| اشفاق احمد اشفاق احمد |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اشفاق احمد کہتے ہیں ۔
میرا پہلا بچہ میری گود میں تھا۔ میں ایک باغ میں بیٹھا تھا ۔ اور مالی کام کر رہے تھے۔ ایک مالی میرے پاس آیا اور کہنے لگا ” ماشااللہ بہت پیارا بچہ ہے ۔ اللہ اِس کی عمر دراز کرے “۔ میں نے اس سے پوچھا ” تمھارے کتنے بچے ہیں ؟ “- وہ کہنے لگا “میرے آٹھ ( بچے ہیں”-جب اس نے آٹھ ( بچوں کا ذکر کیا تو میں نے کہا کہ “اللہ اُن سب کو سلامت رکھے ۔ لیکن میں اپنی محبت کو آٹھ بچوں میں تقسیم کرنے پہ تیار نہیں ہوں”-یہ سن کر مالی مسکرایا اور میری طرف چہرہ کر کے کہنے لگا : ” صاحب جی ۔ ۔ ۔ محبت تقسیم نہیں کیا کرتے ۔ ۔ ۔ محبت کو ضرب دیا کرتے ہیں”-
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ
اُس دور کے ان پڑھ بھی جاھل نہیں تھے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
یہ تو ہے کے اس دور کے ان پڑھ جاہل نہیں تھے مگر آج کے پڑھے لکھوں کے بارے میں کیا خیال ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,455
شکریہ: 8,476
1,585 مراسلہ میں 3,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب کسی پڑھے لکھے بچے پہ کسی بزرگ کو غصہ آتا ہے تو وہ کہتے ہیں ۔ ۔ ۔
تو پڑھ لکھ کے بھی جاہل ہے ۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,503
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب شئیرنگ کا شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کہنے, کتنے, کرے, کرتے, گود, پوچھا, لگا, چہرہ, مالی, محبت, آٹھ, آیا, اُن, اِس, اپنی, احمد, بچہ, بچوں, بچے, باغ, تھا۔, تیار, تقسیم, ذکر, سلامت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 04:52 AM |
| سیلاب سے ملک بھر میں تیل کی دستیابی اور ترسیل شدید متاثر، استعمال میں 50 فیصد کمی | گلاب خان | خبریں | 0 | 18-08-10 03:24 AM |
| سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:01 PM |
| الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:16 AM |
| اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 08:07 AM |