واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


رضائی بھائی ، بہن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-09, 10:48 PM   #1
رضائی بھائی ، بہن
wajee wajee آف لائن ہے 26-09-09, 10:48 PM

یہ جنگ اخبار سے لی ہے پوری پڑھنا

پھر اس سوال کا جواب دینا

کیا علما نے صیح فیصلہ کیا ؟؟

Attached Thumbnails
waqas.jpg  

__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.

wajee
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 367
Reply With Quote
پرانا 27-09-09, 08:31 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پڑھ کر ہی کوئی تبصرہ کریں گے ۔ ادھر تو مجھے بہت چھوٹی تصویر نظر آ رہی ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-09, 10:50 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,784
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی صاف نظر نہیں آ رہا۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-09, 11:12 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,555
کمائي: 315,020
شکریہ: 25,207
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص بھائی بڑی کوشش کے باوجود پڑھنے کے قابل نہ ہو سکا
اگر یونی کوڈ میں ہو جائے یا تصویر کچھ بڑی ہو تو پڑھ کر رائے دی جائے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-09, 11:14 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,555
کمائي: 315,020
شکریہ: 25,207
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں رضائی لحاف کو کہتے ہیں
شاید آپ کی مراد رضاعی (دودھ شریک) بھائی بہن ہے۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-09, 01:12 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,325
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی میں‌نے پڑھ تو لیا، لیکن سمجھ نہیں آ رہا اس پر کیا تبصرہ کروں، بہتر حل تو علما ہی بتا سکتے ہیں، تاہم میری ناقص معلومات کے مطابق رضاعت کا رشتہ تب استوار ہوتا ہے جب ایک دن میں کئی بار ایسا ہو، ہر بار جب بچے کو بھوک لگے تو وہ دودھ پیے۔ اور اسکا کچھ عرصہ بھی معین ہے ۔صرف ایک بار چکھ لینے سے یہ رشتہ استوار نہیں ہوتا، تاہم یہ سچی کہانی ہے یا افسانہ، میں کچھ نہیں کہہ سکتا، پتہ نہیں واقعی مستند علما سے رابطہ کیا گیا یاصرف ایک کہانی گھڑ لی گئی۔
بہت شکریہ
ویسے یہ تحریر اسلام کے سیکشن میں ہونی چاہیے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-09, 01:19 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
Wahid MAhmood Abdul Rehman's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Al - Riyadh, Saudi Arabia
مراسلات: 7
کمائي: 379
شکریہ: 11
3 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Wahid MAhmood Abdul Rehman کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں Wahid MAhmood Abdul Rehman کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واللہ ھو عالم کیسی اچھے عالم دین سے بات کرے
Wahid MAhmood Abdul Rehman آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-09, 01:19 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,325
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب یہ لیجیے مستند فتوی بھی پیش خدمت ہے، ماخذ :اسلام سوال و جواب

رضاعت سے حرمت دو شرط کے ساتھ ہوتی ہے :

پہلی :

پانچ یا پانچ سے زيادہ باررضاعت ہو اس لیے کہ حدیث عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا میں ہے کہ :

عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا بیان کرتی ہیں کہ قرآن مجید میں دس رضعات کا نزول ہوا تھا جس سے حرمت ثابت ہوتی ہے بعد میں انہیں پانچ معلوم رضعات کے ساتھ منسوخ کردیا گیا ۔۔ صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1452 ) ۔

دوسری :

یہ رضاعت دوبرس کے اندر اندر ہونی چاہۓ : ( یعنی بچے کی عمر کے پہلے دوبرس میں ) اس لیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے کہ آپ نے فرمایا :

عبداللہ بن زبیر رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہيں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

( رضاعت وہی ہے جوانتڑیوں کوبھردے ) سنن ابن ماجہ حدیث نمبر ( 1946 ) اورصحیح الجامع حدیث نبمر ( 7495 ) ۔

امام بخاری رحمہ اللہ تعالی اپنی صحیح میں بیان کرتے ہیں :

دوبرس کے بعد رضاعت نہیں ہے ، اس قول کے بارہ میں باب اس لیے کہ اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :

{ مکمل دو برس ( یہ ) اس کے لیے ہے جومدت رضاعت مکمل کرنا چاہے }

اوررضعۃ کی تعریف یہ ہے کہ بچہ ماں کے دودھ کو ایک بار منہ میں لے کر دودھ پیۓ اوراسے سانس لینے کے لیے یا پھردوسرے میں منتقل ہونے کے لیے خود ہی چھوڑ دے وغیرہ ۔

اورجب یہ ثابت ہوجاۓ توپھر رضاعت کے احکام لاگو ہوں گے یعنی حرمت نکاح وغیرہ ۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-09-09, 08:07 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,060
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن جب شادی بھی ہو گی رضاعی بھائی سے پتہ بھی نہیں تھا اور دو بچے بھی ہو گے پھر طلاق کا مسئلہ اور بچوں کا ماں سے جدا ہونا تو کیا وہ شوہر نہیں کہلائے گا۔

کیا وہ بھائی کہلائے گا ۔

سمجھ نہیں آیا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-09, 08:09 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,060
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
پڑھ کر ہی کوئی تبصرہ کریں گے ۔ ادھر تو مجھے بہت چھوٹی تصویر نظر آ رہی ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
بھائی صاف نظر نہیں آ رہا۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
وقاص بھائی بڑی کوشش کے باوجود پڑھنے کے قابل نہ ہو سکا
اگر یونی کوڈ میں ہو جائے یا تصویر کچھ بڑی ہو تو پڑھ کر رائے دی جائے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
میرے خیال میں رضائی لحاف کو کہتے ہیں
شاید آپ کی مراد رضاعی (دودھ شریک) بھائی بہن ہے۔۔
جی اسکا حل یہ ہے کہ آپ اس پر رائٹ کلک کر کے سیف ایز پر کلک کریں اپنے کمپیوٹر میں سیف کر کے پھر پڑھ لیں مشکل سے ۵ منٹ لگے گے پڑھنے میں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, کوشش, کمپیوٹر, قرآن, نظر, مکمل, منتقل, ماں, مجید, معلوم, اللہ, اسلام, بھائی, بچوں, تصویر, جواب, حل, حدیث, طلاق, علما, عالم, عائشہ, عرصہ, صاف, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger