واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اشفاق احمد



اشفاق احمد اشفاق احمد


تضاد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-12, 04:35 AM   #1
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,519
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تضاد

تضاد

آپ جو سوال کیا کر تے ہیں کہ انسا نیت کو فلا ح کیوں نہیں ملتی ۔ تو اصل با ت اس میں یہی ہے کہ ہما رے اند ر تضا د ہےلیکن ایک با ت یہ بھی بڑی اہم ہے کہ انسا ن ڈگر یا ں تو حا صل کر لیتا ہے ،بڑا امیر اور مشہور آدمی بن جا تا ہے لیکن وہ دوسروں کی فلا ح کا سبب نہیں بنتا۔اور ایسی صورت میں تما م ڈگر یا ں نہ اس کے کا م آسکتی ہیں اور نہ دوسروں کے ۔وہ روحا نی طور پر پسما ند ہ ہو تا ہے ۔ تر قی یا فتہ نہیں ۔
جب آپ کا اند ر اور با ہر ایک جیسا ہو گا تو نہ صر ف آپ خو د کے لیے فلاح کا سبب بنیں گے بلکہ دوسر وں کے لیے بھی بہت فا ئد ہ مند ثا بت ہو ں گے

اشفا ق احمد کی کتا ب زوایہ سے
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 06:52 AM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,441
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
جب آپ کا اند ر اور با ہر ایک جیسا ہو گا تو نہ صر ف آپ خو د کے لیے فلاح کا سبب بنیں گے بلکہ دوسر وں کے لیے بھی بہت فا ئد ہ مند ثا بت ہو ں گے
بہتر ین ، عمدہ بات
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (04-02-12), بنت حوا (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 04:04 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,503
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہتر ین اور عمدہ بات شیئر کی آپ نے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (04-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger