واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > اقبال عظیم




خود فریبی کو، ستم ہے، آرزو کہتے ہیں لوگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-10, 06:25 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default خود فریبی کو، ستم ہے، آرزو کہتے ہیں لوگ

خود فریبی کو، ستم ہے، آرزو کہتے ہیں لوگ

خود فریبی کو، ستم ہے، آرزو کہتے ہیں لوگ
شوقِ گمراہی کو ذوقِ جستجتو کہتے ہیں لوگ
دیدہِ دانستہ دیتے ہیں نگاہوں کو فریب
پھول کہ چاک جگر کو رنگ و بو کہتے ہیں لوگ
ایک ہم کیا آپ کی چشمِ کرم کی داستان
دربدر، قریہ بقریہ، کو بکو کہتے ہیں لوگ
زخمِ دل پر ڈال دیتے ہیں مقدر کی نقاب
چاک پیراہن کو اعجازِ رفو کہتے ہیں لوگ
کوئی چپ رہ کر بھی کب محفوظ ہے تنقید سے
میری خاموشی کو اب بھی گفتگو کہتے ہیں لوگ
اس دیارِ اجنبی میں‌لٹ چکی، مدت ہوئی
جس کو خوش فہمی سے اب تک آبرو کہتے ہیں لوگ
اس بیانِ حال سے اقبال اب حاصل بھی کیا
چارہ سازی کے عوض لاتقنطوکہتے ہیں‌لوگ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 08:18 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,172
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 05:38 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپکا پسند کرنے کا شکریہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فہمی, ہے،, کرم, گفتگو, لوگ, مقدر, محفوظ, مدت, آبرو, آرزو, اقبال, اجنبی, بو, تنقید, جگر, حال, حاصل, خود, خوش, خاموشی, دیارِ, دل, رنگ, سازی, ستم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی ;لانڈھی میں ،2سر،3 بازو والی بچی کی پیدائش ALI-OAD خبریں 4 01-02-11 03:40 AM
میں آرزوئے جان لکھوں یا جان آرزو-کلام اختر شیرانی saraah غزلیں ہی غزلیں (صرف آڈیو) 3 26-12-10 09:47 PM
بھاگو، بھاگو، بلی آگئی ،منشیات فروشوں کے ساتھی طوطے کو عمر قید کی سزا جاویداسد خبریں 1 24-09-10 05:19 PM
بائیں بازو کی یہودی ایکٹویسٹ مسلمان ہو گئی کنعان پاکیزگی 1 11-06-10 10:01 AM
قہقہے لگانے کی آرزو ہمیں ‌بھی ھے The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger