| اقسام حدیث اقسام حدیث |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2448
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے ابن یعقوب کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (08-04-08), شعبان نظامی (30-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ ، جزاک اللہ خیر ، بھائی ابن یعقوب ، اور ہمارے پاکستان کے فورمز پر خوش آمدید ،
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | arslansun (27-02-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دو شخص قابل رشک ہیں ایک وہ جسے اللہ نے اور وہ اللہ کی راہ میں خرچ کرے اور دوسرا وہ جسے اللہ نے علم دیا اور وہ دوسروںکو اس کی تعلیم دے۔ میرے بعد سب سے سخی وہ ہے جس نے علم سیکھا اورپھر لوگوں میں پھیلا یا ۔
اللہ آپ کو اسکا اجر دے آپ بہت اعلٰی کام کررہے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کیا لفظ "حدیث" کے معنیٰ "بات" نہیں؟
لفظ "حدیث" کا ترجمہ "کوئی بھی نئی چیز" صحیح ترجمہ نہیں، قرآن حکیم میں فرمایا گیا، فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ [٧٧:٥٠] پھر اس کے بعد کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟ Last edited by shafresha; 27-02-09 at 03:41 PM. |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (13-09-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے اس کامطلب بات ہی ہے۔عادل بھائی رہنمائی فرما دیں۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
لفظ حدیث کی جمع اگر "حداث" (بکسر الحاء) یا "حدثاء" (بضم الحاء) ہو تو اس کا معنی ہوگا "نیا" یا "نئی"۔ جیسے کہا جاتا ہے: ھو حدیث السن بکذا
اور اگر اس کی جمع "احادیث" بنائی جائے ، جو کہ غیرقیاسی ہے، تب اس کا معنی ہوگا "بات"۔جیسے کہا جاتا ہے: "الحدیث ذو شجون" یعنی بات سے بات نکلتی ہے۔ یا "حدیث خرافۃ" یعنی ببیہودہ بات |
|
|
|
| مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا | arslansun (28-02-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ آپکا بھائی۔
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا بھائی ارسلان ، اللھم انھم یقولون ما یقولون ::: ::: وانک تعلم ما لا یعلمون فاجعلنی أحسن مما یظنون ::: و لا تاخذنی بما یقولون اے اللہ وہ کہہ رہے ہیں جو کہہ رہے ہیں ::: اور تو وہ کچھ جانتا ہے جو وہ نہیں جانتے لہذا جو وہ سمجھتے ہیں تو مجھے اس سے بہتر بنا دے ::: اور جو وہ کہتے ہیں اس پر میری گرفت نہ فرمانا اللہ ہماری دعائیں قبول فرمائے بھائی ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ضِرار Derar (22-06-10) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا ، معذرت خواہ ہوں کہ آپ کے اس نام یا شناختی نام سے میں اندازہ نہیں کر پایا کہ آپ کو بھائی کہوں یا بہن ، بہر حال ، میری طرف سے شکریہ قبول فرمایے کہ آپ نے حاضر دماغی سے میرے الفاظ کا مطالعہ کیا اور ایک اہم سوال کیا ، الحمد للہ اس قسم کے سوالات سے مجھے اور ان شا اللہ دیگر پڑھنے والوں کو فائدہ ہوتا ہے ، ان شا اللہ ابھی آپ کے سوال کا جواب پیش کرتا ہوں ، اللہ اسے ہم سب کے لیے کافی کرے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
عربی میں ہر لفظ کا ایک مادہ ہوتا ہے ، جو کبھی دو حرفی ، کبھی سہ حرفی اور کبھی چار حرفی اور چاذ و نادر اس سے زیادہ حروف پر مشتمل ہوتا ہے ، عام طور پر ، یا یہ کہیے کہ زیادہ تر """مادہ """ """ سہ حرفی """ ہے اور اسے """ ثلاثی مجرد """ کہا جاتا ہے ، اور یہ ہمیشہ """ واحد مذکر غائب """ کی """ ضمیر """ لیے ہوتا ہے ، خیال رہے کہ """مادہ""" اور """ اسم مصدر """ میں فرق ہے ، تو یہ لفظ """ حدیث """ جس کے لغوی معنیٰ اور مفہوم کو ہم ان شا اللہ سمجھنے کی کوشش میں ہیں ، اس کا """ ثلاثی مجرد """ ، """ حَ دَ ثَ """ ہے ، جس کا معنی ہے """ اس ایک مذکر نے نیا کام کیا """ اور اسی معنی کے اعتبار سے """ حَدِیثٌ """ یعنی """ نئی چیز ، کام """ وغیرہ ہے ، لغات میں یہ بتایا جاتا ہے کہ """"" حَدث : الحَدَیثُ : نقیض القدیم : و الحُدُوثُ نقیض القُدمۃ """""" یعنی """"" اصل مادہ ہے حدث : اس سے ہے الحدیث ِجو ہے قدیم کی ضد : اور نیا پن ضد ہے قدامت کی """"" اس معنی اور مفہوم کی ایک دو مثالیں حدیثمبارک سے دیکھتے ہوئے چلتے ہیں ، صحیح اور معروف احادیث میں سے ہے کہ """"" اِیّاکُم و المُحدَثاتُ الأمُور ::: خبردار (دین میں ) نئے کاموں سے بچنا """" اور """"" و اِنّ کُل مُحدثۃ بدعۃ و کل بدعۃ ضلالۃ و کل ضلاۃ فی النار ::: اور (دین میں ) ہر نیا کام بدعت ہت اور بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں (جانے والی) ہے """"" ( صحیح ابن حبان ، سنن ابن ماجہ و غیرہ ، اس حدیث کی پوری تخریج میری کتاب """"""" عید میلاد النبی اور ہم """"""" میں میسر ہے ، چند دنوں بعد یہ رسم ادا کی جانے والی ہے پس موقع کی نسبت سے مناسب ہے کہ آپ صاحبان اس کتاب کا مطالعہ بھی کر لیجیے ، اس کتاب کا برقی نسخہ """"" یہاں """"" سے اتارا جا سکتا ہے ) ایک اور حدیث میں مدینہ المنورہ کی فضیلت اور حرمت کے بیان میں ارشاد ہوا ہے """"' من أحدثَ فیھا حَدثاً ، أو آویٰ فیھا مُحدثاً فعلیہ لعنۃ اللہ و الملائکۃ و الناس اجمعین ::: جس نے اس میں کوئی نیا کام (دینی معاملات میں ) بنایا ، یا کسی نئے کام بنانے والے کو پناہ دی تو اس پر اللہ کی ، اور فرشتوں کی اور تمام انسانوں کی لعنت ہے """"" صحیح البخاری ، ابواب فضائل المدینۃ ، مزید مثالیں بھی میسر ہیں ، جو مذکورہ بالا لغوی معنیٰ اور مفہوم کی تائید کرتی ہیں ، کہ """"" حَدَثَ ، امرٌ حادثٌ و حدیثٌ و مُحدِثٌ ، اور مؤنث حادثۃٌ و حدیثۃٌ و مُحدثۃٌ """ ہے ، اب ہم آتے ہیں اس """ حدیث """ کی طرف جسے """ بات """ کہا اور سمجھا جاتا ہے ، یہ اسی """ حَدَثَ """ سے ماخوذ ہے اور اس کا مادہ """ حَدَّثَ """ ہے ، اور اس کا لغوی معنی """ اس ایک مذکر نے خبر دی """ اور مفہوم """ اس ایک مذکر نے ایک نئی خبر دی """ کیونکہ کسی بھی بات کو """ کلام """ ، یا """ قول """ کہا جاتا ہے ، اور کسی بھی خبر کو """ خبرٌ """ کہا جاتا ہے ، جب اس میں نئے پن کی صفت کا ذکر مقصود ہو تو """ اور اس سے ہے """ مُحادۃٌ ، اور تحدیثٌ """ اور اس کی مثال اللہ کے کلام میں سے ایک تو وہ ہے جس کا ذکر """shafresha """ نے کیا کہ """"" فَبِای حدیث بعدہُ یومنؤن ::: تو پھر اس خبر کے بعد اور کس پر ایمان لائیں گے """"" سورت الاعراف ، اور یہ فرمان کہ """"" فَلعلَک باخِعٌ نفسَکَ علی آثارِھِم اِن لَم یؤمِنوا بھذا الحَدیث أسفا ::: لہذا (اے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم) اگر یہ اس نئی خبر (قران) پر ایمان نہ لائے تو کیا آپ اس غم میں اپنی جان کو ھلاک کر لیں گے """"" سورت الکہف ، اور فرمایا """"" و أما بِنَعمۃِ رَبّکَ فَحَدِّث ::: تو (اے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم آپ پر ) آپ پر آپ کے رب کی جو نعمت ہے اس کی خبر کیجیے """"" سورت الضُحیٰ ، اور فرمایا """"" ھل اتاک حدیث الغاشیۃ ::: (اے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم) کیا آپ کے پاس غاشیہ کی خبر آئی ہے """"" سورت الغاشیۃ اور """"" و ھل أتاک حدیث الجُنودِ ، فرعونَ وثمود ::: اور (اے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم) کیا آپ کے پاس فوجوں کی خبر آئی ہے ، فرعون اور ثمود کی خبر """"" سورت البروج ، پس """ حَدَثَ """ سے """ حَدّثَ """ ماخوذ ہوا ، اور اس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرامین اور اعمال مبارک کی خبر کو اصطلاحی نام کے طور پر """ حدیث """ کہا گیا ، اگر میں یہ ساری تفصیل مضمون کے آغاز میں لکھتا تو شاید اکثریت چند ایک سطریں پڑھنے کے بعد مزید پڑھنا پسند نہ کرتی ، اور میرا مقصد اس مضمون لغت کے معانی و مفاہیم پر بات کرنا نہ تھا ، بلکہ """ حدیث """ کے اصطلاحی مفہوم کا تعارف کروا کر اس کی اقسام کا تعارف پیش کرنا تھا ، ایک دفعہ پھر میں """shafresha """ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن کے سوال کے جواب میں ، اللہ کی عطا فرمودہ توفیق سے یہ معلومات سب کے لیے میسر ہو گئیں ، اور آخر میں بھائی گرزلی کی بات کی طرف توجہ مبذول کروانا بھی ان شا اللہ مفید ہو گا کہ """"" حدیث """"" کی جمع """"" حُداث """"" نہ تو قیاسی ہے نہ غیر قیاسی ، اس کی قیاسی جمع """"" حِدثانٌ ، یا ، حُدَثانٌ """"" ہو سکتا ہے اور اس کی جمع """"" احادیث """"" یقینا غیر قیاسی ہے لیکن غیر معروف طور پر نہیں کیونکہ اس کی دیگر مثالیں بھی لغت میں میسر ہٰں جسیا کہ """" قطیعٌ """ کی جمع """ اقاطیعٌ """ وغیرہ ، اور یہ لفظ اپنے عمومی مفہوم میں صرف """ بات """ کے طور پر نہیں ، """ خبر """ کے طور رپ استعمال ہوتا ہے ، اسی مفہوم پر وہ دو مثالیں بھی سمجھی جائیں جو گرزلی بھائی نے پیش کی ہیں ، اور جیسا کہ """ حدیث جبرئیل ::: جبرئیل علیہ السلام کی بات یا واقعے والی خبر """ ، """ حدیث جاریہ ::: بچی والے واقعے کی خبر """ وغیرہ ، اور یقینا جو خبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی طرف سے میسر ہوتی تھی وہ سب صحابہ کے لیے نئی ہوتی تھی ، اور جس جس تک پہنچتی تھی اس کے لی نئی ہوتی تھی ، حتیٰ کہ آج تک بے تحاشا آسانیاں میسر ہونے کے باوجود """ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم """ کی اکثریت ان کی امت کی اکثریت کے لیے نئی خبر ہی ہوتی ہے ، و اِنّا لِلہ و اِنّا اِلیہ راجعون ، اِلیہ اشتکی و ھو المُستعان اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے ، ان شا اللہ یہ معلومات """shafresha """ کے سوال کے جواب کے طور پر کافی ہوں گی ، مزید تفصلات کے لیے محمد بن منظور الأفریقی کی """لِسان العرب """ ، اور محمد بن ابی بکر الرازی """ مختار الصحاح """ میں مادہ """ حدث """ ملاحظہ فرمایے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | arslansun (01-03-09), ضِرار Derar (22-06-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واعیکم اسلام ورحمتہ اللہ و باراکات
بہت خوب اللہ ہم سم کو اس بدعت سے بچائے۔آمین Last edited by arslansun; 01-03-09 at 10:44 AM. |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (28-12-09) |
|
|
#14 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 2
کمائي: 208
شکریہ: 4
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھای ان اقسام کی تعریف بھی لکھ دیں بھت مھربانی ھوگی۔۔ جلدی 1 دن میں کیونک منگل کو میرا امتحان ھے۔
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی میرے جیسے آدمی کے لیے تو اتنے تھوڑے سے وقت میں سب کی تعریفات ٹائپ کرنا تقریبا ناممکن ہے ، اگر آپ کو ان سب کی ہی تعریفات چاہیں اور اگر عربی میں کام دے جائیں گی تو میں آپ کے لیے """ علم مصطلح الحدیث """ کی کسی کتاب کے کچھ مطلوبہ معلومات والے اورق سکین کر کے اپلوڈ کر دیتا ہوں ، اگر آپ کو ان سب کی نہیں ، بلکہ کچھ اقسام کی تعریفات چاہیں تو مجھے اپنی فوری ضرورت کے بارے میں معلومات مہیا کیجیے اور اپنا ای میل ایڈریس بھی، ان شاء اللہ کوشش کروں گا کہ آپ کو کل رات تک معلومات مہیا کی جا سکیں ، باذن اللہ و السلام علیکم۔ Last edited by عادل سہیل; 23-05-10 at 06:44 PM. |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ضِرار Derar (22-06-10) |
![]() |
| Tags |
| color, فورمز, پاکستان, پسند, قران, مفت, موقع, معذرت, آج, ایمان, اللہ, بھائی, تعلیم, تعارف, جواب, حال, حدیث, خوش, دعائیں, شخص, عید, غم, صحیح, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہا | سیپ | عورت کہانی | 1 | 09-02-11 11:55 PM |
| بیت اللہ محسود نے وزیرستان اور دیگر علاقوں میں اشتعال انگیز کارروائیوں پر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:51 PM |
| ::::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 9 ::: اللہ تعالیٰ کی عِبادت کرت | عادل سہیل | ایمان | 0 | 08-04-08 07:01 PM |
| ::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 3 ::: اللہ تعالیٰ نے رسولوں کو کیوں بھیجا ؟ ::: | عادل سہیل | اسلامی عقیدہ | 4 | 19-03-08 06:14 PM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 02:34 AM |