واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > اقبال عظیم




تم نغمہ ماہ و انجم ہو، تم سوزِ تمّنا کیا جانو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-10, 06:39 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,333
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تم نغمہ ماہ و انجم ہو، تم سوزِ تمّنا کیا جانو

تم نغمہ ماہ و انجم ہو، تم سوزِ تمّنا کیا جانو

تم نغمہ ماہ و انجم ہو، تم سوزِ تمّنا کیا جانو
تم دردِ محبت کیا سمجھو، تم دل کا دھڑکنا کیا جانو
کب درد بڑھا کب ہوک اُٹھی کیوں اشک بہا کیوں آہ کھنچی
تم گم ہو بہاروں میں اپنی تم غم کا فسانہ کیا جانو
اک موجِ تبسم ہونٹوں پر، اک نغمہ رنگیں آنکھوں میں
تم رقصِ ثریّا کیا سمجھو، تم بربطِ زہرہ کیا جانو
تم روٹھ گئے جب جب ہم سے ہم تم کو منا ہی لیتے تھے
اک بار اگر ہم روٹھ گئے تم ہم کو منانا کیا جانو
تخریبِ محبت آساں ہے، تعمیرِ محبت مشکل ہے
تم آگ لگانا سیکھ گئے تم آگ بجھانا کیا جانو
تم دور کھڑے دیکھا ہی کیئے اور ڈوبنے والا ڈوب گیا
ساحل ہی کو تم منزل سمجھے تم لذّت دریا کیا جانو
تم حُسنِ سراپا اپنی جگہ اور حُسن سراپا خُودداری
اقبال کا غم تم کیو سمجھو اور اس کا دلاسا کیا جانو
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 08:16 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,172
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 05:40 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,333
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپکا پسند کرنے کا شکریہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے،, فسانہ, والا, نغمہ, منزل, ماہ, محبت, مشکل, آہ, آگ, آنکھوں, اپنی, اشک, بہا, بہاروں, بڑھا, بار, جگہ, حُسنِ, دیکھا, دور, دل, دریا, دردِ, رنگیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھاگو، بھاگو، بلی آگئی ،منشیات فروشوں کے ساتھی طوطے کو عمر قید کی سزا جاویداسد خبریں 1 24-09-10 05:19 PM
کدو، سائنس اور صحت wajee گپ شپ 2 06-09-09 04:46 PM
سوزِ پنہائی میاں شاہد جگر 3 30-06-08 10:33 AM
جاگ سوزِ عشق میاں شاہد حفیظ جالندھری 0 17-04-08 09:50 AM
سوزِ غم دے کر مجھے اس نے یہ ارشاد کیا پاکستانی جوش 0 10-04-08 04:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger