| اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1202
|
||||
| 18 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (20-06-11), shafresha (10-08-09), skjatala (16-06-11), فیصل ناصر (09-08-09), کنعان (16-06-11), ھارون اعظم (01-11-09), محمد یاسرعلی (20-06-11), مرزا عامر (23-06-11), wajee (16-06-11), ابرارحسین (21-06-11), احمد نذیر (17-06-11), بتول باجی (10-08-09), حیدر Rehan (17-06-11), خرم شہزاد خرم (09-08-09), راجہ اکرام (17-06-11), رضی (09-08-09), شھزادباجوہ (20-06-11), شمشاد احمد (16-06-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے اپلائی کریں ۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست بدر بھائی ۔ میرا دل کرتا ہے کہ وہ ہاتھ چوم لوں جن سے آپ یہ پر اثر اور بہتریں تحاریر لکھتے ہیں۔
بدر بھائی میں لمبے مراسلے کم ہی پڑھتا ہوں لیکن آپ کی تحریروں کو میں غور سے پڑھتا ہوں ۔ اللہ آپ کو جذا دے اور میری درخواست ہے اسی طرح لکھتے رہیئے گا۔ میرے خیال میں اس فورم پر میرا سب سے زیادہ اختلاف آپ ہی سے ہوا تھا ایک تھریڈ میں۔ لیکن اب مجھے آپ سے محبت ھوتی جارہی ہے۔ بدر بھائی مجھے الفاظ نہیں مل رہے کہ میں کیا لکھوں ۔ ان فرقہ پرستوں کو کون سمجھائے کہ اس ملک کو مسلمانوں کی ضرورت ہے نہ کہ فرقہ پرستوں کی۔ آپ کے آج کے مضمون نے میری بہت سی الجھنیں دور کر دی ہیں بہت سے سوالات میرے دماغ میں گھومتے تھے جنکا آج مجھے جواب مل گیا۔ اور شاہد بھائی اس تھریڈ کا خیال رکھیے گا میں نہیں چاہتا کہ اسکو ردی کی ٹوکری میں قید کیا جائے بدر بھائی بہت دنوں بعد اس سیکشن میں جواب دے رہا ہوں۔ لا پھر اک بار وہي بادہ و جام اے ساقي ہاتھ آ جائے مجھے ميرا مقام اے ساقي تين سو سال سے ہيں ہند کے ميخانے بند اب مناسب ہے ترا فيض ہو عام اے ساقي مري مينائے غزل ميں تھي ذرا سي باقي شيخ کہتا ہے کہ ہے يہ بھي حرام اے ساقي شير مردوں سے ہوا بيشہء تحقيق تہي رہ گئے صوفي و ملا کے غلام اے ساقي عشق کي تيغ جگردار اڑا لي کس نے علم کے ہاتھ ميں خالي ہے نيام اے ساقي سينہ روشن ہو تو ہے سوز سخن عين حيات ہو نہ روشن ، تو سخن مرگ دوام اے ساقي تو مري رات کو مہتاب سے محروم نہ رکھ ترے پيمانے ميں ہے ماہ تمام اے ساقي
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-08-09), فیصل ناصر (09-08-09), منتظمین (10-08-09), محمد یاسرعلی (20-06-11), مرزا عامر (23-06-11), احمد نذیر (17-06-11), حیدر (10-08-09), خرم شہزاد خرم (09-08-09), راجہ اکرام (17-06-11), شھزادباجوہ (20-06-11), عبداللہ حیدر (17-06-11), غلام خان (23-06-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی اقبال نے شعر شاید آپ ہی جیسوں کے لیئے کہا ہے
رہ گئے صوفي و ملا کے غلام اے ساقي عشق کي تيغ جگردار اڑا لي کس نے ایک بار پھر بہت بہت شکریہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-08-09), احمد نذیر (17-06-11), حیدر (10-08-09), خرم شہزاد خرم (10-08-09), شھزادباجوہ (20-06-11) |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 61
کمائي: 1,139
شکریہ: 43
42 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلی مرتبہ مسلک کے موضوع پر یہاں ایک اچھی تحریر پڑھنے کو ملی
یہاں موجود تمام فرقہ پرستوں کو اس تحریر کو پڑھنا اور سمجھنا چاہئے فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے بتول باجی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-08-09), فیصل ناصر (16-06-11), ھارون اعظم (01-11-09), محمد یاسرعلی (20-06-11), احمد نذیر (17-06-11), حیدر (10-08-09), حیدر Rehan (17-06-11), خرم شہزاد خرم (10-08-09), شھزادباجوہ (20-06-11), غلام خان (23-06-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بھائیو، اللہ کا شکر ہے کہ اس کے عطا کردہ علم میں سے جو کچھ ممکن ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ میں بیان کر دیتا ہوں۔اگر اللہ توفیق نہ دیتا تو کبھی ممکن نہ ہوتا۔ بے شک ہر عزت اللہ کی طرف سے اور ہر ذلت اپنے اعمال کی وجہ سے ہوتی ہے۔اللہ ہم سب کو درست راہ پہچاننے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-08-09), skjatala (16-06-11), احمد نذیر (17-06-11), حیدر Rehan (17-06-11), غلام خان (23-06-11) |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,272
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 190 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
جزاک اللہ ، واقعی بدربھائی، آپ نےکمال کی تحریرلکھی ہے۔ یہ ہم نوجوانوں کواس موضوع پربہت سوچ بچارکرنےکی ضرورت ہےکہ ہرمسلک حق ہےلیکن ہم لوگ بھی مولویوں کےبہکانےمیں آجاتےہیں اورپھروہ کچھ اسلام کے نام پرہوتاہے کہ عرش بھی کانپنےلگتاہے۔ والسلام جاویداقبال |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے جاویداقبال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,887
شکریہ: 9,762
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ بدرالزاماں۔ واقعی بدری ہو حق بیان کر دیا۔ٹاپک کا حق ادا کر دیا
فرقہ بندی میں عوام سے زیادہ قصور نام نہاد جنت دوزخ کے ٹھیکےداروں کا ہے ۔ جو صرف اور صرف اپنے پیٹ کی خاطر مسلمانوں میں تفرقہ ڈالتے ہیں- عوام کو دوسروں کا نکتہ نظر سننے بھی اجازت نہیں دیتے کہتے ہیں گمراہ ہو جاؤ گے۔ اللہ عزوجل قرآن میں کہتا ہے کہ قرآن آسان دین آسان اور ہمارا مولوی کہتا ہے یہ بڑا مشکل ہے، ہم نے سالوں سال محنت کرکے سیکھا ہے ، اب جیسا ہم بتاتے جائیں کرتے جاؤ۔ اور خبردار دوسروں کی بات نہ سننا چاہے کتنی اچھی بات کہیں۔ جزاک اللہ خیرا کنعان بھائی کو بھی اللہ جزائے خیر دے جنہوں نے اس تھریڈ کا راستہ دیکھایا-
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (16-06-11), کنعان (16-06-11), محمد یاسرعلی (20-06-11), احمد نذیر (17-06-11), حیدر (17-06-11), حیدر Rehan (17-06-11), شھزادباجوہ (20-06-11), غلام خان (23-06-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ جتالہ بھائی یاد دلانے کا۔
کہ آج سے ایک سال قبل تک میں بھی کوئی "چج" کے تھریڈز شروع کیا کرتا تھا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
حیدر نے اچھی بات لکھی ہے کہ سب مسلمان ایک ہوگئے اور سب خوش بھی ہیں لیکن کس بات پر ؟؟
کیا اس بات پر ایک ہوگئے ہیں کہ یہ جو سب تفرقے اور فرقہ بازی ہے سب رسول اکرم ص سے شروع ہوئی ۔۔۔نعوذباللہ ۔ ۔ ۔ ۔ یعنی نبی اکرم ص کے قول و عمل میں میں ہی اتنا تضاد تھا کہ ہم سب ایک ایک بات کو لے کر بیٹھ گئے اور یوں فرقے بن گئے یہ دن رات مسلمانوں کا قتل یہ کفر کے فتوے یہ الزامات یہ رنجشیں یہ تمام گمراہیاں سب رسول اکرم ص کے حصے میں ڈال رہے ہیں ؟؟ اس طرح تو قران بھی کہہ رہا ہے کہ سب لوگوں نے قران میں سے اپنا اپنا حصہ لے لیا ہے اور سب خوش ہیں ۔ ۔تو کل بات ائے گی کہ قران نے گمراہ کردیا ؟؟ سچ یہ ہے کہ ہمیں قرآن کی آیات کی تشریح کرنے والوں نے الگ الگ کیا ہے۔ یہ ظلم ہے اپنے نبی ص کے ساتھ اللہ کے ساتھ کیونکہ اللہ اور اس کے رسول ص نے ہمیشہ یہی چاہا ہے کہ سب حق کی طرف رخ کرلیں یہ کیسے ممکن ہے کہ جو یہ چاہے وہ رسول ص کس طرح الگ الگ مسائل بیان کرسکتے ہیں ؟ اپ کو ساتھ ساتھ یہ بھی لکھنا ہوگا کہ چونکہ ہم تک جو احادیث رسول اکرم ص پہچی ہیں ان میں یہ تضاد پہچا ہے ۔ ۔ کیونکہ صاف ظاہر ہے کہ ہم نے تمام راویوں کی عزت تو بچائی مگر اپنے پیارے نبی ص خدا کے محبوب کی بے عزتی کی ہے اور وہ بھی ایسے مسائل میں کہ جو صاف طور پر قران سے ملائے جاسکتے تھے مگر پھر بھی 1400 سو سال سے ہم لوگ الگ الگ لڑتے رہے اور اپنے اپنے راویوں کو صحیح سمجھا اور نبی ص کے کہیے میں فرق جانا ۔ سوچیں کہیں ایساتو نہی کہ سب نے اجماع کرلیا ہے رسول ص کے خلاف ؟؟ اگر ایسا ہے تو میں اس مراسلے کی صحت پر بات کرتے ہوئے الگ ہورہا ہوں۔ اور دوسرے یہ کہ صرف اس بات پر اتنے ہنگامے ہیں ؟ اور یہ بھی کہ فرقوں میں بٹنے کی دلیل ہاتھ کھونا اور ہاتھ بندھنا نہی بن سکتا۔ اور یہ بھی کہ فرقے بنے ہیں عقائد کی وجہ سے اور عقائد نبی اکرم ص نے صاف طور پر بیان کیے۔ اصل مراسلہ حیدر ۔ ۔ ۔ اب دسرا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر ان مکتبہ فکر یا School of Thoughtsمیں اختلاف کیوں پیدا ہوا؟ تو اس کا جواب بھی آسان ہے۔احادیث پر نظر رکھنے والے افراد اچھی طرح جانتے ہیں کہ نبی پاک (صلی اللی علیہ وسلم) نے مسلمانوں کی سہولت کے لیے ایک کام کےلیےایک سےزائد ہدایات دی ہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم )سے نماز اول وقت میں بھی پڑھی ہے اور درمیانی وقت میں بھی اور آخری وقت میں بھی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم)نےنماز کبھی ایک طریقے سے ادا کی اور کبھی دوسرے طریقے سے۔ تو اس وقت دور دور سے قبائلی آیا کررتے تھے تاکہ نبی پاک(صلی علیہ وسلم)سے اسلام کی تعلیم حاصل کر سکیں۔ توکبھی کسی کو کسی طریقہ کی تعلیم ملی اور کسی کو دوسرے طریقہ کی۔ تو ان مکاتب فکر نے ان مختلف احادیث کو اپنے مختلف فیصلوں کی بنیاد بنایا۔ Last edited by حیدر Rehan; 17-06-11 at 02:33 PM. |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,555
کمائي: 315,020
شکریہ: 25,207
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بہت خوب حیدر بھائی یہ تحریر میری نظر سے اب تک کیسے بچی رہی؟ |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,555
کمائي: 315,020
شکریہ: 25,207
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
حیدر بھائی نے جو وجہ اختلاف بیان کی ہے اس سے وہ بات ثابت ہوتی نظر نہیں آتی جس کی جانب آپ شارہ کر رہے ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (17-06-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | حیدر (17-06-11), شھزادباجوہ (20-06-11) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صحت بہت کمزور ہے۔
طاقت کی کمی ہو گئی ہے۔ ٹھیک سے دو منٹ کے لیے کھڑا بھی نہیں ہوا جا رہا۔ اچھا کیا الگ ہو گئے۔ ورنہ دونوں ہی گر جاتے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, کتابوں, پاک, قید, قرآن, نفرت, نماز, نظر, محبت, مسائل, آج, ایمان, اللہ, بھائی, تحریر, تعلیم, جواب, جام, جرم, دل, درخواست, رات, سال, شعر, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بھارت بدترین ریاستی دہشت گردی پر اتر آیا | احمدنواز | خبریں | 1 | 08-07-10 01:21 PM |
| ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا | محمدعدنان | عمومی بحث | 5 | 24-01-10 07:17 PM |
| حریمِ ہستی | میاں شاہد | ذاکر دہلوی | 0 | 22-04-08 10:32 AM |
| مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 01:32 AM |
| ایک ہستی | Ashfaq Ahmed | شعر و شاعری | 3 | 19-09-07 06:48 PM |