واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > اقبال عظیم




منصب تو ہمیں بھی مل سکتے تھےلیکن شرط حضوری تھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-10, 06:29 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default منصب تو ہمیں بھی مل سکتے تھےلیکن شرط حضوری تھی

منصب تو ہمیں بھی مل سکتے تھےلیکن شرط حضوری تھی

منصب تو ہمیں بھی مل سکتے تھےلیکن شرط حضوری تھی
یہ شرط ہمیں منظور نہ تھی بس اتنی سی مجبوری تھی
کہتے ہیں کہیں ایک نگری تھی سلطان جہاں کا جابر تھا
اور جبر کااِذنِ عام بھی تھا، یہ رسم وہاں جمہوری تھی
کچھ درد سا ہے تو پہلو میں پہلے سے لیکن ہلکا ہلکا
یا دستِ جفا کچھ نازک تھا، یا شاید ضرب ادھوری تھی
نظریں بھی ملیں، کچھ لب بھی ہلے، ماتھیں پہ شکن بھی اک ابھری
گومنہ سے اس نے بات نہیں کی بات تو لیکن پوری تھی
یہ بات ہے برسوں پہلے کی جب ہم بھی عینی شاھد تھے
اک دورے بہاراں آیا تھا، لیکن وہ بہار ادھوری تھی
ہم ٹھوکر کھاکر جب بھی گرے، رہ گیروں کو آواز نہ دی
وہ آنکھوں کی معذوری تھی، یہ غیرت کی مجبوری تھی
لہجے میں انا ماتھے پہ شکن، اس وقت کا عین تقاضاہے
اب ہر وہ بات ضروری ہے جو پہلے غیر ضروری تھی
ہم اہلِ سخن کی قیمت ہے اقبال زبانی داد و دہش
کل محفل میں جو ہم کو ملی وہ داد نہیں مزدوری تھی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 08:17 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,172
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-10, 05:39 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپکا پسند کرنے کا شکریہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پہلے, پوری, وقت, قیمت, لب, مل, منظور, محفل, مزدوری, آیا, آواز, آنکھوں, اقبال, اتنی, برسوں, بس, جہاں, دورے, درد, شکن, شاید, شرط, ضروری, عینی, غیرت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 3 02-04-12 12:17 AM
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی سیپ گانے 1 31-01-11 08:06 PM
زندہ گرفتار کیا جائے‘ ملزم کی ساتھیوں کو ہدایت‘ چند ساتھی منصوبے سے آگاہ تھے‘ تفتیش میں انکشاف گلاب خان خبریں 16 06-01-11 02:36 AM
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی وسیم پروین شاکر 7 08-10-10 01:52 PM
حواس میں تو نہ تھے پھر بھی کیا نہ کر آئے جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 14-06-08 01:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger