واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > اقبال عظیم




شکوہ بھی وفا کا کیسے کریں اک نازک سی دشواری ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-10, 06:27 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شکوہ بھی وفا کا کیسے کریں اک نازک سی دشواری ہے

شکوہ بھی وفا کا کیسے کریں اک نازک سی دشواری ہے

شکوہ بھی وفا کا کیسے کریں اک نازک سی دشواری ہے
آغازِ وفا خود ہم نے کیا تھا پہلی بھول ہماری ہے
دکھ تم کو جب جب پہنچا ہے خود ہم نے آنسو پونچھے ہیں
اب دل پہ ہمارے چوٹ لگی ہےاب کے تمھاری باری ہے
بے کھیلے بازی جیت کے بھی تم ہم سے شاکی رہتے ہو
اور ہم کو دیکھو ہم نے تو خود جان کے بازی ہاری ہے
وہ عہد تھا عیش و جوانی کا، اب عُمر ہے سعی تلافی کی
پہلے بھی نیند پرائی تھی اور اب بھی شب بیداری ہے
کچھ دردِ نہاں،کچھ فکرِجہاں،کچھ شرمِ خطا، کچھ خوفِ سزا
اک بوجھ اٹھائے پھرتا ہوں اور بوجھ بھی کتنا بھاری ہے
جو کاری زخم لگا دل پر پہلے اس کی فکر کرو
یہ بعد میں دیکھا جائے گا،یہ کس کی کارگزاری ہے
جو صاحب گھر گھر میری بابت زہر اگلتے پھرتے ہیں
وہ صرف مرے ہمسائے نہیں ہیں ان سے قرابت داری ہے
اس راہ سے ہوکر گزرے ہیں کچھ رہبر بھی کچھ رہزن بھی
اب نقشِ قدم پہچان کہ چلنا آپ کی ذمہّ داری ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 08:17 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,172
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہماری, کس, گھر, پہلی, پہچان, وفا, قدم, لگا, نیند, بوجھ, باری, بازی, جیت, جائے, خود, دیکھو, دیکھا, دل, راہ, شکوہ, شب, عہد, عُمر, عیش, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے The Great احمد فراز 3 28-05-11 02:44 AM
کسی بھی ممبر کے تھریڈز یا مُراسلات کیسے تلاش کریں؟ shafresha پاک نیٹ ٹیوٹوریلز 8 10-01-11 10:06 PM
کسی فائل کو کاپی پروٹیکٹ کیسے کریں؟؟ فیصل ناصر Ask Experts ماہرین کی رائے 10 30-11-08 10:32 PM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے Zullu230 احمد فراز 0 11-04-08 03:42 AM
بینظیر بھٹو کے کسی بھی بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، سی سی پی او کراچی عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger