واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


فرقہ واریت کے اسباب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-06-11, 05:07 PM   #1
فرقہ واریت کے اسباب
عبداللہ خراسانی عبداللہ خراسانی آف لائن ہے 16-06-11, 05:07 PM

اسلام علیکم

فرقے کیسے بنتے ہیں؟ فرقہ واریت کے اسباب کیا ہیں؟

میرے خیال میں سب سے بڑا سبب جہالت ہے۔

آپ کیا کہتے ہیں؟

 
عبداللہ خراسانی's Avatar
عبداللہ خراسانی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 347
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (17-06-11), عروج (16-06-11)
پرانا 16-06-11, 06:53 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرقہ بندی کی ضرورت ایک مسلمان سے زیادہ دشمنوں کو ھوتی ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-06-11, 08:47 PM   #3
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,887
شکریہ: 9,762
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرقے اس لیئے بنتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت کے 73 فرقے ہوں گے-
بس ہمارے لیئے اتنا ہی کافی ہے کہ یہ ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
اس لیئے میرے خیال ہے کہ یہ سوال غلط ہے کہ فرقے کیوں بنتے ہیں۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
کنعان (16-06-11), wajee (16-06-11), حیدر (17-06-11)
کمائي نے skjatala کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-06-11 کنعان جزاک اللہ خیر/ ایسا ہی جواب مجھے نہیں مل رہا تھا 1
پرانا 16-06-11, 08:48 PM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک نظر

حیدر
۔۔۔۔۔۔۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 04:47 PM   #5
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
فرقہ بندی کی ضرورت ایک مسلمان سے زیادہ دشمنوں کو ھوتی ھے۔
جی ہاں ٹھیک کہا آپ نے

یعنی فرقہ واریت کا یہ بھی ایک سبب ہے کہ دشمن چاہتا ہے فرقے ہوں اور وہ ا سکی عملی کوشش بھی کرتا ہے۔
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 04:59 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میرے خیال میں سب سے بڑا سبب جہالت ہے۔
جہالت بذات خود ایک مبہم اصطلاح ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (18-06-11)
پرانا 17-06-11, 05:14 PM   #7
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
فرقے اس لیئے بنتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت کے 73 فرقے ہوں گے-
بس ہمارے لیئے اتنا ہی کافی ہے کہ یہ ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
اس لیئے میرے خیال ہے کہ یہ سوال غلط ہے کہ فرقے کیوں بنتے ہیں۔
__________________
جی بھائی ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان حق سچ اور ہم سب کا اس پر ایمان اور یقین ہے۔

باقی
آپ نے جو ایک سسب بیان کیا یہ بھی درست ہے۔

اقتباس:
فرقہ بندی میں عوام سے زیادہ قصور نام نہاد جنت دوزخ کے ٹھیکےداروں کا ہے ۔ جو صرف اور صرف اپنے پیٹ کی خاطر مسلمانوں میں تفرقہ ڈالتے ہیں- عوام کو دوسروں کا نکتہ نظر سننے بھی اجازت نہیں دیتے کہتے ہیں گمراہ ہو جاؤ گے۔
جی ہاں میں آپ کی اس تحریرسے متفق ہوں۔
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (18-06-11)
پرانا 17-06-11, 05:24 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
فرقے کیسے بنتے ہیں؟ فرقہ واریت کے اسباب کیا ہیں؟
دکانداری !!
میرے خیال سے فرقہ واریت کی دکانوں کا مقصد پیسہ ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (18-06-11)
جواب

Tags
ہیں؟, فرقہ, فرقہ واریت, کیسے, گے, ھوتی, ھے۔, واریت, وسلم, لیئے, مسلمان, اللہ, اسلام, اسباب, بڑا, بنتے, بندی, جہالت, خیال, دشمنوں, زیادہ, سوال, سبب, ضرورت, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger