واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > اقبال عظیم




آشنا ہوتے ہوئے بھی آشنا کوئی نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-02-11, 11:50 AM   #1
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,512
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آشنا ہوتے ہوئے بھی آشنا کوئی نہیں

آشنا ہوتے ہوئے بھی آشنا کوئی نہیں

آشنا ہوتے ہوئے بھی آشنا کوئی نہیں
جانتے ہیں‌سب مجھے ،پہچانتا کوئی نہیں


ایک تنہا میرے ذمے کیوں‌ہے کارِ احتجاج
بولنا سب جانتے ہیں‌،بولتا کوئی نہیں‌


مے کشی کی بھی سزا ہے،خود کشی کی بھی سزا
کون کس مشکل میں‌ہے ،یہ دیکھتا کوئی نہیں‌


مختلف لفظوں میں‌یہ ہے اب مزاجِ دوستی
رابطہ سب سےہے لیکن،واسطہ کوئی نہیں‌


ہم نے خود پید اکئے ہیں‌زندگی میں‌مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں‌


خود کلامی تھی جسےمیں‌گفتگو سمجھا کیا
میں اکیلا تھا ، یہاں آیا گیا کوئی نہیں


حسن ہو نامہرباں ،یا عشق ہی بے مہر ہو
ہار دونوں کی ہے اس میں‌جیتتا کو ئی نہیں‌


ایک پتھر آج میری آنکھ پر آکر لگا
میں غلط سمجھا ،مجھے پہچانتاکوئی نہیں‌
اقبال عظیم مرحوم
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (28-02-11), معظم (28-02-11), حیدر (28-02-11), عبداللہ آدم (28-02-11)
کمائي نے ابوسعد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
28-02-11 عبداللہ آدم ہم نے خود پید اکئے ہیں‌زندگی میں‌مسئلے ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں‌ 10
پرانا 28-02-11, 12:06 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم نے خود پید اکئے ہیں‌زندگی میں‌مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں‌

ویل سیڈ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (28-02-11), معظم (28-02-11), ابوسعد (01-03-11), حیدر (28-02-11), عبداللہ آدم (28-02-11)
پرانا 28-02-11, 01:08 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,261
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوئے ہوئے۔ چھا گئے او اُستا جی۔
ساری نظم پڑھتے پڑھتے ۔ ۔ ۔ آخری شعر تو کمال کا ہے۔ ایسا محسوس ہوا جیسے حقیقتا پتھر آن لگا ہو۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد (01-03-11)
پرانا 28-02-11, 01:51 PM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,537
کمائي: 66,879
شکریہ: 2,997
1,869 مراسلہ میں 4,763 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مختلف لفظوں میں‌یہ ہے اب مزاجِ دوستی
رابطہ سب سےہے لیکن،واسطہ کوئی نہیں‌


بہت تلخ حقیقت
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (01-03-11), عبداللہ آدم (28-02-11)
پرانا 04-03-11, 06:54 PM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,863
شکریہ: 23,988
4,978 مراسلہ میں 14,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آہ یہ ظالم تلخ حقیقت کتنے سفینے غرق ہوئے
اکثر اپنی موج میں ڈوبے طوفاں سے ٹکرائے کم
راہروی کا سب کو دعویٰ سب کو غرورِ عشق و وفا
راہِ وفا پر چلنے والے ہم نے لیکن پائے کم

موج
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-11, 07:13 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,490
کمائي: 52,033
شکریہ: 5,850
3,212 مراسلہ میں 6,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان یہ آشنا کون ہے
ہر خاتون آشنا کا انتخاب ہی کیوں کرتی ہے۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
size, ہوتے, کوئی, کس, کشی, پتھر, مرحوم, مسئلہ, مشکل, آکر, آیا, آنکھ, آج, آشنا, اکیلا, بے, تنہا, دیکھتا, دونوں, ذمے, سمجھا, سزا, عشق, عظیم, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اس نے سکوتِ شب میں بھی اپنا پیام رکھ دیا عدنان دانی احمد فراز 1 13-02-11 04:10 PM
خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ھارون اعظم اشفاق احمد 14 21-08-10 01:29 AM
ساتھ چلنے والے بھی ہمسفرنہیں ہوتے عدنان دانی شعر و شاعری 0 04-12-09 02:05 PM
لوگ بے وفا بھی ہوتے ہیں سیپ سیدہ ثوبیہ ناز 1 31-05-09 01:08 PM
امریکی ایسے بھی ہوتے ہیں ۔ nsa47 دلچسپ اور عجیب 35 14-12-08 02:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger