واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلام اور مغربی دنیا

اسلام اور مغربی دنیا اسلام مغرب تک پہنچ چکا ہے اور انشاءاللہ بہت جلد ہر طرف اسلام کا دور دورہ ہو گا، اس سکشن میں ہم مغربی ممالک میں اسلام کے مطالق ہونے والی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے

آپ کا مذہب کیا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-08-11, 09:20 PM   #1
آپ کا مذہب کیا ہے
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 06-08-11, 09:20 PM

ذرا تصویر کو غور سے دیکھیں اس کو دیکھ کے آپ کو کیا خیال آتا ہے
Name:  captured.jpg
Views: 68
Size:  61.5 KB

محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 938
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-08-11), کنعان (07-08-11), نیلم خان (07-08-11), محمدعدنان (06-08-11), wajee (07-08-11), ارشد کمبوہ (06-08-11), بزم خیال (08-08-11), سیپ (06-08-11), سحر بٹ (07-08-11)
پرانا 06-08-11, 09:52 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,171
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی میرے خیال سے یہ کسی غیر مسلم کی ویب سائٹ ہوگی لیکن یہ سب کچھ ہمارا اپنا ہی کیا دھرا ہے ۔ اب کیا کیا جائے۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-08-11), نیلم خان (07-08-11), محمد یاسرعلی (06-08-11), سیپ (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 10:22 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,657
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی عدنان بھائی یہ ہمارا اپنا ہی کیا دھرا ہے ایک دوسرے پہ فتوے لگائے جائیں گے تو پھر دیکھ لیں آج اسلام کے فرقوں کو بھی مذاہب میں تقسیم کیا جا رہا ہے اور یہ سب ہمارا اپنا ہی کیا دھرا ہے غیروں کا اس میں کوئی قصور نہیں ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-08-11), نیلم خان (07-08-11), سیپ (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 10:40 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مقام: sialkot
عمر: 23
مراسلات: 55
کمائي: 1,422
شکریہ: 67
44 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ہمارا ہی کیا ہوا ہے۔
مگر یاسر بھائی ہمیں اس کا حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔
ایک شخص سے میری تفضیل علی پر بحث ہوئی ۔میں نے اس کہا بھائی یہ وقت ان بحیثوں کو چھڑنے کا نہیںبلکہ امت مسلمہ بالخصوص پاکستان کی حفاظت مقصود ہے ۔
اس وقت نوجوانوں کے ذہنوں میں امت مسلمہ کا درد پیدا کرنے کا وقت ہے۔
سائل آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سائل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-08-11), ھارون اعظم (06-08-11), نیلم خان (07-08-11), محمد یاسرعلی (06-08-11), سیپ (06-08-11), شمشاد احمد (07-08-11)
پرانا 06-08-11, 10:55 PM   #5
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن بیرونی قوتیں اس ایشو کو اور بھڑکارہی ہیں
خاص کر امریکہ اور اسرائیل
اور برطانیہ بھی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-08-11), شمشاد احمد (08-08-11)
پرانا 06-08-11, 11:02 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,657
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یعنی جلتی پہ تیل پھینک رہے ہیں مگر یہ آگ لگائی تو ہم نے ہی ہے میرے خیال میں اس کا الزام کسی دوسرے کو دینا غلط ہو گا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-08-11)
پرانا 06-08-11, 11:05 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,657
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سائل مراسلہ دیکھیں
اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ہمارا ہی کیا ہوا ہے۔
مگر یاسر بھائی ہمیں اس کا حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔
ایک شخص سے میری تفضیل علی پر بحث ہوئی ۔میں نے اس کہا بھائی یہ وقت ان بحیثوں کو چھڑنے کا نہیںبلکہ امت مسلمہ بالخصوص پاکستان کی حفاظت مقصود ہے ۔
اس وقت نوجوانوں کے ذہنوں میں امت مسلمہ کا درد پیدا کرنے کا وقت ہے۔
یہی بات ہم نے کہنے کی کوشش کی تھی مگر شاید ہم اپنی بات کلیئر نہیں کر سکے ٹھیک سے
دو قومی نظریہ، میڈیا اور ہم
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-08-11), نیلم خان (07-08-11), شمشاد احمد (07-08-11)
پرانا 06-08-11, 11:47 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,555
کمائي: 315,020
شکریہ: 25,207
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ آگ ہم نے ہی لگائی ہے لیکن اس میں بیرونی ہاتھ بہت زور سے کارفرما رہا ہے۔ تقسیم کرو اور حکومت کرو کا بنیادی اصول اس کے پیچھے کار فرما رہا ہے۔
اب بھی وہ اپنے مقاصد کے لیے اس مسئلے کو خوب استعمال کرتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-08-11), شمشاد احمد (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 12:28 AM   #9
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن اس کو تکمیل تک تو علماء ہی پہنچاتے ہیں
ایکدوسرے پر کفر کے فتوے لگا کر
تو کیا سمجھا جائے علماء بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-08-11), شمشاد احمد (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 01:01 AM   #10
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,424
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرقہ پرستی کی آگ میں دین کی روح جل رہی ہے ۔ قصور تو بحرحال ہمارا ہی ہے ۔ علماء کے ساتھ ساتھ ہم بھی اس کار خیر کا حصہ ہیں ۔ بیرونی ہاتھ کی دخل اندازی بعید از قیاس نہیں ۔ لیکن یہ بیرونی ہاتھ خالی نہیں نوٹوں سے بھرا ہوتا ہے ۔
ماضی میں سپیکروں اور پمفلٹوں کے زریعے ہوا دی جاتی تھی اب نیٹ پر مذہبی تفرقہ بازی ہے ۔
کل نماز جمعہ کے بعد میرے دوست کا 19 سالہ بیٹا بتا رہا تھا کہ وہ کن علماء کو سنتا ہے ۔ جن میں پاکستان اور انڈیا سے تعلق رکھنے والے شامل تھے ۔ ساتھ ہی ایک عالم پر فتوی دے دیا ۔ حالانکہ دین اسلام اور تاریخ اسلام کے بارے میں اس کا علم نہ ہونے کے برابر تھا ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-08-11), نیلم خان (07-08-11), سائل (07-08-11), شمشاد احمد (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 02:02 AM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,544
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Registrant
YOUGOVSIRAJ.COM

Administrative Contact

YouGovSiraj

Office 302, Cayan Business Center
Dubai
AE
کوڈ:
00971.502418292

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-08-11), نیلم خان (07-08-11), شمشاد احمد (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 02:43 AM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو كر لو گل

اس ميں كون سي راكٹ سائنس ہے جو سب بحث ميں‌الجھ‌گئے۔۔۔ سب خود كو ہي كوسنا شروع ہو گے۔۔۔ يہ ديكھے‌بغير كہ اصل حقائق كيا ہيں۔
كون نہيں‌جانتا كہ عيسائيت كے فرقوں كي تفصيل كيا ہے۔۔۔ يہاں تك كہ بائيل اور انجيلوں تك ميں اختلافات ہيں۔
باقي مذاہب كا اس سے بھي برا حال ہے۔۔۔
ليكن سب سے‌زيادہ تعجب يہ ہے‌كہ اس ميں يہوديت كا تذكرہ نہيں۔۔۔۔‌كيا وہ مذہب ميں يا كہاني كچھ اور ہے۔۔۔۔ اب يہ مت كہہ دينا كہ يہوديت other ميں ہے۔۔ ميرا خيال ہے‌زيادہ تفصيل كي ضرورت نہيں۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-08-11), نیلم خان (07-08-11), محمد یاسرعلی (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 06:14 AM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,657
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
لو كر لو گل

اس ميں كون سي راكٹ سائنس ہے جو سب بحث ميں‌الجھ‌گئے۔۔۔ سب خود كو ہي كوسنا شروع ہو گے۔۔۔ يہ ديكھے‌بغير كہ اصل حقائق كيا ہيں۔
كون نہيں‌جانتا كہ عيسائيت كے فرقوں كي تفصيل كيا ہے۔۔۔ يہاں تك كہ بائيل اور انجيلوں تك ميں اختلافات ہيں۔
باقي مذاہب كا اس سے بھي برا حال ہے۔۔۔
ليكن سب سے‌زيادہ تعجب يہ ہے‌كہ اس ميں يہوديت كا تذكرہ نہيں۔۔۔۔‌كيا وہ مذہب ميں يا كہاني كچھ اور ہے۔۔۔۔ اب يہ مت كہہ دينا كہ يہوديت other ميں ہے۔۔ ميرا خيال ہے‌زيادہ تفصيل كي ضرورت نہيں۔۔۔۔
بھائی اگر عیسائیت یا کسی دوسرے مذہب میں فرقے ہیں‌ تو اس لیے اسلام میں فرقہ واریت ٹھیک تو نہیں ہو سکتی
جہاں تک قرآن پاک کا تعلق ہے تو اس کی حفاظت کا ذمہ اسی لیے خدا نے خود لیا ہے
یہاں تک اس فہرست میں یہودی مذہب کا نہ ہونا شاید اس لیے ہے کے یہ سروے پاکستان کے متعلق تھا اور میرے خیال میں پاکستان یہودی نہ ہونے کے برابر ہیں یہ میرا اپنا خیال ہے کیونکہ میں نے پاکستان میں ایک بھی پاکستانی یہودی نہیں دیکھا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-08-11), شمشاد احمد (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 06:22 AM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,544
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہودی ان کراچی!!!!
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 07:04 AM   #15
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,657
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ کنعان بھائی معلومات کے اضافے کے لیے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-08-11), کنعان (07-08-11)
جواب

Tags
ہمارا, کوئی, گے, پہ, پاکستان, یاسر, ویب, لیکن, مذہب, مسلم, آتا, آج, اسلام, بھائی, تصویر, جائیں, جائے۔, خیال, دھرا, دیکھ, دیکھیں, دوسرے, ذرا, عدنان, غور

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger