| اسلام اور مغربی دنیا اسلام مغرب تک پہنچ چکا ہے اور انشاءاللہ بہت جلد ہر طرف اسلام کا دور دورہ ہو گا، اس سکشن میں ہم مغربی ممالک میں اسلام کے مطالق ہونے والی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 302
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ نے بہت ہی عمدہ لکھا ہے لیکن میرے نزدیک مدر ڈے منانے میں کوئی حرج نہیں اور ساتھ ساتھ اپنی معاشی اور مذہبی ذمہ داریوں کو بھی نبھانا چاہیے نہ کہ صرف ایک ہی دن۔ لیکن اگر کوئی اپنی ذمہ داریوں کو مناسب طریقے سے پورا بھی کر رہا ہے اور ساتھ ساتھ مدرڈے کا بھی اہتمام کرتا ہے تو یہ سونے پر سہاگہ والی بات ہو گی۔۔۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-05-09), ایس اے نقوی (10-05-09) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (10-05-09), عبداللہ حیدر (20-09-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 173
کمائي: 5,506
شکریہ: 100
145 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
یہ میری سمجھ میں تو نہیں آتا کہ مصنفین بچارے آخر ایسی کیا سنگین غلطی کرتے ہیں کہ ان کے نام کا حوالہ دینا تک گوارہ نہیں کیا جاتا۔ یہ تحریر دو سال پہلے منہاجین کی ویب سائیٹ پر "مدر ڈے............ایک المیہ" کے عنوان سے اور کوئی صاحب "ایم ایس پاکستانی" کی طرف سے یہاں شائع ہو چکی ہے۔ کیا Real_Light صاحب ہی "ایم ایس پاکستانی" ہیں ؟ خیر جو بھی ہو ۔۔۔۔ صحیحین کی حدیث کو چھوڑ کر (کہ اس کی صحت میں تو کوئی شک نہیں) باقی احادیث ۔۔۔۔ ترمذي، السنن، کتاب البر والصلة، باب ما جاء في رحمة الصبيان، 4 : 321، 322، رقم : 1919، 1921 ترمذي، السنن، کتاب البر والصلة، باب ما جاء في رحمة الصبيان، 4 : 322، رقم : 1920 ابو داؤد، السنن، کتاب الأدب، باب في الرحمة، 4 : 296، رقم : 4943 ان تینوں کو علامہ البانی نے "صحیح" کہا ہے۔ ابو داؤد، السنن، کتاب الأدب، باب في تنزيل الناس، 4 : 261، رقم : 4843 اس حدیث کو علامہ البانی نے "حسن" کہا ہے۔ ترمذي، الجامع الصحيح، کتاب البر والصلة، باب ما جاء في إجلال الکبير، 4 : 372، رقم : 2022 علامہ البانی نے اسے "ضعیف" قرار دے کر "ضعیف ترمذی" میں شامل کیا ہے۔ رہ گئی آخری روایت ۔۔۔۔۔ 1. عسقلاني، لسان الميزان، 6 : 303 2. هندي، کنز العمال، 3 : 172، رقم : 6013 ۔۔۔۔ تو اس کا درست متن یوں ہے: إن من إجلالي توقير الشيخ من أمتي جبکہ مضمون میں یوں لکھا گیا ہے : إن من إجلالي توقير المشائخ من أمتي. کنزالعمال کے آن لائن ورژن میں یہ روایت یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ علامہ البانی نے الضعیفہ والموضوعة جلد:14 میں اس روایت کو "موضوع" قرار دیا ہے۔ حتیٰ کہ خود حافظ العسقلانی نے "لسان الميزان" میں اس کے راویوں کو "واضعی" کہا ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (04-05-09), shafresha (10-05-09), منتظمین (03-05-09), ایس اے نقوی (10-05-09), عبداللہ حیدر (03-05-09) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تحریر میں اصل مصنف کا نام دیا جائے۔ باذوق بھائی اس طرف توجہ دلانے پر اپکا شکریہ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (04-05-09), ایس اے نقوی (10-05-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
رئیل بھائی کافی اچھی تحریر ہے اور حقائق پر مبنی بھی
اور ہم لوگ اپنے آپ میں اتنے کو مصروف ہو چکے ہیں کہ دیگر معاملات میں ہم لوگ توجہ دینا بھی پسند نہیں کرتے اور اسی لئے ہم لوگ پیچھے رہ چکے ہیں مدر ڈے منانے میں حرج تو کوئی نہیں مگر کسی حد تک افسوس کا مقام بھی ہے کہ ہم لوگوں نے ماں جیسی عظیم ہستی کو وش کرنے کےلئے سال کے 365 دنوں میں سے ایک دن رکھا ہوا ہے اس ماں کےلئے ایک دن جو دنیا کی صوبعتیں برداشت کر کے ہمیں پال پوس کر جوان کرتی ہے خود بھوکا رہ لے مگر اولاد کو کھلاتی ہے خود دھوپ میں رہے اولاد کےلئے سائی بن جاتی ہے میں سمجھتا ہوں کہ جو شخص صرف سال میں ایک دن ماں کی عظمت کا اعتراف کرتا ہے اور اسے وش کرتا ہے وہ ماں لفظ کو جانتا ہی نہین اسے ماں کا پتہ ہی نہیں شکریہ کے ساتھ اجازت سید انجم شاہ |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (11-05-09) |
![]() |
| Tags |
| color, com, downloads, eman, php, پاکستانی, ویب, قرآن, قرآن حکیم, نماز, ماں, مجید, مدر ڈےMother day, معاشرہ, امریکہ, بھائی, تحریر, جلد, حدیث, حسن, روزہ, سال, عورت, عبادت, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|