واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > اقسام حدیث



اقسام حدیث اقسام حدیث


علم حدیث کی چند اصطلاحات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-05-09, 03:29 AM   #1
علم حدیث کی چند اصطلاحات
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 23-05-09, 03:29 AM

علم اصول حدیث:
وہ اصول و قواعد جن کے ذریعے قبول و رد کے لحاظ سے سند اور متن کے احوال کا علم حاصل ہو جائے۔
سند:
متن حدیث تک پہنچنے کا راستہ، یعنی حدیث بیان کرنے والے لوگوں کی تفصیل کہ کس راوی نے وہ حدیث کس سے سنی ۔
متن:
متن اس کلام کو کہا جاتا ہے جس تک سند کے ذریعے رسائی حاصل ہو۔ یعنی وہ بات جو سند کے بعد حدیث کے طور پر بیان کی جاتی ہے۔
حدیث:
علم حدیث کی اصطلاح میں حدیث سے مراد وہ اقوال و اعمال اور تقریر(یعنی نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا کسی کام پر خاموشی اختیار فرمانا) ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی طرف منسوب ہوں۔
اثر:
ان اقوال و افعال کو کہا جاتا ہے جن کی نسبت صحابہ اور تابعین کی طرف کی جاتی ہے۔ محدثین مرفوع روایت کو خبر کہتے ہیں۔
سنت:
اصطلاح میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے حکم یا نہی اور جائز قرار دینے کو سنت کہا جاتا ہے۔
ماخوذ از "التحدیث فی علوم الحدیث از عبدالروف ظفر

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 324
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-05-09), رضی (24-05-09)
جواب

Tags
color, قواعد, اللہ, حکم, حدیث, خبر, صحابہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger