| اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 413
|
||||
| 13 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | Dani Baba (27-01-12), mama_shalla (28-01-12), Miss Khan (23-01-12), فیاض انصاری (29-01-12), فرحان دانش (29-01-12), کنعان (23-01-12), مرزا عامر (29-01-12), ایکسٹو (29-01-12), ابن آدم (29-01-12), احمد نذیر (28-01-12), حیدر Rehan (30-01-12), سحر (29-01-12), عبداللہ حیدر (24-01-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,519
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ،جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔۔۔ میں موت کو اکثر یاد کرتی ہوں اور مجھے رونا بھی آتا ہے اور ڈر بھی بہت لگتا ہے ، لیکن میں پھر دنیا کے کاموں میں لگ جاتی ہوں ، گناہ کرتی ہوں ، موت کا خیال ہر وقت کیوں نہیں رہتا۔۔۔۔ آپ پلیز میرے لئے دعا کیجئیے گا کہ ایمان میرے دل کی تہ تک پہنچ جائے، دنیا کی محبت ختم ہوجائے، اچھی موت نصیب ہو۔۔۔۔۔! اور موت جو اٹل حقیقت ہے اس سے خوف نا کھاؤں۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی بہترین اجر سے نوازے خانم بہن ، آپ نے اپنی جس کیفیت کا اظہار کیا ہے وہ کچھ غیر فطری نہیں ، دُنیا کے کاموں میں سے حلال کاموں میں میں کچھ وقت صرف کرنا انسان کی معاشرتی ذمہ داریوں میں شامل ہے، لیکن گناہوں میں مشغولیت یقیناً خطرناک نتائج والا معاملہ ہے ، اس سے بچنے کے لیے بھر پور اور مسلسل مجاھدہ ء نفس کی ضرورت ہے ، رہا معاملہ ہر وقت موت کی یادنہ رہنے کا ، اور اِیمانی قوت کے ایک جیسےنہ رہنے کا تو یہ ایک فطری عمل ہے کہ انسان کبھی ایک ہی جیسی کیفیت میں نہیں رہتا ، ہم تو کیا صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین بھی اس فطری عمل سے دوچار رہتے ، جیسا کہ صحیح مُسلم کی ایک روایت میں ہے کہ ::: ایک دفعہ امیر المؤمنین ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہ ُ کی ملاقات کاتب ء وحی صحابی حنظلہ الاُسیدی رضی اللہ عنہ ُ سے ہوئی تو ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہ ُ نے اُن کا حال دریافت فرمایا ، جواب میں حنظلہ رضی اللہ عنہ ُ نے کہا """ حنظلہ مُنافق ہو گیا ہے """ ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہ ُ نے فرمایا """سُبحان اللہ، یہ تُم کیا کہہ رہے ہو """ حنظلہ رضی اللہ عنہ ُ نے کہا """ جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے پاس ہوتے ہیں اور وہ ہمیں جہنم اور جنّت کی یاد دہانی کرواتے ہیں (تو ہماری حالت یہ ہوتی ہے ) کہ ہم گویا اپنی آنکھوں سے جہنم و جنّت دیکھ رہے ہیں ، اور جب ہم اُن صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی محفل سے نکل آتے ہیں تو بیویوں ، اولاد اور (آخرت کی یاد)ضائع کر دینے والے کاموں میں لگ جاتے ہیں ، اور(آخرت کی باتیں) بہت زیادہ بھول جاتے ہیں"""، ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہ ُ نے فرمایا """اللہ کی قسم ہم بھی ایسا ہی معاملہ پاتے ہیں """، پھر ابو بکر الصدیق اور حنظلہ رضی اللہ عنھُما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی خدمتء اقدس میں حاضر ہوئے اورحنظلہ رضی اللہ عنہ ُ نے عرض کی """ اے اللہ کے رسول ، حنظلہ مُنافق ہو گیا """، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا (((((وَمَا ذَاكَ ؟::: اور وہ کیسے؟ ))))، اورحنظلہ رضی اللہ عنہ ُ نے عرض کی """ اے اللہ کے رسول ، جب ہم آپ کے پاس ہوتے ہیں اور آپ ہمیں جہنم اور جنّت کی یاد دہانی کرواتے ہیں (تو ہماری حالت یہ ہوتی ہے ) کہ ہم گویا اپنی آنکھوں سے جہنم و جنّت دیکھ رہے ہیں ، اور جب ہم آپ کی محفل سے نکل کر جاتے ہیں تو بیویوں ، اولاد اور (آخرت کی یاد)ضائع کر دینے والے کاموں میں لگ جاتے ہیں ، اور(آخرت کی باتیں) بہت زیادہ بھول جاتے ہیں"""، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے تین دفعہ اِرشاد فرمایا (((((وَالَّذِى نَفْسِى بِيَدِهِ إِنْ لَوْ تَدُومُونَ عَلَى مَا تَكُونُونَ عِنْدِى وَفِى الذِّكْرِ لَصَافَحَتْكُمُ الْمَلاَئِكَةُ عَلَى فُرُشِكُمْ وَفِى طُرُقِكُمْ وَلَكِنْ يَا حَنْظَلَةُ سَاعَةً وَسَاعَةً:::اللہ کی قسم جِس کے ہاتھ میں میری جان ہے ، اگر تُم لوگ اُسی کیفیت میں رہو جِس کیفیت میں میرے پاس رہتے ہوئے ہوتے ہو ، اور (اُسی طرح آخرت کی) یاد میں رہو تو یقیناً فرشتے تُمہارے بستروں پر اور تُمہاری گذرگاہوں میں تُم لوگوں سےمُصافحہ کریں ، لیکن اے حنظلہ کبھی ایسے ہوتا ہے اور کبھی ویسے))))،صحیح مُسلم /حدیث1742 /کتاب التوبہ/باب3، لہذا میری بہن ، کیفیت میں تبدیلی ہونا اس وقت تک خطرناک نہیں ہوتا جب تک اُس کا احساس برقرار رہے اور وہ احساس اِیمان کی قوت کو بحال رکھنے اور اُس میں اضافہ کی کوشش کا سبب رہے ، اِیمان کی قوت کو بحال رکھنے کے لیے ہمیں قران و سُنّت میں بہت سے طریقے بتائے گئے ہیں ، ان میں سے کچھ أہم ترین کا ذکر یہاں میسر ہے ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہم سب کے ایمان کو ہر نقص سے محفوظ رکھے ، والسلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,519
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔۔ میں یہ مضامین ابھی دیکھتی ہوں ، اور میری معلومات میں اضافے کے لئے بھی اللہ آپ کو جزائے خیر دے،آمین۔۔۔۔۔!
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیر ۔ ۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,487
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری کیفیت کچھ مختلف سی ہے
پتا نہیں کیوں مجھے خوش فہمی بلکہ یقین سا ہے کہ میں جنت میں جاوں گی انشااللہ ۔ اپنے اعمال کئ وجہ سے نہیں بلکہ اللہ کی رحمت کی وجہ سے کیونکہ اللہ وہئ معاملہ کرتا ہے جیسا ہم اس سے گمان کرتے ہیں ۔ تو میں موت سے ذیادہ جنت کے بارے میں سوچتی ہوں۔ تو دنیا سے بے زاری سی محسوس ہوتی ہے اور کبھی کبھی تو موت کا انتظار بھی کرنے لگتی ہوں کہ کب موت آئے گی اور میں جنت میں جاوں گی انشااللہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (29-01-12), حیدر Rehan (30-01-12) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں بھی آپ کے ساتھ ہی ہونگا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,963
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by ایکسٹو; 29-01-12 at 05:45 PM. |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,487
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,963
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایک مرتبہ آیت الکرسی... تین مرتبہ قل شریف...تین مرتبہ درود پاک . یا اللہ مسلمانوں کے حال پر رحم فرما . . یا اللہ بیماروں کو شفا عطا فرما... یا اللہ ہمارے گناہ معاف فرما. یا اللہ مجاہدین کی مدد فرما.... ہمیں ان سے تعاون کرنے کی توفیق دے ... یا اللہ مجھے مجاہدین کے ساتھ شامل کر دے ... یا اللہ جب بھی مجھے موت دے تو شہادت کی موت دے .
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,487
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اس میں وسیلہ کہاں ہے ؟ یا یہ کہ تم اپنی دعاوں کی قبولیت کے لیے وسیلہ کسے بناتے ہو ؟ |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
معرفت کے ساتھ دعا کرنےوالوں کے لیے یہ حصہ دوبارہ سامنے لے آیا ہوں تاکہ یاد رہے عادل بھائی ۔۔صرف ایک نکتہ پر نظر اجازت دی گئی ہے یا دی جائے گی ۔۔۔’’ماضی یا مستقبل‘‘ ۔ Last edited by حیدر Rehan; 30-01-12 at 04:41 PM. |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,963
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
سوال کو پڑھ لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس میں پریشانی کی کوئی بات نہی ہے اچھا برا صحیح ٍغلط جو بھی تمھارے زہن میں جواب ہے بتا دو ۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| عادل سہیل،نہیں مروں گا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کراچی میں فائرنگ، گھروں دکانوں بسوں سے شہری اغوا، مزید 28 افراد قتل، گاڑیوں سے لاشیں پھینکی گئیں | گلاب خان | خبریں | 0 | 19-08-11 03:17 AM |
| Kagaya کی خوبصورت تصاویر جنہیں دیکھ کر خوابوں میں کھو جائیں | lordforkland | گپ شپ | 13 | 10-04-11 07:57 AM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:50 PM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:13 AM |
| انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 9 | 23-08-07 04:47 PM |