واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ



اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ


کیاکوئی کسی دوسرے کے لئےاستخارہ کرسکتاھے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-11, 06:22 PM   #1
کیاکوئی کسی دوسرے کے لئےاستخارہ کرسکتاھے؟
shafirajput shafirajput آف لائن ہے 09-01-11, 06:22 PM

السلام وعلیکم
کیاکوئی کسی دوسرے کے لئےاستخارہ کرسکتاھے؟

مجھے قرآن و سنت کی روشنی میں اسکا جواب دے دیں۔۔۔میرے علم جو ھے وہ یہ کےکسی بھی کام کے لیے اگر استخارہ کرنا مقصود ھو تو خود کرنا چاھیے لیکن اگر کوئی کسی سے کہے کہ میرے فلاں کام کے لئے استخارہ کردو۔۔۔تو کیا جاسکتا ھے کیا؟ اور اگر کیا جسکتا ھے تو ھم کس طرح سے دوسرے بندے کو جواب دیں کہ اس میں بہتری ھے یا نہیں؟۔۔۔

منتظرِجواب
جزاک اللہ الخیر۔۔!!

shafirajput
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 296
Reply With Quote
پرانا 11-01-11, 09:37 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جی نہیں محترم بھإئی ، کوٕئی کسی دوسرے کے لیے استخارہ نہیں کر سکتا ، اس عمل کی کوٕئی دلیل نہیں ، اور ایسا سمجھنے کا سبب استخارہ کو استشارہ سجمھنا ہے ،
آپ درج ذیل مضمون کا بغور مطالعہ کیجیے ، ان شاء اللہ آپ کو اپنے سوال کا جواب مل جإئے گا ، والسلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (11-01-11)
پرانا 12-01-11, 11:59 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,504
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ

جزاک اللہ الخیر۔۔

مجھے یہی اطمینان کرنا تھا کہ اسکی کوئی دلیل نہیں۔۔باقی ماشاءاللہ آپ نے جو استخارہ کے بارے میں لکھا پڑھ کر علم میں مزید اضافہ ھوا اور خود میرے علم میں وہی تھا الحمداللہ۔۔۔

اللہ آپ کو بہترین جزا دے آمین

اللہ ھم سب کو حق بات سمجھنے،اس پر عمل کرنے اور آگے پہچانے کی توفیق دے آمین اللھم آمین یا رب العالمین۔۔۔!!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
shafirajput کا شکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد (22-02-11)
جواب

Tags
com, کہے, کیا؟, ھو, ھم, قرآن, لیکن, چاھیے, مقصود, اللہ, السلام, اسکا, بہتری, بہترین, بندے, جواب, جاسکتا, خود, دوسرے, دے, روشنی, سنت, طرح, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نہ میں اوسدا رانجھا سی saraah پنجابی چوپال 10 28-04-11 12:10 PM
سی شارپ دوسری کلاس رضی پروگرامنگ 2 26-07-09 06:22 PM
9-11 سی آئی اے اور موساد کا رچایا ہوا ڈرامہ رضی خبریں 1 14-04-09 12:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger