| اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 250
|
||||
| رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا | اخترحسین (22-12-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ اپ کو اچھا اجر دے (آمین)
عاشورہ کا روزہ یہودی رکھتے تھے ۔ اس لیے بہت سی جگہ 9 اور 10 کا روزہ کا حکم ہے (اہلسنت والجماعت ) ہماریے یہاں فاقہ کرنا زیادہ اہمیت رکھتا ہے ۔ اور روزہ کی ممانیت ہے کیونکہ ایک تو اسلام سے پہلے یہودی روزہ رکھتے تھے سب جانتے ہیں دوسرے ہم سمجھتے ہیں کہ یزید نے منت مانگی تھی کہ اگر (امام) حسین (ع) کو شہید کردیا تو میں اس روز روزہ رکھوں گا ۔ (حقیقت اللہ جانتا ہے ہم نہی جانتے )
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | اخترحسین (22-12-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
رسول اللہ (ص) نے خود دیکھا کہ 10 محرم کے دن یہودی روزہ رکھتے تھے۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو بعد میں حضور صلی اللہ علہہ وسلم نے کیا فرمایا یہ آپ کے علم میں ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا | رانا امر (25-12-09), عبداللہ حیدر (22-12-09) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اسی حوالہ سےچند احادیث آپ کی نظر کرتا ہوں ۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلٰی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ منورہ میں تشریف لے گئے تو آمپ نے یہودی کو دیکھا کہ عاشورہے کا روزہ رکھتے ہیں فرمایا کہ یہ کیا ہے؟عرض کی کے یہ اچھا دن ہے اس روزاللہ تعالٰی نے بنی اسرائیل کو ان کے دشمن سے نجات دی تھی تو حضرت موسیٰ نے اس کا روزہ رکھا فرمایا کہ تمہاری نسبت موسٰی سے میرا تعلق زیادہ ہے پس آپ نے اس کا روزہ رکھا اور اس کے روزے کا حکم فرمایا،(صیح بخاری شریف جلد نمبر اول ص نمبر 755 باب کتاب الصیام) حوالے تو بہت ہیں مگر ٹائیم کی کمی کی وجہ سے زیادہ،،،،،،،،،،، مزید دیکھے ابوداؤد ،مشکوٰۃ شریف۔ |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں ۔۔چلیں بات ختم کرتے ہیں آپ کا دل کیا چاہ رہا ہے
روزے کا رکھ لیں ، مگر پہلے اس طرح نیت کریں کہ یا اللہ ؛- اگر رسول اللہ (ص)9 اور 10 محرم کے روزے کا حکم دیا ہے اور اور اسے اچھا سمجھا تو میرے ثواب قائم کر ، کیونکہ میرا ارادہ و عمل قرآن اور سنت کے خلاف ہرگز نہیں ۔ اگر میں نے خود رسول اللہ سے سنا ہوتا کہ منع کیا ہے تو میں روزہ نہ رکھتا ۔اور اگر سنا ہوتا کہ روزہ رکھنا ہے تو میں زرور رکھتا ۔ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | رانا امر (28-12-09) |
![]() |
| Tags |
| ہوجانے, کردیا, پہلے, پایا, یہودی, ویسے, وجہ, میل, محرم, آئی, اہمیت, اللہ, الحرام, اسلام, جیسے, حکم, خراب, دے, دل, دنوں, روزہ, زیادہ, سمجھتے, شیئر, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 10 | 14-02-12 01:02 AM |
| ہاورڈ یونیورسٹی کے نمائندے کو معزول چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے سے روک دیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 01-03-11 07:30 PM |
| ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع | گلاب خان | خبریں | 1 | 01-03-11 07:25 PM |
| ”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:51 PM |
| یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:32 PM |