واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


نزول عذابِ الٰہی کا قانون

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-05-11, 03:02 PM   #1
نزول عذابِ الٰہی کا قانون
عصمت عصمت آف لائن ہے 27-05-11, 03:02 PM

بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

وَاِذَا اَرَدْنَآ اَنْ نُّھْلِکَ قَرْیَةً اَمَرْنَا مُتْرَفِیْھَا فَفَسَقُوْا فِیْھَا فَحَقَّ عَلَیْھَا الْقَوْلُ فَدَمَّرْنٰھَا تَدْمِیْرًا
''اور جب ہم ارادہ کرتے ہیں کہ کسی بستی کو ہلاک کریں تو اس کے خوشحال لوگوں کو حکم دیتے ہیں اور وہ لوگ اس بستی میں نافرمانیاں کرنے لگتے ہیں۔ پھر وہ بستی عذاب کے حکم کی مستحق ہو جاتی ہے پھر ہم اس کو تباہ و برباد کر ڈالتے ہیں۔
''ذَالِکَ بِاَنَّ اللّٰہَ لَمْ یَکُ مُغَیِّرًا نِّعْمَةً اَنْعَمَھَا عَلٰی قَوْمٍ حَتّٰی یُغَیِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِہِمْ۔[الانفال:٥٣] ''

یہ اس لیے کہ اللہ کبھی اس نعمت کو بدلنے والا نہیں ہے جواس نے کسی قوم کو بخشی ہو، تاوقتیکہ وہ قوم خود اپنے آپ کو نہ بدل دے
فَمَا کَانَ اللّٰہُ لِیَظْلِمَھُمْ وَلٰکِنْ کَانُوْا اَنْفُسَھُمْ یَظْلِمُوْنَ۔[توبہ:٧٠] ''

اللہ ایسا نہیں ہے کہ ان پر ظلم کرتا۔ وہ تو خود ہی اپنے اوپر ظلم کرتے تھے۔''

پھر یہ بھی اسی قانون کی ایک دفعہ ہے کہ خدا ظلم (برنفس خود) پر مواخذہ کرنے میں جلدی نہیں کرتا بلکہ ڈھیل دیتا ہے
اور تنبیہیںکرتا رہتا ہے کہ نصیحت حاصل کریں اور سنبھل جائیں۔

وَکَذَالِکَ اَخْذُ رَبِّکَ اِذَا اَخَذَ الْقُرٰی وَھِیَ ظَالِمَة اِنَّ اَخْذَہُ اَلِیْم شَدِیْد۔[ہود:١٠٢] ''

اور جب تیرا رب ظالم بستیوں کوپکڑتا ہے تو وہ ایسی ہی بری طرح پکڑتا ہے اوراس کی پکڑ بڑی سخت اور دردناک ہوا کرتی ہے۔

'' وَاِذَا اَرَادَ اللَّہُ بِقَوْمٍ سُوْئً فَلَا مَرَدَّ لَہ وَمَا لَھُمْ مِّنْ دُوْنِہ مِنْ وَّالٍ۔[رعد:١١] ''

اور جب خدا کسی قوم کے حق میں برائی کا ارادہ کرتا ہے تو کوئی قوت اس کی شامت کو دفع کرنے والی نہیں ہوتی، اور پھر خدا کے مقابلے میں ان کا کوئی مددگار نہیں نکلتا۔
------------------



__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

 
عصمت's Avatar
عصمت
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 248
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-05-11), مرزا عامر (27-05-11), سحر بٹ (28-05-11)
پرانا 27-05-11, 03:50 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کے حالات عذابِ الٰہی کے ایک زندہ مثال ہے ۔ قتل و غارت گری سے لیکر نفسیاتی مسائل تک اس قوم کا مقدر بن چکا ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-05-11), سحر بٹ (28-05-11)
پرانا 28-05-11, 02:31 AM   #3
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے امین ثم امین اور عذاب الہی سے بھی بچائیں‌
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, کرتے, والی, قانون, نصیحت, مواخذہ, اپنے, ایسی, ایسا, اللہ, بدلنے, بستی, تیرا, توبہ, جلدی, جاتی, حکم, حاصل, خود, خدا, دفعہ, دیتا, ظالم, عذاب, عذابِ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زونگ سِم اپنے گھر منگوائیں Real_Light موبائل ہی موبائل 5 27-07-11 08:50 AM
کیا قرآن و حدیث لازم و ملزوم ہیں، منتقل کیے گئے مراسلے میاں شاہد حجت حدیث 162 07-12-10 03:48 PM
زونگ ۔۔اپنی مرضی کا نمبر حاصل کریں محمدخلیل گپ شپ 13 26-08-09 12:28 AM
طنزومزہ (حیقیت) میرے اللہ wajee شعر و شاعری 9 26-07-09 10:50 AM
عالم آن موبائیل زونگ Real_Light موبائل ہی موبائل 0 04-09-08 12:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger