|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے بابے جن کا میں اکثر ذکر کرتا ہوں کہتے ہیں کے اگر آپ کسی محفل میں ، کسی یونیورسٹی ، سیمینار، اسمبلی میں کسی اجتما میں یا کسی بھی انسانی گروہ میں بیٹھے کوئی موضوع شدت سے ڈسکس کر رہے ہوں اور اس پر اپنے جواز اور دلائل پیش کر رہے ہوں اگر آپ کے ذھن میں کوئی ایسی دلیل آ جائے جو بہت طاقتور ہو اور اس سے اندیشہ ہو کے اگر میں یہ دلیل دونگا تو یہ بندہ شرمندہ ہو جائے گا کیونکہ اس آدمی کے پاس دلیل کی کاٹ نہیں ہوگی شطرنج کی ایسی چلل میرے پاس آ گئی ہے کے یہ اس کا جواب نہیں دے سکے گا اس موقعے پر بابے کہتے ہیں کے اپنی دلیل روک لو بندہ بچا لو اسے ذبح نہ ہونے دو کیونکے وہ زیادہ قیمتی ہے
از : اشفاق احمد زاویہ ١ نیک خواھشات
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,519
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ، بہت عمدہ انتخاب کیا ہے جناب ! زبردست
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بات تو دل کو لگتی ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, کوئی, گئی, پیش, یونیورسٹی, یا, قیمتی, لو, موضوع, محفل, آدمی, اپنی, اپنے, ایسی, انسانی, احمد, اسے, اسمبلی, جواب, جائے, دے, دلائل, ذکر, سکے, طاقتور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|