واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > اقبال عظیم




اس ترکِ‌تعلق کا مجھے غم بھی نہیں‌ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-11, 07:39 AM   #1
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,512
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اس ترکِ‌تعلق کا مجھے غم بھی نہیں‌ہے

اس ترکِ‌تعلق کا مجھے غم بھی نہیں‌ہے

اب مجھ سے مخاطب نگہِ کم بھی نہیں‌ہے
یوں ہی سہی،اب دل کا وہ عالم بھی نہیں ہے


مافات کا ماتم بھی ہے،حالات کا غم بھی
لیکن بخد اآنکھ ابھی نم بھی نہیں ہے


تم بھول گئے مجھ کو یہ اچھا کیا تو نے
اس ترکِ تعلق کا مجھے غم بھی نہیں‌ہے


جو اب ہیں وہ‌حالات گوارا تو نہیں‌ہیں
گزرے ہوئے لمحوں کا مگر غم بھی نہیں‌ہے


یہ بات الگ ہے کہ ہنسی اب نہیں‌آتی
لیکن مجھے اب فرصتِ ماتم بھی نہیں‌ہے



از : اقبال عظیم مرحوم
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
فریدون (28-04-11)
جواب

Tags
ہنسی, فرصتِ, کم, گوارا, لمحوں, نہیں‌ہے, نم, مگر, ماتم, مرحوم, اقبال, الگ, ابھی, بھول, ترکِ, تعلق, دل, عالم, عظیم, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌ ابوسعد شعر و شاعری 3 03-03-11 11:09 PM
شرک کا گناہ کبھی معاف نہیں‌ہوگا Real_Light کفروشرک 23 30-03-09 12:31 PM
نئے سفر میں‌ابھی ایک نقص باقی ہے میاں شاہد احمد فراز 2 07-04-08 06:32 AM
اور بھی دکھ ہیں‌زمانے میں‌محبت کے سِوا خرم شہزاد خرم نئے تخلیق کار 1 21-02-08 12:32 PM
ق لیگ کو جتوانے اور وزیراعظم پی پی سے بنانے کی اسکیم قبول نہیں‘ بینظیر عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger