واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > اقبال عظیم




آجکل سچ پوچھئے تو مسکراتا کون ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-10, 06:39 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,271
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آجکل سچ پوچھئے تو مسکراتا کون ہے

آجکل سچ پوچھئے تو مسکراتا کون ہے

آجکل سچ پوچھئے تو مسکراتا کون ہے
خود فریبی ہے فقط ہنستا ہنساتا کون ہے
میری نیندیں اڑ گئی ہیں یہ تو کہ سکتا ہوں میں
یہ مگر مت پوچھئے نیندیں اڑاتا کون ہے
تم نہیں آتے نہ آؤ تم سے شکوہ بھی نہیں
تم سے کہتا کون ہے تم کو بلاتا کون ہے
تم نہیں سنتے اگر افسانہ غم مت سنو
ہر کَسوناکس کو افسانہ سناتا کون ہے
اس سے پہلے بھی کیا ہے ہم نے ان کا اعتبار
ایسے وعدے تو بہت ہوتے ہیں آتا کون ہے
اُن کی محفل دیکھنے کا شوق تو ہم کو بھی ہے
ہم وہاں جاتے، مگر ہم کو بلاتا کون ہے
فتنہ ہائے دہر کے اقبال شاکی ہیں سبھی
اِن سے یہ پوچھے کوئی فتنے جگاتا کون ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-12-10), فریدون (28-04-11), محمدعدنان (01-12-10), مرزا عامر (01-12-10), ابو اسد (13-06-11), عبداللہ آدم (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 08:16 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,155
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (02-12-10)
پرانا 01-12-10, 05:40 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,271
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپکا پسند کرنے کا شکریہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 07:08 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,838
کمائي: 277,931
شکریہ: 1,143
6,254 مراسلہ میں 14,109 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ہے

شئیر کرنے کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 07:10 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,271
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسند کرنے کا شکریہ جی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 07:41 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا یہ آپ کی اپنی شاعری ہے؟؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 07:53 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,271
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقبال عظیم کی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 08:00 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ہے۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ میں بھی کچھ اشعار یاد کر لوں لیکن دماغ ہے کہ شاعری کا ساتھ ہی نہیں دیتا ، بہت محنت کے بعد کم و بیش 10 اشعار یاد کیئے ہونگے وہ بھی غلط ہو جاتے ہیں ۔ اس تھریڈ میں بیت بازی کھولنے کا موڈ نہیں ہے کیونکہ شاعری کے معاملے میں اگر میں اکیلا بھی حصہ لوں تو ہار جاؤں گا میرے یاد کیئے ہوئے شعروں میں مجھے ایک شعر پسند ہے وہ آپ کے نام کیا۔
اہل دانش کو اس بات کی حیرانی ہے
شہر کاغذ کا ہے شعلوں کی نگہبانی ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-12-10), حیدر (02-12-10), عبدالقدوس (01-12-10), عبداللہ آدم (01-12-10)
پرانا 02-12-10, 02:56 AM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,118
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی نظم ہے !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-12-10, 05:45 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,271
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھائی پسند کرنے کا شکریہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-12-10)
پرانا 13-06-11, 07:14 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,186
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"بہت اچھی شاعری ہے شئیر کرنے کا شکریہ
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, فقط, ہنستا, ہائے, کوئی, گئی, پہلے, پوچھے, وہاں, وعدے, مگر, مت, محفل, آؤ, آتا, افسانہ, اقبال, دہر, دیکھنے, سچ, سناتا, سنتے, شکوہ, شوق, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا پولیس والے نے اسے روتے دیکھا تو پوچھا “تمھاری ماں کی پہچان کیا ہے“ بچے The Great قہقہے ہی قہقے 1 28-01-11 02:55 PM
تانیہ رحمان ستارہ کی تحریر ”مجھے تو بھول ہی گیا ہے “ شاہ جی 90 میری ڈائری 1 01-11-10 01:03 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 08:22 PM
اے ظلم کے ماتو لب کھولو فیض Real_Light 14اگست 0 11-08-08 02:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger