| اشفاق احمد اشفاق احمد |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,504
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انسان بعض اوقات یہ سوچتا ہے کہ جناب اگر میں یہاں سے جگہ چھوڑ کر اسلام آباد چلا جاؤں، تو ساری مشکلات کا حل نکل آئے گا یا بچے کی شادی ہو جاۓ تو معاملات حل ہو جائیں گے۔ جب آپ اسلام آباد جائیں گے تو آپ اپنا آپ بھی تو ساتھ لے جائیں گے نا۔ جو ان ساری چیزوں کو اپنی جانب کھینچتا ہے، کشش رکھتا ہے۔ آپ تو دراصل مقناطیس ہیں اور مشکلات تو وہ لوہے لئ ذرے ہیں، جو آپ سے چمٹے ہیں۔ شہر بدلنے سے، لباس تبدیل کرنے سے، مزاج بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا۔ وہ تو ایک خاص طرح کی رحمت ہوتی ہے، جو بندہ اللہ سے درخواست کرے کہ مجھ پر خصوصی فضل فرمایا جاۓ، تاکہ میں اس عذاب سے نکلوں۔ تب نجات ملتی ہے، لیکن چیزیں تبدیل کرنے سے یا چھوڑنے سے یا نئ چیزیں اختیار کرنے سے ایسے ہوتا نہیں۔ یہ بات تھی جو میرے ذہن میں آ گئ۔ تو میں نے آپ کے حضور عرض کر دی۔ آپ کی محبت اور توجہ کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرماۓ اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرماۓ۔ اللہ حافظ!!
زاویہ سے اقتباس۔۔۔
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا | compaq (24-01-12), Miss Khan (20-01-12), نبیل خان (20-01-12), زارا (20-01-12), عبداللہ آدم (20-01-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,519
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ خاتون ، اچھا انتخاب ہے آپ کا۔۔۔۔۔!
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انگریزوں کے نام بتائیں؟ | نورالدین | آئیے ذہانت آزمائیے | 22 | 21-04-11 01:58 AM |
| کھانے کی چیزوں کے نام تلاش کریں | ALI-OAD | گپ شپ | 5 | 21-11-10 09:24 PM |
| چار چیزوں کا حکم۔۔۔! | شیراز احمد | متفرقات | 0 | 17-03-10 02:55 PM |
| اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے | میاں شاہد | ایمان | 2 | 24-09-09 08:37 PM |
| چھ چیزوں کو چھ چیزوں میں چھپا رکھا ہے | مسافر | عمومی بحث | 5 | 17-08-09 11:33 AM |