|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,519
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لذتیں وقتی اور ہنگامی ہوتی ہیں لیکن مسرتیں، شادمانیاں مستقل ہوتی ہیں . لذتوں کا جسم سے تعلق ہوتا ہے اور خوشیوں کا روح سے ، شادمانی نفس اور وجود سے ہٹ کر ہوتی ہے - یہ نفس سے جنگ کا دوسرا نام ہوتا ہے - نفس سے جنگ روح کو خوشی عطا کرتی ہے جب کہ خواہشات کے آگے سر تسلیم خم کرنے سے جسمانی لذتیں میسر آتیں ہیں روح کو بالیدگی نہیں ملتی
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
درحقیقت کچھ بھی مستقل نہیں سب کچھ ہی فانی ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,487
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
روح باقی رہ جانے والی ہے۔ اصل میں اس دنیا کی لذتوں کا کہنا چاہ رہا تھا میں ۔ جب نہیں ملتی تو اس کی بہت چاہ ہوتی ہے جب مل جاتی ہے تو پھر کسی نہی لذت کی تلاش۔ کیا کہہ گئے مرزا غالب کہ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,455
شکریہ: 8,476
1,585 مراسلہ میں 3,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا لزتوں کو توڑنے والی چیز موت کو کثرت سے یاد کیا کرو۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|