| اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 323
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک مرتبہ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ
حضرت علی (ر)فرماتے ہیں کہ جب میری دعا قبول ہوتی ہوتی ہے تو میں خوش ہوتا ہوں لیکن جب میری دعا پوری نہیں ہوتی تو اس میں اور زیادہ خوش ہوتا ہوں۔ پوچھنے والے نے پوچھا کہ یہ کیا وجہ کہ آپ دعا کے پوری نہ ہونے پر زیادہ خؤش ہوتے ہیں ۔ تو حضرت علی نے جواب دیا کہ جب مری دعا قبول ہوتی ہے تو میں خوش ہوتا ہوں کہ میری رضا ہے۔، لیکن جب میری دعا پوری نہیں ہوتی تو میں اور زیادہ خوش اس لیے ہوتا ہوں کہ کہ اس میں اللہ کی رضا ہے۔ اسی طرح ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ ہر مسلمان کی دعا قبول ہوتی ہے۔ کسی کی اسی وقت رضا پوری کر دی جاتی ہے، کسی کی خواہش کو بعد کے کسی مناسب وقت کے لیے عارضی طور پر روک لیا جاتا ہے اور اور اگر کسی کی خواہش/دعا کو اس دنیا میں پوری نہیں کیا جاتا تو اللہ اسکی جزا آخرت میں دے دیا کرتا ہے۔ واللہ عالم |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (18-10-11), محمدعدنان (27-11-09), مرزا عامر (17-10-11), حیدر Rehan (01-12-09), عامرشہزاد (28-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلا شبہ مسلمان کا ایمان ھے کہ ردّ ھو جانے والی دعا میں بہتری اور اجر ھوتاھے ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | حیدر (15-10-11), حیدر Rehan (17-10-11) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کیونکہ جب کوئی دعا رّد ہوگئی تو پھر رّد ہوگی۔ ۔ ۔ ۔پھر کچھ نہ بچا ۔۔ اس سے بھی بہتر جملہ بن سکتا ہے مگر میرے زہن میں یہ جملہ اس سے بہتر ہے ۔۔ بلاشبہ مسلمان کا ایمان ہے کہ اپنی شرائط کہ پورے ہونے کے باوجود کسی دعا کے فوری قبول نہ ہونے میں اللہ کی مصلحت و بہتری ہے اور بعض دعاوں کا اجر آخرت سے مطلق ہے ۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پہچان, قدم, قرآن, لوگ, نظر, مکمل, مقابلہ, معاشرہ, انسان, امیر, اسلام, ترک, جواب, حکم, حال, خدا, دل, دعا, زندگی, شخص, عہد, صادق, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پھر مشکل پڑ گئی ،کھلاڑیوں نے پیسوں کا اعتراف کرلیا:پی سی بی ، برطانوی اخبار بھی مزید انکشاف کرے گا | جاویداسد | خبریں | 0 | 04-09-10 02:35 PM |
| کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے | فرحان دانش | شعر و شاعری | 3 | 25-11-09 05:07 PM |
| کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 06:31 PM |
| کبھی یوں بھی ہوتا ہے | Zullu230 | شعر و شاعری | 0 | 18-03-08 05:37 AM |