واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


فرقہ واریت کے جال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-06-11, 09:42 AM   #1
فرقہ واریت کے جال
عبداللہ خراسانی عبداللہ خراسانی آف لائن ہے 24-06-11, 09:42 AM

قطعی بات ہے کہ
٧٣ فرقے بنیں گے
جن میں ایک حق پر ہو گا
سارے جہنم میں جائیں گے سواۓ ایک کے جو حق پر ہو گا
حق پر وہ ہو گا جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ رضی اللہ عنہم کے طریقہ پر ہو گا۔

گمراہ فرقے ہمیشہ کے لیے جہنمی نہیں بلکہ اپنے عقائید موافق سزا بھگت کر جنت میں جائیں گے۔

کچھ فرقے فرقہ بندی میں اس حد تک پہنچے کہ انہوں نے فریق مخالف پر کفر کے فتوے اور “کافروں سے بھی بڑھ“ کر کے فتوے لگا دیے۔ کوئی فرقہ ایسا بنا کہ جسے نے دوسروں پر مشرک کا فتوی لگا دیا۔اس کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کے لیے بدعتی اور گستاخ کے الفاظ بھی استعمال کیے گۓ۔
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نہ ہم سنی نہ ہم وہابی۔ کچھ کا کہنا ہے نہ ہم بریلوی نہ دیوبندی نہ اہلحدیث۔ایسے لوگ بھی ہوں گے جو حق کو پہچان چکے۔ایسے لوگ بھی ہیں جو شعیہ اور روافض کو اہل حق سمجھتے ہیں۔ ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے ایک فریق کی ہی بات کو سنا اور اسے ہی حق پر سمجھے بیٹھے ہیں۔
ایک فرقہ کہتا ہے صرف قرآن پڑھو حدیث کی کوئی ضرورت نہیں ایسا بھی ہے جو کہتا ہے قرآن حدیث پڑھو فقہ اور اجماع کی ضرورت نہیں۔ایک فرقہ زیادہ علم حاصل کرنے کو ہی برا سمجھتا ہے۔ایک فرقہ کہتا ہے کونسا عشق کیسا عشق یہ سب ڈرامے ہیں۔ ایسے بھی ہیں جنہوں نے حب رسول کا نام لے کر اپنے فرقہ کی بنیاد رکھی ایسے بھی ہیں جو اہل بیت سے محبت کا نام لے کر فرقہ واریت پھیلاتے ہیں۔
قصہ مختصر جو فرقہ حق پر ہے بریلوی دیوبندی اہلحدیث یا کوئی اور ۔ ۔ ۔ وہ تو حق کی ہی دعوت دیتا ہے البتہ جو باطل فرقے ہیں ان کی دعوت گمراہی ہی کی جانب ہوتی ہے۔ یہ گمراہ فرقے اپنے جال میں کیسے پھانستے ہیں اس پر ہی ہماری گفتگو ہے۔
پرنٹ میڈیا الیکٹرانک میڈیا اور عوامی اجتماعات کے ساتھ ساتھ کوئی انفرادی طور پر اپنے خیلات دوسروں تک پہنچاتا ہے۔اسلامی میگزین اخبارات کتب پرنٹ میڈیا میں انٹرنیٹ سی ڈیزی ٹی وی چینل کیسٹ وغیرہ الیکٹرانک میڈیا میں اور میلاد جلسہ محفل کانفرنس اور خطبہ جمعہ کے عنوان سے عوامی اسلامی اور ‘اصلاحی‘ اجتماعات میں سب ایک جیسے نہیں لیکن کچھ انہی ذراع سے فرقہ واریت پھیلاتے ہیں۔
فرقہ واریت کا رونا رو کر اپنے فرقہ کی دعوت دینا کسی پر براہ راست تنقید کرنا ایک اجھے انداز کے میگزیں مین تھوڑی تھوڑی اپنے فرقہ کی دعوت اور زہن سازی کرنا اور کس کا بھرپور انداز میں اختلافی مسائل پر باتیں کرنا۔
ایک میگزین ایسے بھی اپنے جال میں پھنسا سکتا ہے کہ وہ لکھتے ہیں ہمرا کس بھی فرقہ سے تعلق نہیں لیکن ان کا تعلق کسی نا کسی سے ہوتا ہے۔ خلاصہ یہ کہ کوئی فرقہ واریت کا رونا رو کر کوئی اختلافی مسائل سنا کر کوئی محبت کا لیبل لگا کر اپنے فرقہ کی دعوت دیتا ہے۔
اللہ کرے ہم سب مسلمانوں سے محبت کریں۔ حق کو پہچانیں اور باطل سے بچیں اور اپنی عملی زندگی بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ عنہم کے طریقہ پر گزاریں آمین

 
عبداللہ خراسانی's Avatar
عبداللہ خراسانی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 453
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-06-11), منتظمین (24-06-11), محمد یاسرعلی (24-06-11), احمد نذیر (24-06-11), احمد بلال (24-06-11), ارشد کمبوہ (24-06-11), حیدر (24-06-11), حیدر Rehan (25-06-11), سیفی خان (24-06-11), شمشاد احمد (24-06-11)
پرانا 24-06-11, 09:58 AM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 39
کمائي: 1,259
شکریہ: 15
27 مراسلہ میں 93 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہم سب کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ عنہم کے طریقہ پر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
عمران1111 آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عمران1111 کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (25-06-11), احمد بلال (24-06-11), ارشد کمبوہ (24-06-11), حیدر Rehan (25-06-11), شمشاد احمد (24-06-11), عبداللہ خراسانی (24-06-11)
پرانا 24-06-11, 02:34 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
احمد نذیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
عمر: 22
مراسلات: 105
کمائي: 4,144
شکریہ: 8,431
92 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ خراسانی مراسلہ دیکھیں
ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے ایک فریق کی ہی بات کو سنا اور اسے ہی حق پر سمجھے بیٹھے ہیں۔
ہمارے معاشرے میں اکثریت ایسے ہی لوگوں کی ہے۔ مخالف فرقے کا کوئی بندہ ان کے سامنے ایک پختہ دلیل رکھ دے تو لعنت ملامت پر اتر آتے ہیں۔
احمد نذیر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد نذیر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-06-11), حیدر Rehan (25-06-11), شمشاد احمد (24-06-11), عبداللہ خراسانی (24-06-11)
پرانا 24-06-11, 03:05 PM   #4
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اللہ ہم سب کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ عنہم کے طریقہ پر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین
اقتباس:
ہمارے معاشرے میں اکثریت ایسے ہی لوگوں کی ہے۔ مخالف فرقے کا کوئی بندہ ان کے سامنے ایک پختہ دلیل رکھ دے تو لعنت ملامت پر اتر آتے ہیں۔
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دیں آمین
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-06-11), احمد نذیر (25-06-11), حیدر Rehan (25-06-11), شمشاد احمد (24-06-11)
پرانا 24-06-11, 05:59 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تفصیلی رائے بعد میں ۔ان شا اللہ
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-06-11), احمد نذیر (25-06-11), حیدر Rehan (25-06-11), شمشاد احمد (24-06-11), عبداللہ خراسانی (01-07-11)
پرانا 24-06-11, 06:18 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 81
کمائي: 1,518
شکریہ: 73
61 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
قطعی بات ہے کہ
٧٣ فرقے بنیں گے
جن میں ایک حق پر ہو گا
اس کی قطعیت کیسے ثابت ہوئی ؟؟
کامران اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کامران اقبال کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (25-06-11), حیدر (25-06-11), شمشاد احمد (24-06-11), عبداللہ خراسانی (01-07-11)
پرانا 25-06-11, 01:56 PM   #7
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,878
کمائي: 51,146
شکریہ: 7,904
2,137 مراسلہ میں 4,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ خراسانی مراسلہ دیکھیں
گمراہ فرقے ہمیشہ کے لیے جہنمی نہیں بلکہ اپنے عقائید موافق سزا بھگت کر جنت میں جائیں گے۔
مجھے لگتا ہے کہ یہاں کچھ غلط ہے
اپ کی پیش کردہ صحیح نہی ہے

یہ عقیدہ یہودیوں کا عقیدہ ہے کیونکہ میں نے قرآن میں کہیں پڑھا تھا کہ

یہودی کہتے ہیں کہ ہم دوزخ میں زیادہ عرصہ نہی رہیں گئے


کوئی اس ایت کا حوالہ و تفسیر پیش کرنا چاہے تو اچھا ہوگا
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-06-11)
پرانا 25-06-11, 03:19 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک مسلمان کا ہمیشہ کے لیے جہنم میں رہنا منطقی بنتا بھی نہیں ہے۔ یہ اُس کے جرم سے زیادہ کی سزا ہو جائے گی۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-06-11, 03:54 PM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,878
کمائي: 51,146
شکریہ: 7,904
2,137 مراسلہ میں 4,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ایک مسلمان کا ہمیشہ کے لیے جہنم میں رہنا منطقی بنتا بھی نہیں ہے۔ یہ اُس کے جرم سے زیادہ کی سزا ہو جائے گی۔
تو کیا پھر اپنی منطق سے ہی ایت کو سمجھں گئے یا ’’راسخون فی علم‘‘ سے رابطہ کریں گئے ؟


ویسے باقی جواب انے دیں دیکھتے ہیں کہ تفاسیر میں اہلسنت حضرات نے اس ایت کو کیسا سمجھا ہے ؟؟
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
حیدر (25-06-11), شمشاد احمد (01-07-11)
پرانا 25-06-11, 04:02 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے کیا ضرورت ہے کسی سے رابطہ کرنے کی۔ میرا تو اللہ سے ڈائریکٹ کنکشن ہے۔ وہیں سے مینول ڈاؤن لوڈ کر لیا کرتا ہوں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
رضی (18-07-11), شمشاد احمد (01-07-11)
پرانا 25-06-11, 04:54 PM   #11
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,336
کمائي: 52,048
شکریہ: 4,379
1,823 مراسلہ میں 6,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کامران اقبال مراسلہ دیکھیں
اس کی قطعیت کیسے ثابت ہوئی ؟؟
اسکی قطیعت ایسے ثابت ہوئی کہ یہ فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے ۔
اس کہ سوا کس قطعیت کی جناب کو حاجت ہے ؟؟؟؟
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
کنعان (25-06-11), حیدر Rehan (25-06-11), شمشاد احمد (01-07-11), عبداللہ خراسانی (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 04:49 PM   #12
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کامران اقبال مراسلہ دیکھیں
اس کی قطعیت کیسے ثابت ہوئی ؟؟
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہماری امت کی بھی ٹھیک وہی حالت ہو گی جو بنی اسرائیل کی ہوئی کہ ان میں سے کسی نے ماں سے کھلم کھلا زنا کا ارتکاب کیا ہو گا تو ہماری امت میں سے بھی کوئی ایسا کرے گا، اور یہ کہ بنی اسرائیل 73 فرقوں میں بٹ گۓ ہماری امت بھی 73 فرقوں میں بٹ جاۓ گئی،۔یہ تمام فرقے جہنم میں جائیں گۓ سواۓ ایک جماعت کے۔حضرات صحابہ نے پوچھا وہ کون سا فرقہ ہو گا اے اللہ کے رسول،آپ نے فرمایا وہ(فرقہ)جو میرے اور میرے اصحاب کے طریقہ پر ہو گا۔
(رواہ الترمزی ،حاکم، مشکوٰۃ،جامع صغیر)
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (01-07-11), رضی (18-07-11), سیفی خان (01-07-11), شمشاد احمد (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 05:13 PM   #13
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
مجھے لگتا ہے کہ یہاں کچھ غلط ہے
اپ کی پیش کردہ صحیح نہی ہے

یہ عقیدہ یہودیوں کا عقیدہ ہے کیونکہ میں نے قرآن میں کہیں پڑھا تھا کہ

یہودی کہتے ہیں کہ ہم دوزخ میں زیادہ عرصہ نہی رہیں گئے


کوئی اس ایت کا حوالہ و تفسیر پیش کرنا چاہے تو اچھا ہوگا
فرقہ ضالہ ناری ابدی نہیں ہوں گے چنانچہ
علامہ سندھی حاشیہ ابن ماجہ پر لکھتے ہیں:

"ان کے حق میں خلود فی النار لینا اجماع کے خلاف ہے چونکہ اہل ایمان کو خلود نار نہیں"۔

مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علیہ نے اس پر نہایت واضع اور مفصل کلام کرتے ہوۓ لکھا ہے،
“جاننا چاہیے کہ آنخضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث تفریق امت میں کلہم فی النار الا واحدا فرمایا ہے اس میں ان ٧٢ فرقوں کا آتش جہنم میں ہونا اور عزاب میں رہنا مراد ہے خلود و دوام عزاب مراد نہیں اس لیےکہ خلود و دوام منافی ایمان اور مخصوص بہ کفار ہیں زیادہ سے زیادہ یہ بات ہے کہ چونکہ ان کے اعتقاد ہاۓ مزمومہ ان کے دخول نار کا سبب ہیں ناچار وہ سب کے سب داخل نار ہو کر اپنے خباثت اعتقاد کے بقدر معزب ہوں گے۔“ (مکتوبات ص ٣٨ دفتر سوم)

اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرماۓ۔آمین!
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (01-07-11), سیفی خان (01-07-11), شمشاد احمد (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 09:31 PM   #14
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,440
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ ۔ ۔ ۔ ۔ عبداللہ بھائی
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فرقہ واریت, کیسا, پہچان, قرآن, لوگ, چینل, نام, میڈیا, محبت, مسلمانوں, مسائل, اہل بیت, اللہ, انٹرنیٹ, انداز, دینا, زندگی, سنی, طور, عوامی, علم, عنوان, عشق, صحابہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger