واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


نافرمان اور ھٹ دھرم لوگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-06-08, 03:20 PM   #1
نافرمان اور ھٹ دھرم لوگ
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 11-06-08, 03:20 PM

نافرمان اور ھٹ دھرم لوگ
از افادات : حضرت اقدس مفتی اعظم حضرت مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ
اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کا ارتکاب کرتے ہوئے دیکھنا اور اسے روکنے کی کوشش نہ کرنا جرم ہے جس پر اللہ تعالیٰ کی گرفت ہوسکتی ہے۔ اس لئے ہر عہد میں صالحین کی جماعت نافرمان فتنہ گروں کو سمجھاتی رہی، وعظ و نصیحت کے زریعے راہِ راست پر لانے کی کوشش کرتی رہی، مگر وہ نافرمان، ھٹ دھرم یہی کہتے رہے کہ جب ہلاکت اور عذاب الٰہی ہمارا مقدر ہے تو پھر ہمیں وعظ کیوں کرتے ہو؟ وہ جماعت جو امر بالمعروف و نہی عن المنکر پر عمل پیرا ہے ، اس کا جواب یہی ہوتا ہے کہ ہم تو تمہیں بُرائی سے اس لئے روکتے ہیں تاکہ خدا کے سامنے اپنی معذرت اور صفائی پیش کرسکیں اور اللہ کی گرفت سے محفوظ رہیں اور ہم اس لئے بھی نصیحت کرتے ہیں کہ شاید یہ لوگ حکم الٰہی سے تجاوز کرنے سے باز آئیں۔
__________________

 
میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 457
Reply With Quote
پرانا 11-06-08, 03:38 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,833
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نافرمان اور ھٹ دھرم لوگ

جزاک اللہ بھائی شاہد بہت اچھا لکھا ہے ِآِپ نے
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (11-06-08)
پرانا 11-06-08, 10:46 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,784
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نافرمان اور ھٹ دھرم لوگ

یار کمال کا لکھا ھے تم نے جناب۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-08, 09:27 AM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,183
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نافرمان اور ھٹ دھرم لوگ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
یار کمال کا لکھا ھے تم نے جناب۔
پسند کرنے کا شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
great, کمال, لوگ, لدھیانوی, معذرت, اللہ, بھائی, جواب, جرم, حکم, خدا, عہد, صالحین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جھٹ پٹ انٹرویو۔۔۔ محمدخلیل گپ شپ 82 01-06-11 12:38 AM
جھٹ پٹ انٹرویو بنت آدم گپ شپ 171 24-04-10 11:43 AM
ماں سے اس طرح لپٹ جاؤں کہ بچہ ہو جاؤں wajee شعر و شاعری 3 25-09-09 02:08 PM
ننھا سکول سے آتے ہی امی سے لپٹ گیا اور بولا The Great قہقہے ہی قہقے 0 15-09-09 10:17 PM
جاوا اسکرپٹ لکھنے کا طریقہ wajee JavaScript 1 06-09-09 02:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger