| اشفاق احمد اشفاق احمد |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,519
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خواتین و حضرات ! گاڑی کا وہ میکینک کام کرتے کرتے اٹھا اس نے پنکچر چیک کرنے والے ٹب سے ہاتھ گیلے کے اور ویسے ہی جا کر کھانا کھانا شروع کر دیا - میں نے اس سے کہا کہ الله کے بندے اس طرح گندے ہاتھوں سے کھانا کھاؤ گے تو بیمار پڑ جاؤ گے - ہزاروں جراثیم تمہارے پیٹ میں چلے جائینگے ، کیا تم نے کبھی اس طرح کی باتیں ڈیٹول یا صابن کے اشتہار میں نہیں دیکھیں ، تو اس نے جواب دیا کہ " صاحب جب ہم ہاتھوں پر پہلا کلمہ پڑھ کر پانی ڈالتے ہیں تو سارے جراثیم خود بہ خود مر جاتے ہیں اور جب بسم للہ پڑھ کر روٹی کا لقمہ توڑتے ہیں تو جراثیموں کی جگہ ہمارے پیٹ میں برکت اور صحت داخل ہو جاتی ہے - مجھے اس مکینک کی بات نے ہلا کر رکھ دیا یہ تو اس کا توکل تھا جو اسے بیمار نہیں ہونے دیتا تھا - میں اس سے اب بھی ملتا ہوں - اتنے سال گزر جانے کے بعد بھی وہ مجھ سے زیادہ صحت مند ہے |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (03-01-12), نورالدین (03-01-12), مرزا عامر (03-01-12), ایکسٹو (03-01-12), ام معاویہ (03-01-12), احمد نذیر (03-01-12), حیدر (03-01-12), حسن قادری (03-01-12), طارق راحیل (03-01-12) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
صفائی کینصیحت تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بھی کی۔ اور صفائی کو نصف ایمان بھی قرار دیا گیا ہے، میرے خیال سے ہاتھ صاف پانی سے دھونے میں کوئی حرج نہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ اس کا توکل نہیں تھا اس کی عادت تھی یا یہ کہہ لہیں کہ لا علمی تھی ۔ مستقل طور پر گندے ھاتھوں سے کھانے سے اس کے خلیوں کا حفاظتی نظام ان جراثیموں کو پہچان چکا تھا جس سے وہ بیمار نہیں پڑتا تھا۔ اس کی ایک مثال اور ہے کہ آپ نے ایسے بچے بھی دیکھے ہوں گے جو کچرے سے چیزیں اٹھا کر بغیر بسم اللہ پڑھے کھاتے ہیں لیکن پھر بھی آپ انہیں بھاگتا دوڑتا دیکھتے ہیں ۔ اس کی ایک مثال ویکسین بھی ہے ۔ جب چھوٹے بچوں یا بڑوں کو کسی بیماری کی ویکسین دی جاتی ہے تو وہ بھی اسی طرح کام کرتی ہے۔ بیماری کے مردہ وائرس انجیکشن کے ذریعے جسم میں ڈالے جاتے ہیں جنہیں آپ کا حفاظتی نظام پہچاننے کی کوشش کرتا ہے اور ان وائرس کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر قتل کرنے کرتا ہے حالانکہ وائرس پہلے سے مرے ہوئے ہوتے ہیں اس طرح وہ بچہ یا شخص جسے ویکسین دی گئی ہے اس عمل کے نتیجے میں بخار میں مبتلا ہو جاتا ہے ۔ جس بیماری کے مردہ وائرس جسم میں ڈالے گئے تھے انہیں حفاظتی نظام مکمل طور پر پہچان چکا ہوتا ہے ۔ جوں ہی اس بیماری کے زندہ وائرس اس شخص پر حملہ کرتے ہیں حفاظتی نظام کو ان وائرس کو پہچاننے میں دیر نہیں لگتی اور نی ہی ان وائرس کو ڈھونڈنا پڑتا ہے کیونکہ ویکسین کے عمل کے نتیجے میں یہ وائرس حفاظتی نظام کی میموری میں فٹ ہو چکا ہوتا ہے ۔ اس طرح ان وائرس کا خاتمہ کر دیا جاتا ہے اور ہمیں معلوم بھی نہیں ہوتا ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,519
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا جی ، اف کاش کہ میں آپ سب کے نظریات اشفاق انکل کو بتا سکتی ۔۔۔۔۔۔!
ویسے ماشاءاللہ مرزا صاحب آپ کی باتیں بہت اچھی لگیں ۔۔۔۔آپ کی یہ اچھی بات کہ تفصیل سے اور بہت اچھے انداز میں اپنے دلائل دے کر مقابل کو قائل کر لیتے! |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کھانا کھاتے وقت ہاتھ دھونے کا شریعت میں بھی حکم ہے صاف ستھرا رہنے کا ہمیں حکم دیا جاتا ہے سنت پہ عمل کرکے ہم کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو | بزم خیال | تجاویز اور شکایات | 15 | 25-11-11 08:40 PM |
| حکومت سندھ طالبانائزیشن کی سازشوں کو ناکام بنائے | فرحان دانش | پاکستان میں دہشت گردی | 2 | 29-12-09 08:50 PM |
| بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی | گوہر | گپ شپ | 1 | 27-12-09 03:04 AM |
| ایمرجنسی،سینکڑوں گرفتار،مزید ججوں کا حلف،عالمی تشویش | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-11-07 09:42 PM |
| سانحہ کارساز: تحقیقاتی ٹیموں کے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے‘ کئی زیر حراست | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 27-10-07 09:52 AM |