| اشفاق احمد اشفاق احمد |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,504
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() بعض اوقات یہ پتہ نہیں چلتا کہ اللہ کی رحمت کے کیا کیا روپ ہوتے ہیں آدمی یہ سمجھتا ہے کہ میرے ساتھ زیادتی ہورہی ہے میں Demote ہوں لیکن اس Demote ہونے میں کیا راز ہے ؟ یہ ہم نہیں سمجھ سکتے ۔ اس راز کو پکڑنے کے لئے ایک ڈائریکٹ کنکشن اللہ تعالی کے ہونا چاہئے اور اس سے پوچھنا چاہئے کے جناب ! اللہ تعالی میرے ساتھ یہ جو مشکل ہے میرے ساتھ یہ تنزلی کیوں ہے ؟ لیکن ہمیں اتنا وقت نہیں ملتا ۔ ہمارے ساتھ بڑی بد قسمتی ہے کہ ہمیں بازاروں میں جانے کا وقت مل جاتا ہے تفریح کے لئے مل جاتا ہے ، دوستوں سے بات کرنے کا وقت مل جاتا ہے لیکن اپنے ساتھ بیٹھنے کا ،اپنے اندر جھانکنے کا کوئی وقت میسر نہیں آتا ۔ (زاویہ اشفاق احمد)
Last edited by فیصل ناصر; 12-01-11 at 01:28 PM. وجہ: یونی کوڈ میں تحریر کیا |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (25-10-11), Miss Khan (25-10-11), فیصل ناصر (12-01-11), محمدخلیل (12-01-11), محمدعدنان (12-01-11), مرزا عامر (12-01-11), رضی (25-10-11), عبداللہ آدم (12-01-11), عدنان دانی (12-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا انتخاب ہے
shafirajput بھائی شئرنگ کا شکریہ اشفاق احمد نے اس میں انفرادی طور پر ہر شخص کو مخاطب کیا ہے ہمیں اجتماعی طور پر بھی پوری مسلمان قوم کو اس پر غور کرنا چاہئے کے آخر مسلمانوں کے اس دنیا میں Demote ہونے کی کیا وجہ ہوسکتی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (12-01-11), عبداللہ آدم (12-01-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اتنی اچھی تحریر تھی کے یونی کوڈ میں کنورڈ کرنا ہی پڑا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اشفاق احمد کی ہربات تجربے او تجزئے پر مشتمل ہوتی ہے۔ شیئرنگ کا شکریہ اور فیصل بھائی آپکا بھی شکریہ
__________________
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,504
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ آپ سب کا۔۔۔
اگر تنقید کے ساتھ ساتھ اصلاح بھی کرتے رھیں اپنی تو بھی بہتری آسکتی ھے۔۔مگر ھم زیادہ وقت تنقید اور دوسرے کے عیبو ں کو تلاش کرنے میں لگا دیتے ھیں۔۔دراصل ھم خود کی اصلاح کرنے کی فکر کرتے ہی نہیں۔۔اور معاشرہ فرد سے بنتا ھے۔۔اور ھم ھی فرد ھیں۔۔۔ اللہ ھمیں سمجھ عطا کرے اور اصلاح کی توفیق دے آمین اللھم آمین۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,519
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بہنا ، اچھا انتخاب کرتی ہیں آپ !
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, jpg, ہونے, ہوسکتی, پوری, یونی, وجہ, قوم, چاہئے, مسلمان, مسلمانوں, انفرادی, اچھی, انتخاب, اتنی, اجتماعی, احمد, بھائی, تحریر, دنیا, زاویہ, شکریہ, شخص, طور, غور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ | جاویداسد | خبریں | 2 | 18-10-10 07:22 PM |
| کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ | جاویداسد | خبریں | 2 | 04-10-10 02:20 PM |
| جہازوں کی سائیڈ وینڈ لینڈینگ | وجی | دلچسپ اور عجیب | 2 | 05-02-09 03:20 PM |
| حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-11-07 09:39 AM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |