واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اشفاق احمد



اشفاق احمد اشفاق احمد


جوانی اچھی یا بڑھاپا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-11-11, 11:31 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,060
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جوانی اچھی یا بڑھاپا

جوانی اچھی یا بڑھاپا

میں اس کے ذرا قریب ہوگیا اور کہا کہ " جوانی اچھی ہوتی ہے یا بڑھاپا " اس نے کہا "جوانوں کے لئے بڑھاپا اور بوڑھوں کے لئے جوانی " میں نے کہا وہ کیسے بولا " بوڑھے اگر جوان ہو جائیں تو وہ اپنی پہلے والی غلطیاں شاید دوبارہ نہ دہرائیں اور اگر جوان بوڑھوں کو تجربے کے طور پر لیں تو ان کی جوانی بے داغ اور بے عیب گزرے

از اشفاق احمد زاویہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (02-12-11), نبیل خان (02-12-11), ملک اظہر (25-11-11), مرزا عامر (25-11-11), احمد نذیر (25-11-11), بنت حوا (25-11-11), حیدر (25-11-11)
پرانا 25-11-11, 11:49 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,261
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

در جوانی توبہ کردن از شیوہ پیمبری
وقت پیری گُرگ ظالم می شود پرہیزگار

جوانی میں ہی توبہ کر لینا پیمبروں کا شیوہ ہے۔ بڑھاپے میں تو ظالم بھیڑیا بھی پرہیز گار بن جاتا ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (02-12-11), نبیل خان (02-12-11), ملک اظہر (25-11-11), wajee (25-11-11), بنت حوا (25-11-11)
پرانا 02-12-11, 02:40 AM   #3
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,519
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہی بات ہے اشفاق صاحب کی۔۔۔۔

زبردست
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 06:45 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,455
شکریہ: 8,476
1,585 مراسلہ میں 3,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوگیا, ہوتی, کہا, کیسے, پہلے, یا, والی, قریب, لیں, اپنی, اچھی, احمد, اشفاق, بوڑھے, بڑھاپا, تجربے, جوانوں, جائیں, دوبارہ, داغ, ذرا, شاید, طور, عیب, غلطیاں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger