| اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 3741
|
||||
| 24 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-05-12), sahj (09-08-10), shafresha (10-08-10), skjatala (06-05-12), یاسر عمران مرزا (16-11-11), قاسمی (16-11-11), مون لائیٹ آفریدی (12-07-08), ماموں نعمان کا (08-08-08), محمدمبشرعلی (09-08-10), محمدعدنان (11-06-08), مرزا عامر (09-08-10), مزمل فاروق (11-06-08), مسلم (12-06-08), ایکسٹو (16-11-11), ابو عمار (30-06-09), احمد نذیر (16-11-11), تفسیر حیدر (13-07-08), تبتیلا انجم (16-11-11), ثاقب عمر (14-08-10), حسان (23-07-08), رفیع انجم (16-11-11), عمیر نعیم (19-06-08), عبداللہ آدم (11-08-10), عبداللہ حیدر (05-05-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,108
کمائي: 192,786
شکریہ: 9,930
7,869 مراسلہ میں 15,987 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ شاھد بھائی
|
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (04-05-12) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی مجھے صرف ایک بات بتا دیں۔۔۔
کہ موسیقی سے آج تک کتنے لوگ مرے ہیں کتنے گھر برباد ہوئے ہیں کتنے بیماریاں پھیلی ہیں اور اس کے نقصانات کیا کیا ہیں----
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
کسی چیز کے ممنوع ہونے کے لئے اسکے نقصانات کی فہرست مہیا کرنا ضروری نہیں ہوتی۔ جب اللہ اور اللہ کے رسول نے صاف صاف الفاظ میں منع کردیا تو پھر چوں چراں کس لئے؟ دنیا میں اگر کوئی فرد جو آپ پر بالادست ہو آپ پر کسی بھی قسم کی کوئی پابندی لگادے تو وہ تو آپ فوراً قبول کرلیں گے لیکن جب اللہ اور اللہ کے رسول کا حکم آجائے تو فائدے اور نقصانات گنوانا شروع کر دیتے ہیں۔ یاد رکھیں کسی تخلیق کے لئے کیا مناسب ہے اور کیا نقصان دہ یہ اُسکا خالق ہی بہتر جانتا ہے اور اللہ پاک انسان کا خالق ہے اور وہ اس بات کا سب سے بہتر علم رکھتا ہے کہ اُسکی مخلوق کے لئے کیا مناسب ہے اور کیا نامناسب۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-05-12), پیاسا (12-07-08), ھارون اعظم (09-08-10), ماموں نعمان کا (08-08-08), ابو عمار (30-06-09), احمد نذیر (16-11-11), حسان (23-07-08), رفیع انجم (16-11-11), عبداللہ آدم (11-08-10), عبداللہ حیدر (30-06-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سب سے بڑا نقصان اس کا یہ ہے کہ موسیقی سننے سے دل کا رابطہ اللہ سے کٹ کر موسیقی کی طرف مائل ہوجانا ہے،یہی وجہ ہے کہ جب نبی معظم صلی اللہ علیہ وسلم نے محفل موسیقی میں قبل از نبوت شرکت کا ارادہ کیا تو اللہ نے اس ارادہ کو پایہ تکمیل تک نہ پہنچنے دیا۔
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-05-12), skjatala (06-05-12), پیاسا (12-07-08), میاں شاہد (12-06-08), ابو عمار (30-06-09), احمد بلال (10-08-10), رفیع انجم (16-11-11), عبداللہ آدم (11-08-10) |
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 15
کمائي: 191
شکریہ: 27
6 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ۔ لیکن بھائی یہ بات پرانی ہوئی کہ دور حاضر کے کسی فلمسازنے ہی موسیقی کو حلال قرار دیا ہے۔ اب تو کچھ مشہور نام نہاد علماء کے لیکچرز یو ٹیوب وغیرہ پر باآسانی مل رہے ہیں جن میںاحادیثکی روشنی میںموسیقی کو جائز قرار دینے پر زور و شور سے تاویلات کی جارہی ہیں۔ اور یہ اردو جاننے بولنے والے پاکستانی علماء ہی ہیں، جو موسیقی کی حرمت پر احادیثکا واضح انبار چھوڑ کر چند مبہم احادیث کی روشنی میں موسیقی کو حلال قرار دینے پر تلے ہیں۔
رہی جناب خلیل صاحب کی یہ بات کہ موسیقی سے کتنے گھر برباد ہوئے ، کتنی بیماریاںاور کتنے نقصانات ہوئے۔ تو گزارش ہے کہ صرف ایک الزامی سوال کا جواب عنایت فرما دیں کہ نماز ، روزہ چھوڑنے کی بدولت کتنے گھر برباد ہوئے اور کتنے نقصانات اور بیماریاں پھیلی ہیں؟؟؟ دیدہ باید بلکہ کوئی غیر مسلم آپ کو یوں کہے کہ روزہ رکھنے سے تو کمزوری بڑھتی ہے اورکارکردگی میںکمی آتی ہے۔ یا کوئی اسلام کا دشمن نماز پر اعتراض کرے کہ دن بھر میںپانچ مرتبہ نماز پڑھ کر آپ کتنا قیمتی وقت ضائع کرتے ہیں۔ نعوذ باللہ۔۔۔۔۔ مزید آگے سوچیںتو کوئی یہ اعتراض کر سکتا ہے کہ آخر شادی کی کیا ضرورت ہے جب وہی ضرورتیںبغیر شادی کے پوری ہوسکتی ہیں؟؟ بلکہ شادی کے تو نقصانات اس کے فوائد سے زیادہ ہیں، جیسا کہ یورپین کلچر اور میڈیا ہمیںباور کروا ہی رہا ہے۔ محترم خلیل بھاٗٗئی اللہ میاں سے توبہ کیجئے۔ میاں شاہد نے تو قرآن کی آیت اور صحابی کی تفسیر نیز مرفوع احادیث پیش کیں اور ان کے مقابلے میں آپ نعوذ باللہ یہ کیا بات فرما رہے ہیں کہ اس کا نقصان کیا ہے؟ میرے بھائی، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا تھا کہ اگر دین عقل کے تابع ہوتا تو جرابوں کے نیچے مسح کیا جاتا نا کہ اوپر۔ کیونکہ قاعدہ یہی ہے کہ جرابیں نیچے سے گندی ہوتی ہیں لہٰذا وضو کے دوران ان کا مسح بھی نیچے ہی ہونا چاہئے۔ امید ہے کہ آپ ان باتوں کا برا منانے کی بجائے ہماری اور اپنی اصلاح کرنے کی کوشش فرمائیں گے۔ میرا اللہ جانتا ہے کہ میری نیت اصلاح ہی ہے محض تنقید برائے تنقید نہیں۔ والسلام مسلم |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے مسلم کا شکریہ ادا کیا | J.S (16-06-08), rana ammar mazhar (04-05-12), skjatala (06-05-12), پیاسا (12-07-08), ھارون اعظم (09-08-10), میاں شاہد (12-06-08), مون لائیٹ آفریدی (12-07-08), ماموں نعمان کا (08-08-08), محمدمبشرعلی (09-08-10), مرزا عامر (09-08-10), مسٹر گرزلی (12-06-08), تبتیلا انجم (16-11-11), رفیع انجم (16-11-11), سحر (10-08-10), عُکاشہ (08-08-08), عبداللہ آدم (11-08-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,108
کمائي: 192,786
شکریہ: 9,930
7,869 مراسلہ میں 15,987 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب مسلم صاحب بہت عمدہ لکھا آپ نے سمجھانے کے لیے۔
جو چیز حرام ھے سو حرام ھے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-05-12), پیاسا (12-07-08), میاں شاہد (16-06-08), ماموں نعمان کا (08-08-08), محمدمبشرعلی (09-08-10), حسان (23-07-08), رفیع انجم (16-11-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اس بات کا مکمل حوالہ دیں، رہی بات قبل از نبوت کی تو جناب وہ نبوت کا اعلان تھا نہ کہ نبی بننے کا اعلان۔ وسلام |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اسلام دین فطرت ہے اور دین عقل بھی۔ خلیل بھائی کا سوال بالکل درست ہے اسکا جواب دیا جائے نہ کہ تاویلیں دی جائیں۔ وسلام |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-05-12), فاروق سرورخان (14-08-10), نورالدین (09-08-10), اویسی (09-08-10), رفیع انجم (16-11-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اگر ہر بات کو عقل سے سمجھنا ہے تو پھر پہلے اپنی عقل کو اُس بلند سطح تک لے جانا ہوگا کہ جہاں جاکر وحی کے اسرار و رموز سمجھ میں آسکیں ، یہ درجہ غیر نبی کو مل نہیں سکتا اس لئے ہر معاملے میںعقلی دلیل مانگنا مناسب نہیں
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-05-12), پیاسا (12-07-08), ماموں نعمان کا (08-08-08), ابو عمار (30-06-09), حسان (23-07-08), رفیع انجم (16-11-11), عُکاشہ (08-08-08), عبداللہ آدم (11-08-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اور اگر پھر بھی کوئی دوست عقلی دلدل پر اصرار کرتا ہے تو اس کے لئے اُسے پہلے میرے ایکیا دو سوالات کا عقلی جواب دینا ہوگا۔
اگر جواب عقلی دلیل پر مل گیا تو میں اس فورم پر یہ ذمہ داری قبول کرتا ہوں کہ انشا للہ ہرایک کے ہر سوال کا عقلی جواب دوںگا۔ والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
ابن حبان : 8/56۔۔۔۔۔۔۔الموارد الظمان ص:515 رقم الحدیث:2100۔۔۔۔۔۔البحر الزخار : 2/241 رقم الحدیث: 214۔۔۔مختصرا المطالب العالیہ : رقم الحدیث:4221۔۔۔۔دلائل النبوۃ للبیہقی: 2/33۔۔۔۔المستدرک للحاکم:4/245۔۔۔۔۔۔۔التاریخ الکبیر:1/130۔۔۔۔اس کے علاوہ بھی کئی کتب حدیث میں یہ حدیث مروی ہے۔۔ نوٹ: میں نے یہ حوالے "اسلام اور موسیقی" نامی کتاب سے لیے ہیں۔۔۔۔ |
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-05-12), skjatala (06-05-12), فاروق سرورخان (14-08-10), پیاسا (12-07-08), میاں شاہد (17-06-08), حسان (23-07-08), عُکاشہ (08-08-08), عمیر نعیم (19-06-08), عبداللہ آدم (11-08-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور ان نافرمانیوں میں ایک بڑی نافرمانی گانا بجانا اور سننا بھی ھے۔ موسیقی کا سب سے بڑا نقصان تو یہی ھے انسان سرورومستی میں آکر اللہ سے اپنا تعلق گنوابیٹھتا ھے۔ جس سے وہ اللہ کی رحمت سے دور ھوتا جاتا ھے۔ |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عمیر نعیم کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-05-12), skjatala (06-05-12), پیاسا (12-07-08), ھارون اعظم (09-08-10), میاں شاہد (19-06-08), حسان (23-07-08), عبداللہ آدم (16-08-10), عبداللہ حیدر (30-06-09) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
محترم کے جملے سے لگ رہا تھا کہ "قبل نبوت " وہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نبی نہیں تھے، جبکہ میرا کہنا تھا کہ وہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس وقت بھی نبی تھے اور نبی ہیں اور نبی رہیں گے۔ وسلام |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, php, کمال, گذارش, پاک, پسند, لوگ, نفرت, مکمل, موقع, موبائل, محبت, آج, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, ترمیم, جواب, دل, شاعری, عقل, غم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حاجیوں سے محبت یا مفادات کی لڑائی؟ | کلک رضا | خبریں | 7 | 13-12-10 03:06 PM |
| باقیوںکا کیا ہو گا | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 12 | 24-07-08 10:37 PM |
| قادیانیوںاور یہودیوںمیں مماثلت | میاں شاہد | اسلام اور عصر حاضر | 2 | 02-06-08 01:51 PM |
| پریشانیوںکا حل | میاں شاہد | دعاء اور اذکار | 0 | 16-05-08 12:08 PM |
| بنت حوا تیرا یوں عریاں ہونا | عمران رشید | اپکے کالم | 2 | 14-09-07 11:03 PM |