واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


::::::: قران کریم کی خطاطی کا انوکھا انداز :::::::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-09, 07:49 PM   #1
::::::: قران کریم کی خطاطی کا انوکھا انداز :::::::
عادل سہیل عادل سہیل آف لائن ہے 20-11-09, 07:49 PM

::::::: قران کریم کی خطاطی کا انوکھا انداز :::::::السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
چند دن پہلے ایک ای میل کے ذریعے یہ خبر ملی کہ سعودی عرب کے شھر بریدہ میں احمد العبدان نامی ایک بزرگ شخص جن کی عُمر ستر سال سے زیادہ ہے ، قران پاک کو انتہائی باریکی اور صفائی سے انڈوں پر لکھتے ہیں ،
احمد العبدان یہ کام چالیس سال سے کر رہے ہیں ،
اللہ کے حکم سے اس عمر میں بھی ان بزرگوار کے ہاتھ اور آنکھیں اس قدر اس کے اختیار میں ہیں وہ اتنا باریک کام کرلیتے ہیں ،
قران کریم کو اتنی باریکی سے لکھ سکنے کے علاوہ احمد العبدان انڈوں پر اور بھی بہت خوبصورت خطاطی اور تصویر سازی کرتے ہیں ،
دیکھیے اور اللہ کی قدرت پر اللہ کی تعریف کیجیے ، جسے جو چاہتا ہے دیتا ہے ، سبحانہُ و تعالیٰ ۔
و السلام علیکم۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔


سُبحَانَ اللہِ و بِحَمدِہِ سُبحَانَ اللہَ العَظیم

سُبحَانَ اللہِ و بِحَمدِہِ سُبحَانَ اللہَ العَظیم

سُبحَانَ اللہِ و بِحَمدِہِ سُبحَانَ اللہَ العَظیم

سُبحَانَ اللہِ و بِحَمدِہِ سُبحَانَ اللہَ العَظیم

سُبحَانَ اللہِ و بِحَمدِہِ سُبحَانَ اللہَ العَظیم

سُبحَانَ اللہِ و بِحَمدِہِ سُبحَانَ اللہَ العَظیم

سُبحَانَ اللہِ و بِحَمدِہِ سُبحَانَ اللہَ العَظیم

سُبحَانَ اللہِ و بِحَمدِہِ سُبحَانَ اللہَ العَظیم

سُبحَانَ اللہِ و بِحَمدِہِ سُبحَانَ اللہَ العَظیم
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب

عادل سہیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 307
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (21-11-09), کنعان (21-11-09)
پرانا 20-11-09, 07:51 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,783
کمائي: 49,815
شکریہ: 121
1,158 مراسلہ میں 2,585 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ بہت شیئرنگ ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (21-11-09), ابو عمار (20-11-09), عادل سہیل (21-11-09)
پرانا 20-11-09, 08:39 PM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,075
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور حیرت انگیز کام ہے۔

Last edited by ابو عمار; 21-11-09 at 07:50 AM.
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-11-09, 12:27 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی محمد عمر اور بھائی ابو عمار ، جزاکما اللہ خیرأ ، پسندیدگی کا شکریہ ، یہ سب اللہ کی دین ہے جسے جو چاہتا ہے دیتا ہے ، اللہ ہی جانے اور ایسے کتنے فنکار ہوں گے جو انوکھے فن کے حامل ہونے کے باوجود اسے گناہ میں استعمال نہ کرتے ہوں ،
دیکھی ان تصویروں میں کچھ انڈون پر کچھ اور تصاویر اور نقش و نگار بھی ہیں ، لیکن کہیں کسی روح والی چیز کی تصویر نہیں ،
میری نظر میں تو ایسے لوگ بہت قابل احترام ہیں ، اللہ تعالیٰ انہیں بہترین اجر عطا فرمائے ، اور برکت دے ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (21-11-09), کنعان (21-11-09), ابو عمار (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 03:03 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
کمائي: 31,027
شکریہ: 7,099
2,933 مراسلہ میں 8,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌یہ پہلے بھی دیکھ چکا ہوں۔ ایک بار پھر شئیر کرنے کا شکریہ۔

والسلام
فاروق سرورخان آف لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 08:38 AM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,075
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
یہ سب اللہ کی دین ہے جسے جو چاہتا ہے دیتا ہے ، اللہ ہی جانے اور ایسے کتنے فنکار ہوں گے جو انوکھے فن کے حامل ہونے کے باوجود اسے گناہ میں استعمال نہ کرتے ہوں ،
دیکھی ان تصویروں میں کچھ انڈون پر کچھ اور تصاویر اور نقش و نگار بھی ہیں ، لیکن کہیں کسی روح والی چیز کی تصویر نہیں

عادل بھائی یہاں پرمجھے آپ سے کچھ سوالات ہیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تصویر نہ بنانے کا حکم صرف ہاتھ سے بنی ہوئی جاندار چیزوں کی تصاویر کے لیے ہے کیمرے سے کھچی ہوئی تصاویر کے لیے نہیں ہے۔ کچھ کہتے ہیں کہ اب چونکہ ڈیجیٹل کیمرے آچکے ہیں جن سے جاندار اشیا کی تصاویر کھینچنا جائز اس حد تک ہے جب تک کہ ان کی ہارڈ کاپی نہ بنائی جائے اور یہ کہ ڈیجیٹل کیمرے سے کھینچی ہوئی تصویر کو دیکھنے کے لیے بھی ایک خاص آلے یا کمپیوٹر کی ضرورت ہوتی ہے تو شاید اس میں کوئی گنجائش ہے۔

ان سب باتوں میں کیا حقیقت ہے ؟
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, com, image, کمپیوٹر, پاک, قران, لوگ, نظر, اللہ, بہترین, بھائی, تصویر, تصاویر, حکم, خبر, خطاطی, سال, شخص, عمار, عرب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger