واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اشفاق احمد



اشفاق احمد اشفاق احمد


محبّت کے انداز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-12, 01:54 AM   #1
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,519
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محبّت کے انداز

محبّت کے انداز

خواتین و حضرات ! کچھ محبّت کے انداز ہماری روز مرہ زندگیوں سے ہٹ کر بھی ہوتے ہیں ، جو عام طور پر ہم دیکھ نہیں پاتے - محبّت کا ایک مطلب اطاعت اور محبوب کی خوشنودی ہوتی ہے - انسانوں سے محبّت کا ہمیں خاص طور پر حکم دیا گیا ہے - محبّت دلوں پر وہ کام کرتی ہے جو صابن جسم پر اور آنسو روح پر کرتے ہیں -
مجھے ذاتی طور پر محبّت میں گرفتار ہونا یا مبتلا ہونے کی ترکیبیں کبھی پسند نہیں آئیں ، کیونکہ آدمی گرفتار یا مبتلا تو بیماری میں ہوتا ہے، فکر میں ہوتا ہے یا پھر خوف میں - پھر محبّت تو لطیف جذبہ ہے ، محبّت کا گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں بنتا -
محبّت کے لئے ہمیشہ وقت درکار ہوتا ہے ،یہ پروان چڑھنے میں وقت لیتی ہے جیسے ایک پودا پروان چڑھنے میں وقت لیتا ہے - رات کو بیج بو دینے سے اگلی صبح تک پودا تیار نہیں ہوتا اس کے لئے زمین ، اچھی کھاد ، مناسب آب ہوا ، مناسب توجہ اور اعلیٰ غذا کی ضرورت ہوتی ہے -
میرا کہنے کا یہ مطلب نہیں کہ پہلی نظرکی محبّت پر میں یقین ہی نہیں رکھتا - یہ ہوتی ہے اور ہو سکتی ہے - لیکن پہلی نظر کے بعد اس کو بھی وقت چاہئے ہوتا ہے - پہلی نظر میں بیج اچھا لگ سکتا ہے لیکن پھولوں یا پھلوں سے لدا پھدا اور جھومتا پودا بننے کے لئے اس کو بھی وقت درکار ہوتا ہے اور اس کے ساتھ خصوصی توجہ بھی -

از اشفاق احمد زاویہ
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
compaq (11-02-12), mama_shalla (07-02-12), نبیل خان (07-02-12), بنت حوا (07-02-12), حیدر (07-02-12), زارا (06-02-12)
پرانا 07-02-12, 04:36 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,503
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ھے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
compaq (11-02-12), Miss Khan (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 09:52 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,455
شکریہ: 8,476
1,585 مراسلہ میں 3,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
compaq (11-02-12), Miss Khan (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 11:18 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
عبیدرضا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,436
شکریہ: 68
80 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ شیئرنگ ہے ۔۔۔۔۔۔
عبیدرضا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیدرضا کا شکریہ ادا کیا
compaq (11-02-12), Miss Khan (07-02-12)
پرانا 08-02-12, 04:19 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,487
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
محبّت کے لئے ہمیشہ وقت درکار ہوتا ہے ،یہ پروان چڑھنے میں وقت لیتی ہے جیسے ایک پودا پروان چڑھنے میں وقت لیتا ہے - رات کو بیج بو دینے سے اگلی صبح تک پودا تیار نہیں ہوتا اس کے لئے زمین ، اچھی کھاد ، مناسب آب ہوا ، مناسب توجہ اور اعلیٰ غذا کی ضرورت ہوتی ہے
بہت خوب
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
compaq (11-02-12), Miss Khan (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 08:37 PM   #6
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,519
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کا بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
compaq (11-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger