واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلام اور مغربی دنیا



اسلام اور مغربی دنیا اسلام مغرب تک پہنچ چکا ہے اور انشاءاللہ بہت جلد ہر طرف اسلام کا دور دورہ ہو گا، اس سکشن میں ہم مغربی ممالک میں اسلام کے مطالق ہونے والی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے


سوئٹزرلینڈ میں میناروں کے خلاف مہم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-05-07, 03:19 PM   #1
سوئٹزرلینڈ میں میناروں کے خلاف مہم
چاچا کمال چاچا کمال آف لائن ہے 31-05-07, 03:19 PM

سوئٹزرلینڈ میں مذہبی نشانیوں کے حوالے سے تنازعہ بڑھتا جا رہا ہے اور اب سوئس پارلیمان کی اکثریتی جماعت سوئس پیپلز پارٹی نے مساجد کے میناروں کی تعمیر پر پابندی کے لیے ایک مہم شروع کر دی ہے۔
جماعت کا کہنا ہے کہ عبادت کے لیے مینار کی تعمیر ضروری نہیں بلکہ بنیادی طور پر یہ اسلامی قانون کی نشانی ہے اور اس کی سوئس قانونی نظام میں کوئی جگہ نہیں۔اب اس معاملے پر ریفرنڈم کروانے کے لیے ملکی سطح پر ایک دستخطی مہم چلائی جا رہی ہے اور اس ریفرنڈم تک ملک میں کسی مینار کی تعمیر کی اجازت نہیں۔

اس مہم سے سوئٹزرلینڈ کے ان پینتیس ہزار مسلمانوں کو دھچکا پہنچا ہے جو کئی عشروں سے اپنے مذہب کی پہچان بنانے کے لیے کوششوں میں مصروف ہیں۔

سوئٹزرلینڈ ایک سیکولر ریاست ہے جس کا آئین تمام مذاہب پر عمل کرنے کی اجازت دیتا ہے لیکن درحقیقت سوئس مسلمان متروک گوداموں اور کارخانوں میں نماز ادا کرتے ہیں۔ اس وقت پورے سوئٹزرلینڈ میں دو مینار موجود ہیں ایک زیورچ میں اور ایک جینیوا میں لیکن ان دونوں میناروں سے بھی اذان دینے کی اجازت نہیں جبکہ برن میں واقع سوئٹزرلینڈ کی سب سے بڑی مسجد ایک سابقہ زیرِ زمین کار پارک میں بنائی گئی ہے۔

برن کے نواحی قصبے لینگن تھل کی انتظامیہ نے بھی میناروں کی تعمیر کے خلاف مہم کے بعد علاقے کی ایک رنگ فیکٹری میں قائم مسجد کے مینار کی تعمیر کی اجازت دینے کا فیصلہ غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر کر دیا ہے۔
مینار کی تعمیر کے لیے درخواست دینے والے البانوی نژاد مسلمان متالپ کرادیمی کا کہنا ہے’ ہم اس فیصلے سے بہت مایوس ہوئے ہیں۔ ہم اپنی مسجد کو ایک مینار اور ایک چائے کے کمرے کے تعمیر کے ساتھ تھوڑا بہتر بنانا چاہتے تھے اور ہمیں لگتا تھا کہ اس سے بہتری آئےگی‘۔

متالپ کرادیمی کے مطابق انہوں نے اس بات کی یقین دہانی کروائی تھی کہ اس مینار کو اذان دینے کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا’ شاید وہ ہم سب کو مجرم اور دہشتگرد سمجھتے ہیں لیکن یہ ایسے ہی ہے جیسے کہا جائے کہ سارے اطالوی مافیا میں ہیں‘۔

تاہم میناروں پر پابندی کے حامیوں کو کہنا ہے کہ کسی کو اس کے مذہب پر عمل کرنے سے روکنا ان کا مقصد نہیں۔ سوئس پیپلز پارٹی کے رکن پارلیمان آسکر فریسنگر کا کہنا ہے’ ہمیں مسلمانوں سے کوئی پرخاش نہیں لیکن ہم مینار نہیں چاہتے کیونکہ یہ سیاسی اور قانونی اسلام کی نشانی ہے۔ اگر یورپ میں میناروں کی تعمیر شروع ہو گئی تو سمجھیں کہ اسلام نے یورپ پر غلبہ پا لیا‘۔

تاہم اب یہ بھی مانا جا رہا ہے کہ میناروں پر پابندی کی بحث سے سوئٹزرلینڈ اور عرب مسلم دنیا کے خوشگوار تعلقات بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔

بشکریہ بی بی سی

 
چاچا کمال's Avatar
چاچا کمال
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 920
Reply With Quote
پرانا 31-05-07, 03:53 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,171
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سوئٹزرلینڈ میں میناروں کے خلاف مہم

WOW Nice Info keep sharing up janab
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-07, 12:02 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سوئٹزرلینڈ میں میناروں کے خلاف مہم

معلومات میں اضافہ کے لیے شکریہ
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-06-07, 11:42 AM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 46
کمائي: 277
شکریہ: 7
10 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سوئٹزرلینڈ میں میناروں کے خلاف مہم

میرے خیال سے پوری دنیا کے یہودی اور عیسائی مل کر مسلمانوں کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔
اعجاز عباسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اعجاز عباسی کا شکریہ ادا کیا
arslansun (06-02-09), فیصل ناصر (04-01-09)
پرانا 08-06-07, 07:24 AM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,171
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سوئٹزرلینڈ میں میناروں کے خلاف مہم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اعجاز عباسی
میرے خیال سے پوری دنیا کے یہودی اور عیسائی مل کر مسلمانوں کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 09:30 AM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,265
کمائي: 62,380
شکریہ: 10,278
3,091 مراسلہ میں 7,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سوئٹزرلینڈ میں میناروں کے خلاف مہم

اچھی معلومات ہیں جناب.مزید شیئرنگ کا انتظار رہے گا
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-06-07, 02:33 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
اصغر زیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 10
کمائي: 216
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سوئٹزرلینڈ میں میناروں کے خلاف مہم

کبھی داڑھی کبھی دوپٹہ یا کبھی سکارف پر اعتراض - انتھا پسندی کا کوُی جغرافیہ نھیں ھوتا-
اصغر زیدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-07-07, 08:31 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,333
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سوئٹزرلینڈ میں میناروں کے خلاف مہم

اللہ ان کو ہدایت دے یہ خود کو تو بڑے آزادی کا نام دیتےہیں‌لیکن مسلمانوں‌پر جتنی پابندیاں لگاتے ہیں اس کا سب کو علم ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-01-09, 07:33 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,747
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سوئٹزرلینڈ میں میناروں کے خلاف مہم

اچھی شیئرنگ ہے جناب ۔
arshad khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پہچان, نماز, میناروں, مسجد, اللہ, انتظامیہ, اسلامی, جواب, خلاف, داڑھی, درخواست, سوئٹزرلینڈ, عبادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
این او سی نہ ہونے پر سوئٹزر لینڈ کا باشندہ لورالائی سے کوئٹہ واپس گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:10 AM
سوئٹزر لینڈ میں مساجد کے میناروں پر پابندی - حیدر Rehan اسلام اور معاشرہ 0 18-01-10 11:02 AM
سوئٹزرلینڈ : میناروں پر پابندی کی حمایت کنعان خبریں 10 03-12-09 12:20 AM
سوئٹزرلینڈ: میناروں پر پابندی کی حمایت ھارون اعظم خبریں 7 01-12-09 11:17 AM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger