واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


نام منفرد ہونا چاہئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-11, 03:08 PM   #1
نام منفرد ہونا چاہئے
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 25-02-11, 03:08 PM


بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم
جواہر الرشید
{از:ارشاداتِ مفتی اعظم حضرت اقدس مفتی رشید احمد صاحب رحمہ اﷲ تعٰالٰی}
نام منفرد ہونا چاہئے
ارشاد فرمایا: غیر عرب میں یہ رواج ہے کہ مرکب نام رکھتے ہیں، مرکب نام رکھنے میں یہ قبائح ہیں:
۱…حضرات انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضوان اﷲ علیہم اجمعین، تابعین اور تبع تابعین رحمہم اﷲ تعالیٰ مفرد نام رکھا کرتے تھے اس لئے مرکب نام رکھناسنت متوارثہ کے خلاف ہے۔
۲… شرعی، عقلی اور عمومی قاعدہ ہے کہ نام مختصر ہونا چاہئے، نام کو بار بار پکارنے اورلکھنے کی ضرورت پیش آتی ہے اس لئے ضرورت کا تقاضہ ہے کہ نام مختصر ہو، اگر مرکب نام ہو تو بھی سہولت کے لئے لوگ اُسے مختصر کر دیتے ہیں مثال کے طور پر کسی کا نام ہے سعید احمد تو لوگ اُسے صرف سعید ہی کہیں گے۔
۳… پاکستان کے سوا پوری دُنیا میں یہ دستور ہے کہ پاسپورٹ وغیرہ پر پہلے اپنا نام پھر والد کا اور اس کے بعددادا کا نام لکھا جائے۔ اس قاعدے کے مطابق اگر کسی نے اپنا نام محمد حکیم شاہ لکھا ہے تو یہ سمجھا جائے گا کہ محمد اس کا نام ہے، حکیم اس کے والد کا اور شاہ اس کے دادا کا نام ہے، پھر جب یہ آگے اپنے والد کا نام لکھے گا تو وہ پوچھیں گے کہ تین سے زیادہ تو لکھنے کی اجازت نہیں یہ اِتنے سارے نام کیوں لکھے؟۔
اس لئے نام مفرد اور مختصر ہونا چاہئے۔ البتہ اپنے نام کے ساتھ والد کا نام لگانا چاہئے تاکہ تشخیص اور امتیاز میں آسانی ہو۔ اگر ایک ہی نام کے کئی لوگ ہوں تووالد کے نام سے امتیاز ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ نام کے معنیٰ اچھے ہونے چاہئیں۔
__________________

 
میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 705
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (26-02-11), محمدمبشرعلی (26-02-11), سیفی خان (01-03-11), عروج (01-03-11)
پرانا 25-02-11, 04:08 PM   #2
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,336
شکریہ: 15,085
4,225 مراسلہ میں 12,893 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مفتی صاحب کا اپنا نام بھی مرکب ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (26-02-11), سحر (25-02-11), عبداللہ آدم (26-02-11)
پرانا 25-02-11, 05:02 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا نام رکھنا سنت ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 05:19 PM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,183
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
مفتی صاحب کا اپنا نام بھی مرکب ہے۔

سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن

نام رکھنا انسان کی اپنی نہیں‌بلکہ والدین کی ذمہ داری ہوتی ہے

جوان ہوکر نام کہاں‌بدلا جاتا ہے

سارے ڈاکومنٹس کون تبدیل کروائے

بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-02-11), نورالدین (26-02-11), محمدعدنان (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 05:21 PM   #5
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,336
شکریہ: 15,085
4,225 مراسلہ میں 12,893 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیکی کے کام میں‌ ایسے عذر بے معنی ہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (26-02-11), میاں شاہد (26-02-11), سحر (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 05:26 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مفتی اعظم حضرت اقدس مفتی رشید احمد صاحب رحمہ اﷲ تعٰالٰی
اس میں‌ والدین کا قصور کم اور عوام کا دخل زیادہ لگتا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (26-02-11), سحر (25-02-11), عبداللہ آدم (26-02-11)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
26-02-11 عبداللہ آدم ha ha ha 50
پرانا 25-02-11, 06:40 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,199
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میرا نام تو بہت اچھا ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (26-02-11)
پرانا 26-02-11, 03:41 AM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مفتی اعظم حضرت اقدس مفتی رشید احمد صاحب رحمہﷲ تعٰالٰی
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہم تو ٹھہرے اجنبی مراسلہ دیکھیں
اس میں‌ والدین کا قصور کم اور عوام کا دخل زیادہ لگتا ہے۔
السلام علیکم!

جی آپ نے بجا فرمایا ان کا آئی۔ڈی کارڈ اور پاسپورٹ چیک کر لیں اس میں اتنا ہی نام ملے گا جس کو ریڈ کوٹ کیا ھے۔ کیونکہ پیدائش کے وقت جتنا نام پیدائشی پرچی پر ھے اتنا ہی سرٹیفیکیٹ میں اور وہی کارڈ پر۔ یہ نام چاہنے والوں نے رکھا ہوتا ھے۔

عام طور پر تین نام ہوتے ہیں جس میں پہلا نام اوریجنل ہوتا ھے اور دوسرا باپ کا اور تیسرا جسے لاسٹ نیم کہتے ہیں وہ خاندان کی کاسٹ ہوتی ھے مثلا چوھدری، بٹ، خان، وغیرہ وغیرہ کچھ لوگ دو نام لکھتے ہیں جس میں دوسرا والد کا یا سر نیم یعنی کاسٹ ہوتی ھے۔

انڈیا کی ایک سٹیٹ ھے جس کا نام کیریلا (مالباری) ھے ان کے نام بہت لمبے ہوتے ہیں، اپنا نام، والد کا نام، کاسٹ اور گلی محلہ بھی نام کے ساتھ ہی لکھتے ہیں۔ تصدیق کرنی ہو تو کسی کیریلین کے پاسپورٹ پر لکھا ہوا نام سے اسے پوچھ سکتے ہیں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-02-11), نورالدین (26-02-11), میاں شاہد (26-02-11), حیدر (01-03-11), عبدالقدوس (26-02-11)
پرانا 26-02-11, 07:32 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,333
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
انڈیا کی ایک سٹیٹ ھے جس کا نام کیریلا (مالباری) ھے ان کے نام بہت لمبے ہوتے ہیں، اپنا نام، والد کا نام، کاسٹ اور گلی محلہ بھی نام کے ساتھ ہی لکھتے ہیں۔ تصدیق کرنی ہو تو کسی کیریلین کے پاسپورٹ پر لکھا ہوا نام سے اسے پوچھ سکتے ہیں۔
مجھے ایک ایڈین فلم کا سین یاد آگیا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-03-11)
پرانا 26-02-11, 07:53 AM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,487
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میرا نام تو بہت اچھا ہے
اور میرا نام بھی تو کتنا اچھا ہے ،ہے نا
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-02-11), میاں شاہد (26-02-11), حیدر (01-03-11), عبداللہ آدم (26-02-11), عروج (01-03-11)
پرانا 26-02-11, 11:41 AM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,183
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مجھے ایک ایڈین فلم کا سین یاد آگیا
کدی کوئی کم دی گل وی کر لیا کر

وڈا جی ایم نہ ہوے تے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-03-11)
پرانا 26-02-11, 11:44 AM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی عربی کا نام بھی پوچھ لیا کریں کم از کم پانچ الفاظ پر مشتمل ہو گا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-03-11), عروج (01-03-11)
پرانا 26-02-11, 11:46 AM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,863
شکریہ: 23,988
4,978 مراسلہ میں 14,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ لوگوں نے آج تک کسی کا نام عبداللہ تو سنا ہو گا لیکن یہ عبداللہ آدم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھئی کیا ہی کہنے ہیں
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (26-02-11), حیدر (01-03-11)
پرانا 26-02-11, 01:49 PM   #14
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,440
کمائي: 21,438
شکریہ: 2,637
1,000 مراسلہ میں 2,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

عام طور پر تین نام ہوتے ہیں جس میں پہلا نام اوریجنل ہوتا ھے اور دوسرا باپ کا اور تیسرا جسے لاسٹ نیم کہتے ہیں وہ خاندان کی کاسٹ ہوتی ھے مثلا چوھدری، بٹ، خان، وغیرہ وغیرہ کچھ لوگ دو نام لکھتے ہیں جس میں دوسرا والد کا یا سر نیم یعنی کاسٹ ہوتی ھے۔

میرے نام کے بارے میں کیا خیال ہے۔ ۔ ۔ ؟ میرے تو ان تین کے علاوہ بھی پانچ نام ہیں جو میں نے خود رکھے ہیں۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-02-11), حیدر (01-03-11), عبداللہ آدم (28-02-11)
پرانا 26-02-11, 02:00 PM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
میرے نام کے بارے میں کیا خیال ہے۔ ۔ ۔ ؟ میرے تو ان تین کے علاوہ بھی پانچ نام ہیں جو میں نے خود رکھے ہیں۔ ۔ ۔
السلام علیکم!

بھائی آپ جتنے مرضی نام رکھیں اس سے کوئی مضائقہ نہیں جب پیدائش ہوتی ھے تو ہر والدین اس وقت 2 یا تین نام ہی درج کرواتے ہیں۔ وہی ایڈنٹٹی ہوتی ھے بعد میں جو خود لمبے نام رکھے جاتے ہیں وہ بولنے میں آتے ہیں۔

نام اگر پانچ بھی ہوں تو آپ نے ڈیسائیڈ کرنا ھے کہ ان کی ترتیب کو 3 حصوں میں کیسے ڈیوائیڈ کرنا ھے۔

میں نے خود اپنا مکمل نام 3 مرتبہ بدلا ہوا ھے اور تینوں مرتبہ کاغذوں میں بھی اور آئی ڈی میں بھی۔ اور یہاں کوئی بھی جب چاہے جتنے مرضی نام بدل لے اس پر مشکل نہیں، اس لئے یہاں پر ہر فارم میں یہ کالم بھی ہوتا ھے کہ پہلا نام اگر بدلا ہو تو وہ بھی لکھ دیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-03-11)
جواب

Tags
color, ہیں،, ہے،, کرتے, گا۔, پہلے, پاکستان, لکھے, لوگ, نام, مطابق, اجازت, احمد, از, بار, خلاف, دُنیا, دستور, ضرورت, طور, عقلی, عمومی, عرب, صحابہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger