واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلام اور مغربی دنیا



اسلام اور مغربی دنیا اسلام مغرب تک پہنچ چکا ہے اور انشاءاللہ بہت جلد ہر طرف اسلام کا دور دورہ ہو گا، اس سکشن میں ہم مغربی ممالک میں اسلام کے مطالق ہونے والی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے


جرمنی میںاسلام کے خلاف کانگریس کو عوام نے ناکام بنا دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-09-08, 02:36 AM   #1
جرمنی میںاسلام کے خلاف کانگریس کو عوام نے ناکام بنا دیا
ماسٹر مقسود ماسٹر مقسود آف لائن ہے 23-09-08, 02:36 AM

جرمنی کے ایک بڑے شہر کولون میں اسلام دشمن تنظیم " پرو کولون" جو یورپ میں اسلام کے اثر کو پھیلتا دیکھ کر تشویش کا اظہار کرتے ھیں ، انھوں نے ایک یورپین سطح پر کانگریس کرنے کا انتظام کیا۔جس میں یورپ کے دوسرے ملکوں سے بھی سیاستدانوں کو مدعو کیا گیا تھا ۔
شہر کے درمیان بھت بڑی ریلی کا بھی پروگرام تھا ۔
جونھی ان 300 "نیو ناذیوں" کی ریلی شروع ہوئ تو ہر طرف سے عوام کےغول کے غول آنے لگے ۔جن میں شہریوں کے ہر طبقہ سے تعلق رکہنے والے لوگ تھے۔
کولون کے ایرپورتٹ پر 150 "نیو ناذی" پھنسے رہے کیونکہ ان کا بحفاظت جلسہ گاہ پہنچنا ممکن نہ تھا۔ کانگریس کے مخالفوں نے ہر طرف سے راستے روک رکھے تھے ۔
جلسہ گاہ کے قریب عوام نے ایک میوزک کنسرٹ شروع کر دیا جس کی آواز اتنی تھی کہ اس میں کانگریس کی آواز با لکل دب کر رہ گئ
چنانچہ پولیس نے ریلی کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا کیونکہ اس سے امن عامہ کو شدید خطرہ پیدا ہو گیا تھا۔اگرچہ اس ریلی کی حکومت سے اجازت tلی ہوئ تھی اور پولیس کے 4000 سپاہی بھی موجود تھے
اس پیمانے پر یہ اس قسم کا یہاں پہلا واقعہ ہےکہ اسلام کے حق میں ہزاروں‌غیر مسلم اکٹہے ہوے ہوں۔۔
کولون کے لارڈ میر نے اس کو عوام کی جیت قراردیا اور صوبائ پارلیمنٹ نے اس تنظیم کے خلاف قرارداد منظور کی۔
یاد رہے کہ اس سے قبل کولون شہر میں جرمنی کی سب سے بڑی مسجد کی تعمیر پر بہت شور ہوا تھا اور اس کے حق میں اور اس کے خلاف بہت جلسے جلوس ہوے تھے

 
ماسٹر مقسود's Avatar
ماسٹر مقسود
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 344
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-09-08, 02:44 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 17
کمائي: 264
شکریہ: 2
10 مراسلہ میں 19 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جرمنی میںاسلام کے خلاف کانگریس کو عوام نے ناکام بنا دیا

شکریہ اپ نے بہت خوب مضمون لکھا ہے اسی طرح ھمیں اگاہ کرتے رہیں
رانو آف لائن ہے   Reply With Quote
رانو کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-01-09, 01:37 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,747
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جرمنی میںاسلام کے خلاف کانگریس کو عوام نے ناکام بنا دیا

بہت شکریہ جناب ۔
arshad khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, لوگ, ممکن, مسجد, اسلام, جیت, خلاف, شہر, شور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
متبادل توانائی بورڈ نے گیس بحران کو شدید بنانے میںاہم کردار ادا کیا گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:52 AM
عوامی نوعیت کا ایک ایس ایم ایس گلاب خان میرا پاکستان 0 21-08-10 03:15 AM
فیس بک کے خلاف پاکستانی عوام کا ردِ عمل عدنان دانی دلچسپ اور عجیب 12 13-07-10 04:19 PM
ڈاکو ، پولیس اور عوام میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 7 06-03-09 08:55 PM
عوامی مینڈیٹ کیخلاف عمل کرنے سے امریکی ساکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہے،کانگریس عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger