واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


سوال: جنت میں؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-03-11, 03:29 AM   #1
سوال: جنت میں؟؟؟؟
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 13-03-11, 03:29 AM

السلام علیکم!!
یہ سوال شاید پہلے بھی آچکا ہے لیکن ملا نہیں اسلئے دوبارہ لگا رہا ہوں یا شاید پہلے نہیں آیا ہو۔۔۔

سوال یہ ہے کہ ایک شخص ایمان کی حالت میں مرتا ہے اور جنت میں اپنا مقام پاتا ہے پر دنیا میں وہ غیر شادی شدہ تھا تو کیا جنت میں اسکے نکاح کا احتمام کیا جائے گا؟ نیز کیا پسندیدگی کی اجازت دی جائے گی
اور اگر بالفرض وہ کسی ایسے فریق سے نکاح کا خواہاں ہو جو دوزخ میں سزا پارہا ہو ایسی صورت میں کیا ہوگا:

اللہ تعالٰی ہرمسلمان کو‌حالت ایمان میں موت عطا کرئے اور جنت میں جگہ دے آمین
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1836
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), فخر بٹ (08-07-11), کنعان (13-03-11), ھارون اعظم (13-03-11), موجو (14-03-11), محمدعدنان (13-03-11), مرزا عامر (13-03-11), احمد بلال (13-03-11), حیدر (13-03-11), رضی (13-03-11), سائل (08-07-11), سحر (13-03-11), عبداللہ آدم (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 01:35 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا دنیا میں شادی کرنے کا ارادہ نہیں ہے ۔؟؟؟!!!!
ارے بھائی جنت کی زندگی کے بارے میں اللہ رب العزت نے قران پاک میں جو کچھ فرمایا ہے اور جو کچھ صحیح احادیث سے ہیمیں معلوم ہوتا ہے وہ تو صرف اس طرح کی چھوٹی مثالیں ہیں جو ہماری عقلوں میں سما جائیں مثلاً ایسے محلات جن کے نیچے نہریں جاری ہوں ۔ خوبصورت حوریں وغیرہ ، تاہم جنت کی زندگی اور وہاں کسی بھی نعمت کا حقیقی تصور انسانی ذہن کو چھو بھی نہیں سکتا ۔ جنتیوں کے لیئے اس طرح کا اہتمام کیا جائے گا کہ ان کے دل میں کسی قسم کی کوئی حسرت باقی نہ رہے گی ۔ اب جنت میں غیر شادی شدہ کو کس طرح کی بیوی ملے گی یہ سوچنا چھوڑ دیں کیونکہ اللہ نے اپنے جنتی بندے کی ہر خواہش پوری کرنی ہے ۔خواہشات کیسے پوری کی جائیں گی اس کا مکل علم بھی جنت کی خوبصورتی کی طرح پوشیدہ ہے ۔ سب سے پہلی کوشش اس جنت کی طرف بڑھنے کی ہے جس کا طول و عرض آسمان و زمین جیسا ہے ۔
تو جنت میں بیوی مل ہی جائے گی کسی رشتہ کرانے والی کے آگے پیچھے بھاگنا نہیں پڑے گا ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (13-03-11), skjatala (28-05-11), کنعان (13-03-11), ھارون اعظم (13-03-11), نورالدین (28-05-11), ننھا بچہ (28-07-11), موجو (14-03-11), محمدمبشرعلی (14-03-11), ایکسٹو (13-03-11), حیدر (13-03-11), حیدر Rehan (28-07-11), رضی (13-03-11), سائل (08-07-11), سحر (13-03-11), شمشاد احمد (08-07-11), عبداللہ آدم (18-03-11), عبداللہ حیدر (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 01:59 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,487
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا لکھا عامر بھائی آپ نے ۔ میرے ذہن میں بھی یہی جواب آرہا تھا لیکن الفاظ نہیں مل رہے تھے ۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), کنعان (13-03-11), نورالدین (28-05-11), مرزا عامر (13-03-11), حیدر (13-03-11), رضی (13-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11)
پرانا 13-03-11, 02:07 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں میاں دماغ میں کیا چل رہا ہے ۔

اچھا سوال ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), حیدر (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 02:59 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,833
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان جنت کی زندگی کا کوئی تصور نہیں ہے ۔
وہ ایک نئی چیز ہوگی جس کا کسی کو نہیں پتا بس
ایک ہی بات ہے۔


اور بيچارے مسلماں کو فقط وعدہ حور
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), نورالدین (28-05-11), حیدر (13-03-11), حیدر Rehan (28-07-11)
پرانا 13-03-11, 04:54 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!!
یہ سوال شاید پہلے بھی آچکا ہے لیکن ملا نہیں اسلئے دوبارہ لگا رہا ہوں یا شاید پہلے نہیں آیا ہو۔۔۔

سوال یہ ہے کہ ایک شخص ایمان کی حالت میں مرتا ہے اور جنت میں اپنا مقام پاتا ہے پر دنیا میں وہ غیر شادی شدہ تھا تو کیا جنت میں اسکے نکاح کا احتمام کیا جائے گا؟ نیز کیا پسندیدگی کی اجازت دی جائے گی
اور اگر بالفرض وہ کسی ایسے فریق سے نکاح کا خواہاں ہو جو دوزخ میں سزا پارہا ہو ایسی صورت میں کیا ہوگا:

اللہ تعالٰی ہرمسلمان کو‌حالت ایمان میں موت عطا کرئے اور جنت میں جگہ دے آمین

"کلوننگ" کے بارے میں سنا ہے آپ نے ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (08-09-11), skjatala (28-05-11), ایکسٹو (13-03-11), حیدر (13-03-11), حیدر Rehan (28-07-11)
پرانا 13-03-11, 06:39 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

جی بھائی صاحب "کلوننگ" پر سنا ہی نہیں بلکہ بہت سی معلومات بھی ہیں جو مکمل طور پر یہاں نہیں لگائی جا سکتیں، مگر کلوننگ کی اس مراسلہ سے کیا نسبت قائم کی جا سکتی ھے؟

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (08-09-11), skjatala (28-05-11), فیصل ناصر (13-03-11), حیدر (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 06:43 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں

اور بيچارے مسلماں کو فقط وعدہ حور
لولز

السلام علیکم!

آپ نے "شکوہ" کا تو ذکر کر دیا مگر "جواب شکوہ" پر کچھ نہیں کہا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), نورالدین (08-07-11), محمدخلیل (13-03-11), مرزا عامر (13-03-11), حیدر (13-03-11), رضی (13-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11), عبداللہ حیدر (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 06:52 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,833
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
لولز

السلام علیکم!

آپ نے "شکوہ" کا تو ذکر کر دیا مگر "جواب شکوہ" پر کچھ نہیں کہا۔

والسلام
جواب میں کونسا علامہ اقبال ہوں
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (08-09-11), skjatala (28-05-11), کنعان (13-03-11), حیدر (13-03-11), حیدر Rehan (28-07-11), رضی (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 07:05 PM   #10
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,032
کمائي: 22,536
شکریہ: 861
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
جواب میں کونسا علامہ اقبال ہوں
کیا بات ہے خلیل صاحب ۔ ۔
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), حیدر (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 07:49 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

جی بھائی صاحب "کلوننگ" پر سنا ہی نہیں بلکہ بہت سی معلومات بھی ہیں جو مکمل طور پر یہاں نہیں لگائی جا سکتیں، مگر کلوننگ کی اس مراسلہ سے کیا نسبت قائم کی جا سکتی ھے؟

والسلام
اقتباس:
اگر بالفرض وہ کسی ایسے فریق سے نکاح کا خواہاں ہو جو دوزخ میں سزا پارہا ہو ایسی صورت میں کیا ہوگا:

اقتباس:
"کلوننگ" کے بارے میں سنا ہے آپ نے ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), کنعان (13-03-11), نورالدین (08-07-11), مرزا عامر (13-03-11), ایکسٹو (13-03-11), حیدر (13-03-11), شمشاد احمد (08-07-11)
پرانا 13-03-11, 08:50 PM   #12
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,963
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!!
یہ سوال شاید پہلے بھی آچکا ہے لیکن ملا نہیں اسلئے دوبارہ لگا رہا ہوں یا شاید پہلے نہیں آیا ہو۔۔۔

سوال یہ ہے کہ ایک شخص ایمان کی حالت میں مرتا ہے اور جنت میں اپنا مقام پاتا ہے پر دنیا میں وہ غیر شادی شدہ تھا تو کیا جنت میں اسکے نکاح کا احتمام کیا جائے گا؟ نیز کیا پسندیدگی کی اجازت دی جائے گی
اور اگر بالفرض وہ کسی ایسے فریق سے نکاح کا خواہاں ہو جو دوزخ میں سزا پارہا ہو ایسی صورت میں کیا ہوگا:

اللہ تعالٰی ہرمسلمان کو‌حالت ایمان میں موت عطا کرئے اور جنت میں جگہ دے آمین
شاید کوئی ہے جو آپ کو یہاں نہیں مل سکتا اور آپ چاہتے ہیًں بقول نور جہاں کہ

ایتھے نئیں تے اگلے جہان میلے ہون گے
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), ھارون اعظم (13-03-11), حیدر (13-03-11), رضی (05-06-11)
پرانا 13-03-11, 08:59 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,333
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے کمال ہے لگتا ہے یا تو کسی کو سوال سمجھ نہیں آئی یا پھر ویسے ہی مذاق سمجھ رہے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), حیدر (13-03-11), عبداللہ خراسانی (08-07-11)
پرانا 13-03-11, 09:07 PM   #14
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,963
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ویسے کمال ہے لگتا ہے یا تو کسی کو سوال سمجھ نہیں آئی یا پھر ویسے ہی مذاق سمجھ رہے ہیں
میرے خیال سے تو سوال سب کو سمجھ آ گیا ہے ۔ اور مرزا عامر اور فیصل ناصر صاحبان نے جوابات بھی دے دیئے ہیں ۔۔۔۔۔۔ جو کہ سمجھنے کے قابل ہیں۔ لیکن شاید آپ چاہتے ہیں کہ یہ موضوع خوب پھلے پھولے۔۔۔۔۔۔
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-03-11), محمدمبشرعلی (14-03-11), حیدر (13-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11)
پرانا 13-03-11, 09:12 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ویسے کمال ہے لگتا ہے یا تو کسی کو سوال سمجھ نہیں آئی یا پھر ویسے ہی مذاق سمجھ رہے ہیں
آپکے سوال کا منطقی یا عقلی قسم کا جواب تو چچا بھائی فیصل ناصر دے ہی چُکے ہیں۔
اگر کوئی اسلامی موقف ہوجود ہو گا تو عبداللہ حیدر بھائی یا عادل سہیل بھائی یا چچافاروق سرور کو تکلیف دینی پڑے گی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (28-05-11)
جواب

Tags
ہوگا, کرئے, پہلے, یا, لگا, نکاح, موت, مقام, ملا, مرتا, آیا, ایمان, ایسی, السلام, اجازت, جگہ, جنت, جائے, حالت, دے, دنیا, سوال, شاید, شادی, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا ہم عورت کی عزت کرتے ہیں؟؟؟؟ نوائے ادب عورت کہانی 29 23-05-11 08:04 PM
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
کیا محبت کرنی چاہیئے کہ نہیں؟؟؟؟ نادیہ خان گپ شپ 64 12-03-09 12:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger