت سے پہلے تُمہاری مالداری (کا فائدہ اُٹھا لو)اور (4) تُمہاری مشغولیت سے پہلے تُمہاری فراغت (کا فائدہ اُٹھا لو)اور (5) تُمہاری موت سے پہلے تُمہاری زندگی(کا فائدہ اُٹھا لو) )))))المستدرک الحاکم /حدیث 7846،صحیح الجامع الصغیر 1077،
اپنے اپنے معمولات کا اس حدیث پاک کی روشنی میں جائزہ لیجیے اور دیکھیے کہ آپ کون کون سی چیز کا فائدہ نہیں اٹھا رہے ، یہاں یہ بھی یاد رکھیے گا کہ اچھا فائدہ وہی ہے جس میں آپ کی دُنیا اور آخرت دونوں ہی بہرو ور ہوں ، اور بہترین فائدہ وہ ہے جو یقینی طور پر آپ کی آخرت میں آپ کے لیے موجود ہو ۔ و السلام علیکم۔

عادل بھائی ۔ دعا کیا کیجیے میرے لیے۔ اشد ضرورت ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (10-12-10), احمد بلال (10-12-10), رانا امر (30-12-10), عادل سہیل (12-12-10)
پرانا 10-12-10, 11:23 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,689
کمائي: 31,843
شکریہ: 10,596
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک ۔ کسی واعظ‌ سے سنا تھا کہ جنازہ پڑہتے ہوئے بھی بہت کم لوگوں کو احساس ہوتا ہے کل میری بھی نماز پڑہی جائے گی۔
اے اللہ کامل ہدایت دے اوراس پہ ثابت قدم رکھ۔
احمد بلال آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
حیدر (10-12-10), عادل سہیل (12-12-10), غیاث (03-01-11)
پرانا 12-12-10, 09:28 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
عادل بھائی ۔ دعا کیا کیجیے میرے لیے۔ اشد ضرورت ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بدر بھإئی ، ہم سب ہی ایک دوسرے کی دعاوں کے ضرورت مند ہیں ،
میرے بھائی یہ بتانے کی بات نہیں ہوتی ، الحمد للہ میں جن کے لیے دعا کرتا رہتا ہوں ان میں آپ بھی ہیں، آپ بھی دعا کیا کیجیے کہ اللہ ہماری دعإئیں قبول فرمإئے ، والسلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (13-12-10), رانا امر (30-12-10)
پرانا 12-12-10, 09:31 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
بے شک ۔ کسی واعظ‌ سے سنا تھا کہ جنازہ پڑہتے ہوئے بھی بہت کم لوگوں کو احساس ہوتا ہے کل میری بھی نماز پڑہی جائے گی۔
اے اللہ کامل ہدایت دے اوراس پہ ثابت قدم رکھ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا، احمد بھإئی ، واقع ہی بہت کم لوگ نصیحت حاصل کرتے ہیں ،
اللہ آپ کی دعا قبول فرمایے ، والسلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
غیاث (03-01-11)
پرانا 30-12-10, 09:37 AM   #15
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,427
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشااللہ ۔ کیا کام کی بات بتائی،
جزاک اللہ
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, کہنا, پہلے, پاک, پانچ, وسلم, لو, موت, موجود, مت, معمولات, آلہ, اللہ, ابن, بہترین, جائزہ, حدیث, دُنیا, دیکھیے, رسول, زندگی, طور, عباس, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لاہور میں کالے کوٹوں کی آڑ میں کھیلا جانے والا مکروہ کھیل (قومی اخبارکا اداریہ) جاویداسد خبریں 6 05-10-10 12:17 AM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM
علم کھیل کھیل میں رضی گپ شپ 30 09-08-09 02:10 AM
صدر پرویز کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑینگے،کسی کو چھیڑینگے نہیں جو ہمیں چھیڑے گا اُسے چھوڑینگے نہیں ،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:17 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger