واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


نبي کريم کي خوش مزاجي۔۔۔تھوڑی ہنسی کے تھوڑے آنسوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-05-11, 08:30 AM   #1
نبي کريم کي خوش مزاجي۔۔۔تھوڑی ہنسی کے تھوڑے آنسوں
عصمت عصمت آف لائن ہے 25-05-11, 08:30 AM


حضرت محمد رسول الله

ہمارے رسول پاک صلي اللہ عليہ وسلم ہنس مکھ اور خوش مزاج تھے، آپ صلي اللہ عليہ وسلم کبھي کبھي لوگوں سے ہنسي مذاق کر ليتے تھے، ليکن ہنسي مذاق بھي پاکيزہ اور پيارا ہوتا تھا۔

ايک بار ايک نابينا شخص آپ صلي اللہ عليہ وسلم کي خدمت ميں حاضر ہوئے اور عرض کيا اے اللہ کے رسول صلي اللہ عليہ وسلم کيا ميں جنت ميں داخل ہو سکوں گا؟

آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا نہيں بھائي کوئي اندھا جنت ميں نہيں جائے گا۔

وہ نابينا رونے لگا آپ صلي اللہ عليہ وسلم مسکرائے اور فرمايا بھائي کوئي اندھا، اندھے نونے کي حالت ميں جنت ميں داخل نہ ہوسکے گا بلکہ اب کي آنکھيں روشن ہوگي۔ يہ سن وہ خوش ہوگئے۔

ايک مرتبہ ايک بوڑھي عورت صحابيہ رضي اللہ عنہا آپ صلي اللہ عليہ وسلم کي خدمت ميں حاضر ہوئيں اور آپ صلي اللہ عليہ وسلم سے درخواست کي کہ ميرے لئے جنت کي دعا کريں، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا کوئي بڑھيا جنت ميں نہ جائے گي۔

وہ رونے لگيں، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے مسکرا کر کہا، بوڑھياں جنت ميں نہ جائيں گي مگر جوان ہو کر جائيں گي، اس پر وہ خوش ہوگئيں۔

ايک بار آپ صلي اللہ عليہ وسلم کي کھلائي ماں حضرت ام ايمن رضي اللہ تعالي عنہا نے آپ صلي اللہ عليہ وسلم سے ايک اونٹ مانگا، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا ميں اونٹ کا بچہ دوں گا۔

انہونے عرض کيا ميں اونٹ کا بچہ لے کر کيا کروں گي؟ آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا ميں تو آپ کو اونٹ کا بچہ ہي دونگا، اس پر وہ مغموم ہوگئيں، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے ایک خادم کو اشارہ کيا، انہوں نے ايک جوان اونٹ لا کر حضرت ام ايمن رضي اللہ تعالي عنہا کے سپرد کرديا، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے مسکرا کر فرمايا کيا يہ اونت کا بچہ نہيں ہے، ہر اونٹ، اونٹ کا بچہ ہي تو ہوتا ہے، يہ سن کر وہ مسکراديں۔

ايک بار ايک صحابيہ رضي اللہ تعالي عنہا حاضر ہو کر درخواست کي يا رسول للہ ميرا شوہر بيمار ہے اس کي صحت کيلئے دعا فرمائيں۔

آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا تمہارا خاوند وھي ہے جس کي انکھ ميں سفيدی ہے؟

وہ حيران ہوگئيں اور گھر جا کر اپنے خاوند کي آنکھ کھول کر ديکھنے لگيں، ان کے خاوند نے کہا کيا بات ہے؟

کہنے لگيں رسول صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا ہے کہ تمہارے خاوند کي آنکھ ميں سفيدي وہ ہنس پڑا اور کہنے لگا کہ کيا کوئي ايسا بھي آدمي ہے جس کي آنکھ ميں سفيدی نہيں ہے، اب وہ رسول صلي اللہ عليہ وسلم کے مذاق کو سمجھيں، آپ صلي اللہ عليہ وسلم کا مقصد ان کے شوہر کو خوش کرنا تھا۔

ہمارے رسول صلي اللہ عليہ وسلم بڑے خوش اخلاق اور نرم مذاج تھے آپ صلي اللہ عليہ وسلم کبھي کسي کا دل نہيں دکھاتے تھے اور ہر ايک سے بڑي محبت اور نرمي سے گفتگو فرماتے تھے، آپ صلي اللہ عليہ وسلم کا چہرہ مبارک ہر وقت کھلا رہتا تھا، زبان مبارک ميں اتنی مٹھاس تھي، کہ ہر ايک کا دل مول ليتي تھی، ايک دفعہ ايک شخص آپ صلي اللہ عليہ وسلم کے دروزاے پر حاضر ہوئے اور اندر آنے کي اجازت مانگي، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

اسے اندر آنے دو۔ ليکن يہ اپنے قبيلے کا اچھا آدمي نہیں ہے۔

جب وہ اندر آيا تو آپ صلي اللہ عليہ وسلم اس سے بہت اچھي طرح پيش آئے اور بڑي محبت سے اور نرمي سے گفتگو فرمائي، جب وہ چلا گيا تو حضرت عاشہ رضي اللہ تعالي عنہ نے حيران ہوکر پوچھا ۔۔۔۔

يا رسول اللہ آپ کے نزديک تو وہ شخص اچھا نہيں تھا، ليکن آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے اس کے ساتھ نہايت نرمي اور محبت کے ساتھ گفتگو فرمائي۔

آپ صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم نے فرمايا ۔اللہ کے نزديک سب سے برا آدمي وہ ہے جس کي بد زباني کي وجہ سے لوگ اس سے ملنا چھوڑ ديں۔

مدينے ميں ايک دفعہ قحط پڑا، ايک صاحب عباد بن شرجيل بھوک سے مجبور ہو کر ايک باغ ميں گھس گئے اور کچھ پھل توڑ کر کھالئے، کچھ اپنے پاس رکھ لئے، باغ کے مالک نے ان کو پکڑ کر مارا اور پھر کپڑے اتروا لئے، عباد آپ صلي اللہ عليہ وسلم کي خدمت مين شکايت لے کر حاضر ہوئے، باغ کا مالک بھي ساتھ تھا، اس نے عباد کي چوري کا حال بيان کيا آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا۔

يہ جاہل تھا تم تو نرمي اور محبت سے اسے تعليم ديتے بھوکا تھا اس کو کھانا کھلاتے۔

پھر آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے عباد کے کپڑے واپس دلوائے اور بہت سا غلہ اپنے پاس سے سے دے ديا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

 
عصمت's Avatar
عصمت
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 511
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
asakpke (29-10-11), mama_shalla (26-05-11), skjatala (25-05-11), فیاض انصاری (28-10-11), یاسر عمران مرزا (25-05-11), قاسمی (28-10-11), مہتاب (25-05-11), محمدخلیل (25-05-11), احمد نذیر (28-10-11), بنت حوا (28-10-11), حیدر Rehan (25-05-11)
پرانا 25-05-11, 08:58 AM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,032
کمائي: 22,536
شکریہ: 861
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عصمت اللہ بھائی بہت اچھی شیرنگ ہے
شکریہ










خخخلیل بھبھھھھھائی بٹن بھی دبا دیا ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-10-11), حیدر Rehan (25-05-11)
پرانا 25-05-11, 01:50 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,325
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (28-10-11), بنت حوا (28-10-11)
پرانا 25-05-11, 01:58 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم
جزاک اللہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-11, 03:28 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ خیر بھائی ۔ شکریہ
فیاض انصاری آف لائن ہے   Reply With Quote
فیاض انصاری کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 03:55 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,503
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شیرنگ ہے ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (28-10-11)
جواب

Tags
ہوتا, گھر, پاک, وقت, مقصد, ماں, محبت, اللہ, اتنی, اجازت, بار, جاہل, جائے, خوش, خدمت, دے, دل, درخواست, دعا, روشن, شوہر, شخص, عورت, عرض, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دلہا کو موشن-------تھوڑی ہنسی ہو جائے عصمت گپ شپ 88 22-05-11 09:30 PM
تھوڑا تھوڑا خرچ کریں ہم زارا بچوں کا پاک نیٹ 0 21-02-11 12:49 PM
تھوڑی سی مدد درکار ہے۔ معظم آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 18 27-09-10 01:25 PM
تھوڑی سی لفٹ کرا دے بزم خیال اپکے کالم 18 28-02-10 03:21 PM
انٹرنیشنل سپیس سٹیشن کس طرح تھوڑا تھوڑا کرکے تعمیر ہوا فاروق سرورخان خبریں 0 05-11-09 09:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger